شاہ بلوط ریں کا پھل

شاہ بلوط ریں شاہ بلوط کے پھل کوپشتو میں پرگڑے یا سیڑے چیڑے ، جبکہ ہندکو زبان میں ریں کہا جاتاہے ۔انگریزی میں chestnut یا Acorns بھی کہتے ہیں۔ ہندی میں سیتاسپاری ،سندھی میں شاہ بلوط ماہیت۔ یہ ہمیشہ سبز رہنے والا ایک عظیم الشان پہاڑی درخت ہے۔جس  کی لکڑی بہت سخت جان ہوتی ہے جس سے فرنیچر بھی بنایا جاتا ہے۔ اس کے پھل گول ہوتے ہیں۔جس کو شاہ بلوط کہاجاتا ہے۔اورکچھ کے پھل لمبوترے ہوتے ہیں۔اسی کو سیتاسپاری بھی کہاجاتاہے۔ رنگ۔ تازہ سبز ہوتا ہے جبکہ خشک زردی…

مال کنگنی

مال کنگنی مال کنگنی کو لاطینی سلے سٹیرس پینے کولیٹا (Celastrus Peniculatas) کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں (Staff Tree)کہتے ہیں۔ مال کنگنی ایک بیل نما پودا ہے جس کے بیج بہت شہرت رکھتنے ہیں۔ ویسے تو مال کنگنی کے بیج بہت سارے امراض میں مستعمل ہیں لیکن خاص طور پر حافظے کی مضبوطی کے لیے ان کا استعمال کافی شہرت رکھتا ہے۔ اس کی بیل اور اس کے پتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ مئی کے آخر میں اس کے ساتھ پھول لگتے ہیں اور جولائی میں پھل پک جاتا ہے۔…

گل قاصدی Dandelion

گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion (سید عبدالوہاب شاہ) ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور ایک سفید دودھیا مادے سے بھری ہوتی ہیں جو کڑوی اور قدرے بدبودار ہوتی ہے۔ اس پودے کی ایک خاص نشانی یہ ہے کہ اس کے پھول ختم ہونے کے بعد ہواؤں میں دیر تک محو پرواز رہنے والا نرم سفید روئیں دار بیج اس میں سے نکلتا ہے اور…

سپائرولینا spirulina

سپائرولینا spirulina  میٹھے پانی کا خلیہ اشنہ (سید عبدالوہاب شاہ) اسپائرو لینا پانی کے اوپر سبز رنگ کا  ایک تہہ کی شکل میں لگنے والا ایک پودا ، بوٹی یا بیکٹریا ہے جو پانی اور پانی کے آس پاس پتھروں کو ڈھانپ لیتا ہے۔  1974 میں ایک جرمن سائنسدان نے اس کا نام سپائرولینا رکھا تھا اور پھر تحقیقات کے بعد اقوام متحدہ نے اسے سپرفوڈ کے درجے میں شامل کر لیا تھا۔ 1992ء میں عالمی ادارہ صحت نے سپائرولینا کو اکیسویں صدی کی بہترین غذائی پروڈکٹ قرار دیا۔ سپائرولینا…

مارننگ گلوری

مارننگ گلوری (سید عبدالوہاب شاہ) مارننگ گلوری ایک خوبصورت پھول ہے، جس کے مختلف رنگ  نیلے، جامنی، گلابی، سفید اور سرخ ہوتے ہیں، مارننگ گلوری کا نباتاتی نام  MORNING GLORY (IPOMOEA VIOLACEA) ہے۔ یہ پھول بیس ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت والے علاقوں میں پایا جاتا ہے، گرمی کے موسم میں صبح سویری کھل جاتا ہے، یہ ایک بیل نما پودا ہوتا ہے، جس پر لاوڈ اسپیکر کی شکل کے خوبصورت پھول لگتے ہیں۔  بطور دوا اس کے بیج اور پھول استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ…

گچھی مشروم

گچھی مشروم (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) گچھی مشروم کیا ہے مشروم یا کھمبی خود رو پودا ہے جس کی بہت ساری اقسام ہیں۔ مشروم کی اقسام میں سے ایک قسم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے جسے گچھی کہا جاتا ہے۔ گچھی مشروم کی تمام اقسام میں مہنگی اور زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، اور ہزاروں لوگ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گچھی کا سائنسی نام Morchella ہے۔ اور یہ Morchellaceae کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔…

خمیرہ ابریشم

خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا. یہ خمیرہ خیالات فاسدہ اور خفقان کو دور کرتا ہے دل و دماغ و جگر کو قوت دیتا ہے ہر کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بدن کو طاقتور بناتا ہے۔ خاص کر دل کی بند نالیوں کو کھولتا ہے انجائنا کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور آزمودہ نسخہ ہے۔ عورت و مرد بوڑھے بچے جوان سب ہی کھا سکتے ہیں۔ نسخہ :- عود غرقی ۔4گرام سنبل الطیب ،مصطگی، لونگ ، سبز الائچی ،سازج ہندی ہر ایک 5گرام برادہء صندل سفید 6گرام ابریشم…

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟

ٹونگ کٹ علی کیا ہے؟ Tongkat Ali سرچ و ترتیب: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انڈونیشیاء اور ملائیشیاء میں پایا جانے والا ایک پودا جس کی جڑ بیش بہا فوائد کی حامل ہے۔ مثلا:  سستی کاہلی، تھکاوٹ پٹھوں کی بہتری، جسم میں چربی کم کرتا ہے۔ جسمانی اور ذہنی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔ مری ہوئی جنسی خواہش کو زندہ کرتا ہے منی کی پیداوار بڑھاتا ہے۔ ہڈیوں کے خفیہ ٹوٹ پھوٹ کا علاج اور ہڈیوں کو مضبوط بنائے۔ خون کی نالیوں کو کھولتا ہے نیند کی کمی کو دور کرے…

عنبر کیا ہے

عنبر کیا ہے مختلف نام عنبر / عنبر اشہب /ایمبر گرس (Ambergris) :- ماہیت: اس کی اہمیت میں اختلاف ہے یہ مشہور قسم کی خوشبودار دوا ہے۔ خیال کیاجاتاہے کہ بعض جزیروں میں خاص قسم کی مکھی کے شہد کی طرح کا چھتہ ہے جو بارش اور طوفان وغیرہ سے ٹوٹ کر سمندر میں آجاتاہے۔اس کا شہد پانی میں حل ہوجاتاہے۔اور موسم سمندر کے کناروں تک آلگتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک سمندری جانور اسفرم ویل کے شکم سے نکلتاہے۔یہ مومی مادہ ہے ۔جو سردپانی میں…

مشک کستوری کیا ہے

مشک کستوری کیا ہے نام نافہ’’مشک ‘‘کستوری ‘مسک Musk لاطینی میں Moschus Moschiferus دیگرنام۔ عربی میں مسک فارسی میں مشک ،ہندی میں کستوری ،سندھی میں مشک ،بنگالی میں مرگ بابھ ،برمی میں کیڈو انگریزی میں مسک اور لاطینی میں ماسکس کہتے ہیں ۔ مشک کستوری ماہیت۔ یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے جو نرہرن سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔ اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں۔مشک محض نر ہرن میں پایاجاتاہے مادہ میں نہیں ہوتاہے۔ جب یہ…