فری لانسنگ کی دنیا

Hamid Hassanفری لانسنگ کی دنیا۔۔۔ فری لانسنگ اس وقت دنیا کی سب سے تیز ترین آن لائن مارکیٹ ہے اور اس فیلڈ میں ہنرمند بندے کی بہت زیادہ قدر و قیمت ہے, اس فیلڈ میں ہر سکل کا بے تحاشہ سکوپ ہے۔ جس بندے کے پاس کوئی پروفیشنل سکل ہو اور اس کو ایک بار فری لانسنگ کا چسکا لگ جائے تو اسے بقایا کسی چیز میں مزا نہیں آتا کیوں کہ یہاں محنت کا بہترین معاوضہ ملتا ہے, وقت کی کوئی قید نہیں بس کہیں بھی بیٹھ کر باعزت…

Blogger Tutorial آئیں بلاگر سیکھیں

Blogger Tutorial Blogger Tutorial {#01} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ► ETO Seekho Blogger Tutorial {#02} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►ETO Seekho Blogger Tutorial {#03} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ► ETO Seekho Blogger Tutorial {#04} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►  ETO Seekho Blogger Tutorial {#05} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►  ETO Seekho Blogger Tutorial {06} How to Make website Like Youtube

Al Nafi النافع

Al Nafi النافع النافع لایا کروڑوں روپے کے کورس صرف 2500 روپے میں Al Nafi تین کروڑ مالیت کے جدید ٹیکنالوجی کورسز صرف2500 روپے میں کریں فری سائن اپ  https://portal.alnafi.com/?ref=c96e84 سید عبدالوہاب شیرازی کیا آپ جانتے ہیں کینڈا  میں مقیم ایک محب اسلام اور محب وطن پاکستانی فیصل احمدنے  ایک ملین ڈالر یعنی پندرہ کروڑ روپے کی مالیت سے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر دنیا کے جدید ترین علوم اردو زبان میں آن لائن سکھائے جاتے ہیں۔ ان  کے آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم پر 20 سے…

آڑٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت اور پاکستان

تحریر: محمد عامر فاروق ملک چین سے سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں، یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم چوتھے صنعتی انقلاب کے آغاز میں ہیں۔ جس میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہماری سوچ سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ ہماری زندگیوں کا حصہ بن رہا ہے، اب مشینوں کو کام کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں رہی اور مستقبل قریب میں اسی طرح کی مشینیں ہمارے سامنے آئیں گی۔ اس کی وجہ سمارٹ سپیکرز اور مصنوعی ذہانت کے حامل صوتی معاونت سے چلنے والے آلات ہیں۔ جرمن ذرائع…

اپنے بچوں کو سوشل سائنس پڑھائیں

بچوں کو سوشل سائنس پڑھائیں (سیدعبدالوہاب شیرازی) کامیاب ترین لوگ کیا پڑھتے ہیں دنیا کے کامیاب ترین لوگ کیا پڑھتے ہیں؟ یا دنیا پر حکمرانی کرنے والے لوگ کیا پڑھتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب اور اس پر کچھ تبصرہ آج کا میرا موضوع ہے۔دنیا میں کامیاب ترین رہنماوں کی 55فیصد تعداد ایسے لوگوں کی ہے جنہوں نے سائنسی علوم نہیں حاصل کیے، بلکہ ان کی کامیابی کا راز غیر سائنسی علوم تھے۔یہ بات میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا بلکہ برٹش کونسل کی ایک تحقیق…

درس نظامی موبائل ایپلی کیشن

درس نظامی کا مکمل نصاب اور عربی اردو شروحات سمیت ہزاروں کتابوں کی آن لائن ریڈنگ اور ڈاون لوڈنگ پر مبنی ایپلی کیشن اس لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور طریقہ سے متعلق ویڈیو دیکھیں. درس نظامی مکمل نصاب کی موبائل ایپلی کیشن انسٹان کرنے کے لیے یہاں کلک کریں https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nukta.darsenizami ………..

مستقبل کی دنیا اور بچوں کی تربیت

مستقبل کی دنیا اور بچوں کی تربیت (عبدالوہاب شیرازی) مشکل کام بچوں کی تربیت مشکل ترین اور صبر آزما کاموں میں سے ایک کام ہے۔ ہمارے ہاں جیسا کہ ہر شعبہ تنزلی کا شکار ہے وہی معاشرتی اقدار بھی تباہی کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ چند سال پہلے تک ہر کام بغیر تربیت محض ڈگری کی بنیاد پر کیا جاتا تھا لیکن اب اس حوالے سے تبدیلی آرہی ہے اور ہر شعبے میں تربیت اور ٹریننگ کو ضروری سمجھا جارہا ہے۔ خاص طور پر اساتذہ کی تربیت کرنا نہایت ہی…