آہ! مولانا عبد الوحید ہزاروی رحمہ اللہ میرا رنگ روپ بگڑ گیا میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا آج جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے دوسرے ہزاروی رح کا جنازہ اٹھا،،شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القیوم ہزاروی رح کے بعد حضرت مولانا عبد الوحید ہزاروی رحمہ اللہ آنکھیں کھلنے سے لے کر لحد میں اترنے تک قرآن اور قرآن پہ نظریں جمی اور لگی رہیں۔ ابھی بالی عمر تھی کہ بچے کو اسلام آباد کی سب سے قدیمی درسگاہ،،مدرسہ شاہ فیصل جی سکس اسلام آباد میں حفظ کے بٹھا دیا گیا،یہاں حافظ…
Category: شخصیات
مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف
مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب 1936 میں بٹل کے گاؤں کھن میں پیدا ہوئے، علم دین حاصل کرنے کے لیے بٹل سے راولپنڈی کا سفر پیدل کیا۔ دارالعلوم تعلیم القرآن پنڈی میں داخلہ لیا کچھ کتابیں وہاں پڑھی اور دورہ تفسیر شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللّٰہ خان صاحب سے کیا۔ اسکے بعد صرف نحو پڑھنے کے لئے کامرہ گئے، کامروی بابا سے صرف نحو پڑھی وہاں سے نصرت العلوم گجرانوالہ کا سفر کیا امام اہلسنت حضرت مولانا شیخ…
ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار احمد سید عبدالوہاب شیرازی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت لاہور شہر میں گزارا، لاہور شہر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہاں ایک اور عظیم شخصیت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ بھی یہیں مقیم رہے۔ ڈاکٹر صاحب اپنی زندگی کے آخری خطاب میں فرماتے ہیں کہ میری مولانا احمد علی لاہوری سے دو مناسبتیں ہیں، ایک یہ کہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے چالیس سال تک قرآن مجید کا درس دیا، الحمدللہ میں نے بھی…