آن لائن ٹھیکیداری کریں

آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ  ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…

ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے

ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے؟ ٹیکنیکل ایس ای او SEO سے مراد کسی ویب سائٹ کے تکنیکی پہلوؤں کو بہتر بنانے کا عمل ہے تاکہ سرچ انجنوں کے لیے سائٹ کو کرال اور انڈیکس کرنا آسان ہو، اور یہ کام کرنا نہایت ہی  یہ ضروری ہے،  کیونکہ اگر کسی سرچ انجن کو کسی ویب سائٹ کو کرال  اور انڈیکس کرنے میں دشواری ہوتی ہے، تو اس سائٹ کے لیے سرچ انجن کے نتائج  میں اچھی درجہ بندی حاصل کرنا مشکل ہوگا۔ چند تکنیکی کام مندرجہ ذیل ہیں: بہترین کوڈنگ:…

بیک لنک چیکر مفت ٹولز

کسی بھی ویب سائٹ کے بیک لنک چیک کرنے کے لیے چھ مفت ٹولز۔ (سید عبدالوہاب شاہ) بیک لنک سے مراد وہ لنکس ہیں جو دوسری ویب سائٹس سے آپ کی ویب سائٹ کی طرف آرہے ہوتے ہیں، ایسے اگر جینون ہوں تو آپ کی ویب سائٹ کی اتھارٹی بہتر ہوتی ہے۔ اچھے معیار کے بیکن لنکس جتنے زیادہ ہوں گے آپ کی ویب سائٹ گوگل کے سرچ میں اتنی ہی بہتر ہوگی۔ بیک لنکس ویب سائٹ کے لیے کیوں اہم ہیں؟ بیک لنک ویب سائٹ کی ایس ای او…

کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟

کیٹگری پیجز کی ایس ای او (SEO) کیسے کریں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) کیٹگری پیجز کی ایس ای او (SEO) کیسے کریں؟  کیٹگری کے صفحات کی ایس ای او کے لیے ضروری کام۔  1۔ کیٹگری کا یو آر ایل  بہتر بنائیں۔  2۔ کیٹگری کا ٹائٹل عمدہ بنائیں۔  3۔  کیٹگری کی میٹا ڈسکرپشن لکھیں۔  4۔ مصروف رکھنے والے عناصر. 5۔ تصاویر اور دیگر عناصر. سارے مضمون کا نتیجہ…  کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟ ایک بہت سوال یہ ہے کہ کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟…

انٹرنل لنکنگ کی اہمیت

انٹرنل لنکنگ Internal Linking کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ) انٹرنل لنکنگ Internal Linking کی اہمیت. لنکس کی اقسام. اندرونی لنکس اور ایس ای او (SEO) ایک صفحے پر کتنے انٹرنل لنکس ہونے چاہیے؟ ایکسٹرنل لنک (External link) کیا ہے؟ ویب سائٹ کی ایس ای او کو بہتر بنانے کے لیے انٹرنل لنکنگ Internal Linking بہت اہمیت کی حامل ہے۔ انٹرنل لنکنگ کرکے آپ نہ صرف آنے والے وزٹر کو زیادہ ٹائم تک اپنی ویب سائٹ پر مصروف رکھ سکتے ہیں بلکہ گوگل کو بھی گائیڈ کر رہے ہوتے ہیں۔ لنکس…

ویب سائٹ کا ڈھانچہ بنانے کی اہمیت

ویب سائٹ کا ڈھانچہ بنانے کی اہمیت ویب سائٹ کا ڈھانچہ مرتب کرنا کیوں اہم ہے۔ ( سید عبدالوہاب شاہ ) ویب سائٹ کا ڈھانچہ مرتب کرنا کیوں اہم ہے۔  1۔ ویب سائٹ کے مواد کو گروپس میں تقسیم  کریں۔  2۔ ڈھانچےاور کیٹگریز  کو مینیو میں شامل کریں۔  3۔ کمپیوٹر اور موبائل کے لیے الگ الگ مینیو  4۔ مواد کا یو آر ایل بہتر بنائیں ۔  5۔ اپنے تمام صفحات پر بریڈکرمب شو کریں۔  6۔ وزٹرز کے لیے سائٹ میپ بنائیں۔  جیسا کہ میں نے پچھلے مضمون میں یہ بتایا…

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents ٢۔ ہوم پیج کی سرچ انجن کے لیے اصلاح. 1۔سیکورٹی (ایس ایس ایل). 2۔ ٹائٹل کو کیسے بہتر کریں۔ 3۔ ہوم پیج کی ڈسکرپشن. 4۔ H1  ٹیگ کا استعمال. 5۔ تحریری مواد اور کی ورڈز. 6۔ تصاویر کی ایس ای او. 7۔ سٹرکچرڈ ڈیٹا یا اسکیما مارک اپ. 8۔ فوٹر آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں  آن لائن دکان کے ہوم پیج کی ایس ای او…

پلر پیج کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے

پلر پیج (pillar page) کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ) Table of Contents پلر پیج کیا ہے؟. پِلر پیج کیسے بنائیں؟. 1۔ کن عنوانات  پر پِلر پیج بنانا ہے؟. 2۔ کسی ایک طریقے کا انتخاب کریں۔ پِلر پیج یا ٹاپک کلسٹرز؟. 3۔ کی ورڈز ریسرچ. 4۔ منصوبہ بندی اور خاکہ بنائیں۔ 5۔ بصری اور سماعتی مواد. 6۔گوگل نمایاں ٹکڑے (Featured Snippet). 7۔مواد پر  نظر ثانی کریں۔ 8۔ اپنے مواد کی تشہیر کریں۔ 9۔ انتظار کی گھڑیوں میں کرنے کا کام۔ 10۔پِلر…

ایس ای او آڈٹ کے لیے 10 ٹولز

ایس ای او آڈٹ کے لیے 10 ٹولز ( سید عبدالوہاب شاہ ) ایس ای او آڈٹ کیا ہے؟ ایس ای او آڈٹ کا مطلب ہے اپنی ویب سائٹ کا ایسا جائزہ لینا جس میں آپ ان عوامل کو تلاش کر سکیں جو آپ کی ویب سائٹ کی پوزیشن خراب کرتے ہیں، اور آپ کی ویب سائٹ کی گوگل رینکنگ بھی خراب ہو جاتی ہے۔ ہر ویب سائٹ کے مالک کو اپنی ویب سائٹ کا آڈٹ ضرور کرنا چاہیے۔ ہر صفحے کا الگ الگ آڈٹ کرنا بہت مشکل کام ہے۔…

 ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے

اپنے ویب پیج کی رفتار کیسے بڑھائیں۔؟  ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے (سید عبدالوہاب شاہ) ویب پیج سپیڈ آپ کی ویب سائٹ کا اہم عنصر ہے۔ اور اس کا تعلق گوگل رینکنگ کے ساتھ بھی ہے۔ مصروفیت کے اس دور میں کوئی بھی شخص پیج کے لوڈ ہونے کا انتظار نہیں کرتا۔اس لیے پیج کی سپیڈ بہتر بنانا ضروری ہے، اور یہ کام چند ایک تکنیک اخیتار کرکے کیا جاسکتا ہے۔ ویب پیج سپیڈ سے کیا مراد ہے؟ پیج سپیڈ سے مراد وہ سیکنڈز ہیں جو پیج کے…