آن پیج ایس ای او On-Page SEO (سید عبدالوہاب شاہ) اگر آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے آپ کی ویب سائٹ بھی ہے تو اس کی بہترین آن پیج ایس ای او کرنا ضروری ہے۔ اگر ویب سائٹ نہیں بھی تو فیس بک وغیرہ پر بھی اپنی پوسٹوں کی ایس ای او کریں تاکہ سرچ میں لوگوں کو نظر آسکے۔ پیج پر یا پوسٹ کے اندر ایس ای او SEO سرچ انجن آپٹیمائزیشن کرنے کو آن پیج ایس ای او کہا جاتا ہے۔ یہ…
Category: SEO
ایس ای او
SEO یعنی سرچ انجن آپٹیمائزیشن اپنی ویب سائٹ کو اس قابل بنانا کہ سرچ انجن آسانی سے آپ کی ویب سائٹ تک پہنچے، اور اس کے پیجز کو انڈیکس کرے اور سرچ رزلٹ میں اوپر دکھائے۔ یہاں پر مضامین کے اس سلسلے میں اسی حوالے سے رہنمائی دی گئی ہے۔ جسے پڑھ کر آپ اس قابل ہو جاتے ہیں کہ خود ہی اپنی ویب سائٹ کی ایس ای او کر سکیں۔
آرگینک سرچ کیا ہے؟
آرگینک سرچ Organic Search کیا ہے؟ (سید عبدالوہاب شیرازی) آپ آن لائن کوئی بھی کاروبار کر رہے ہیں، یا آپ کی ویب سائٹ ہے اور اس پر آپ نے اپنی پروڈکٹس لگائی ہوئی ہیں، صرف اتنا کام کرنے سے آپ کا کاروبار نہیں چلتا بلکہ آپ کو اس کی مارکیٹنگ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ مارکیٹنگ پیسے دے کر اشتہار چلانے سے بھی ہوتی ہے اور بغیر پیسے دیے اچھی ایس ای او کرنے سے بھی ہوتی ہے۔ چنانچہ وہ ٹریفک جو بغیر پیسے دیے محض سرچ رزلٹ سے…
ٹیکنیکل ایس ای او کورسز
ٹیکنیکل ایس ای او( Technical SEO) کے 7 بہترین کورسز ٹیکنیکل ایس ای او کورسز (سید عبدالوہاب شاہ) یہ بات آپ کے علم میں ہوگی کہ ایس ای او تین طرح کی ہوتی ہے۔ ایک آن پیج ایس ای او، دوسری آف پیج ایس ای او، اور تیسری ٹیکنیکل ایس ای او۔ ایس ای او ماہر بننے کے لیے تینوں طرح کی ایس ای او میں مہارت پیدا کرنا ضروری ہے۔ لیکن آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو تیسری قسم یعنی ٹیکنیکل ایس ای او کے دس بہترین…
آف پیج ایس ای او کیا ہے
آف پیج ایس ای او کیا ہے (سید عبدالوہاب شاہ) آف پیج ایس ای او اور آن پیج ایس ای او میں یہ فرق ہے کہ آن پیج ایس ای او وہ ہوتی ہے جو آپ اپنے پیج پر کرتے ہیں اور وہ آپ کے کنٹرول میں ہوتی ہے۔ جبکہ آف پیج ایس ای او وہ ہوتی ہے جو پیج سے باہر ہوتی ہے اور مکمل آپ کے کنٹرول میں نہیں ہوتی۔ آف پیج ایس ای او کا اہم عنصر وہ لنکس ہیں جو دوسرے لوگ اپنی اپنی ویب سائٹ…
سی ٹی آر کیا ہے؟
سی ٹی آر آرگینک کلک تھرو ریٹ ( CTR Click-through rate) کیا ہے اور اسے بہتر بنانے کے 7 طریقے سی ٹی آر یعنی آرگینک کلک تھرو ریٹ سے مراد ان لوگوں کا فیصد ہے جو آپ کے سرچ انجن کی فہرست میں آتے ہیں اور درحقیقت آپ کی سائٹ پر کلک کرتے ہیں۔ بظاہر یہ بہت آسان معلوم ہوتا ہے لیکن یہ اتنا آسان نہیں، اور بہت سے لوگ اسے نظر انداز بھی کر لیتے ہیں۔ اگرچہ آپ اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ کو کنٹرول نہیں کرسکتے لیکن ایسے…
ایس ای او کے دس بہترین کورسز
ایس ای او کے دس بہترین کورسز سرٹیفکیٹ کے ساتھ کسی بھی ویب سائٹ کو گوگل میں رینک کرنے کے لیے بہترین ایس ای او کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ایس ای او میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایس ای او کورسزکرنا بھی ضروری ہیں۔آج کے اس مضمون میں ہم آپ کو دس بہترین کورسز کے بارے بتاتے ہیں۔ گوگل کئی ایس ای او کورسز مفت فراہم کرتا ہے جنہیں گوگل کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ ان کورسز میں گوگل کی طرف سے وہ خاص ہدایات بھی ہوتی…
ایس ای او ماہر بننے کے لیے 10 ضروری مہارتیں
ایس ای او ماہر بننے کے لیے 10 ضروری مہارتیں (سید عبدالوہاب شاہ ) ایس ای او کیا ہے؟ ایس ای او (SEO Search engine optimization ) وہ عمل ہے جو آپ اپنی ویب سائٹ یا دیگر ویب سائٹس پر کرتے ہیں جس سے سرچ انجن متعلقہ لوگوں کو آپ کا مواد دکھاتا ہے، اور ٹریفک کا بہاو آپ کی ویب سائٹ کی طرف موڑتا ہے۔ ٹریفک کا بہاو اپنی ویب سائٹ کی طرف بذریعہ اشتہارات بھی موڑا جاتا ہے لیکن ایس ای او کے ذریعے آپ مفت میں ٹریفک…