اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟

اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟ (سید عبدالوہاب شاہ) اپنی سیل میں اضافہ کرنے کے لیے ای کامرس سٹور کو مشہور کرنا ضروری ہے۔ اور یہ کام بامعاوضہ بھی کرایا جاتا ہے اور کچھ مفت ٹولز بھی دستیاب ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے کرتے ہیں۔ یاد رکھیں! صرف بامعاوضہ اشتہار بازی پر انحصار کرنا مفید نہیں ہے۔ آپ کو بامعاوضہ اشتہار بازی کے ساتھ ساتھ ان ٹولز کا سہارا بھی لینا چاہیے جو یہ سہولت آپ کو مفت فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ جس دن…

ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت

ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ ) کسی بھی ویب سائٹ کے لیے بلاگز Blogs کی بہت اہمیت ہے۔ اگرچہ بعض لوگ اس کی اہمیت کو نہیں مانتے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں لیکن یہ بات درست نہیں، بلاگ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بلاگ کی اہمیت کا اندازہ ان لوگوں کو نہیں ہو سکتا جن کے پاس بہت پیسہ ہے اور وہ اپنے پیسے کے زور پر اشتہاربازی کرکے اپنا کام چلاتے ہیں۔ کسی کے پاس کتنا زیادہ پیسہ ہی…

یوٹیوبرز کے لیے خوشخبری

یوٹیوبرز کے لیے خوشخبری اہم اعلان ہوگیا یوٹیوب کی طرف سے چند اہم اور زبردست اعلانات کیے گئے ہیں 1۔ مونیٹائزیشن شرائط یوٹیوب کی طرف سے آفیشلی اعلان کیا گیا ہے کہ یکم جنوری 2023 سے چینل مونیٹائزیشن کے لیے لگائے گئی رکاوٹ کو کم کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل چینل اس وقت تک مونیٹائز نہیں ہو سکتا تھا جب تک آپ کے ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم نہ ہو جائے۔ لیکن اب یوٹیوب اس شرط میں نرمی کرنے والا ہے۔ اس میں کتنی کمی…

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents ٢۔ ہوم پیج کی سرچ انجن کے لیے اصلاح. 1۔سیکورٹی (ایس ایس ایل). 2۔ ٹائٹل کو کیسے بہتر کریں۔ 3۔ ہوم پیج کی ڈسکرپشن. 4۔ H1  ٹیگ کا استعمال. 5۔ تحریری مواد اور کی ورڈز. 6۔ تصاویر کی ایس ای او. 7۔ سٹرکچرڈ ڈیٹا یا اسکیما مارک اپ. 8۔ فوٹر آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں  آن لائن دکان کے ہوم پیج کی ایس ای او…

پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا

کسی پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا اگر آپ کمپیوٹر یا موبائل پر کام کررہے ہیں، تو اکثر آپ کو کسی پی ڈی ایف کتاب یا کسی کتاب کے صفحے کی تصویر پر لکھی ہوئی عبارت کو ٹیکسٹ فارمیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہوگی۔ مثلا آپ کو کسی کتاب کا کوئی پیرا گراف پسند آگیا اور آپ چاہتے ہیں میں اسے ٹیکسٹ فارمیٹ میں اپنے دوستوں سے وٹس اپ یا فیس بک پر شیئر کروں۔ تو ایسے میں ہر آدمی اسے کمپوز نہیں کرسکتا۔…

ٹیکنالوجی کورسز

ٹیکنالوجی کورسز ایس ای او کورس ایس ای او (SEO) کورس ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو بالکل مبتدی ہیں۔ اس کورس میں ویب سائٹ کی ایس ای او کرنے کا مکمل طریقہ سکھایا گیا ہے۔ آسان فہم انداز میں براہ راست آن لائن یہ کورس کرنے کےلیے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔ 03470005578 اس کورس کی فیس 25$ ڈالر ہے۔ What is SEO? Importance of SEO SEO and Ranking Elements of SEO SEO Methods ورڈ پریس کوس اس کورس میں ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنانے…

اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں

اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں )سید عبدالوہاب شاہ) Contents ویب سائٹ کیسے شروع کی جائے؟. ہوسٹنگ، ڈومین کی خریداری. ورڈ پریس پر انسٹالیشن. ورڈ پریس ڈیش بورڈ تھیم سیٹنگز اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں آج سے چند سال پہلے ویب سائٹ بنانا بہت مشکل کام تھا، اور ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ویب سائٹ خود نہیں بنا سکتا تھا۔ بلکہ اسے کسی ایسے ویب ڈویلپر کی خدمات لینی پڑتی تھی جو کودنگ جانتا ہو۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ چیزوں میں تبدیلی آتی رہی اور اب خود ہی…

پلر پیج کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے

پلر پیج (pillar page) کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ) Table of Contents پلر پیج کیا ہے؟. پِلر پیج کیسے بنائیں؟. 1۔ کن عنوانات  پر پِلر پیج بنانا ہے؟. 2۔ کسی ایک طریقے کا انتخاب کریں۔ پِلر پیج یا ٹاپک کلسٹرز؟. 3۔ کی ورڈز ریسرچ. 4۔ منصوبہ بندی اور خاکہ بنائیں۔ 5۔ بصری اور سماعتی مواد. 6۔گوگل نمایاں ٹکڑے (Featured Snippet). 7۔مواد پر  نظر ثانی کریں۔ 8۔ اپنے مواد کی تشہیر کریں۔ 9۔ انتظار کی گھڑیوں میں کرنے کا کام۔ 10۔پِلر…

یوٹیوب ویڈیوز کے لیے کی ورڈ کیسے تلاش کریں

اپنی یوٹیوب ویڈیوز کے لیے کی ورڈ کیسے تلاش کریں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) How to Find YouTube Keywords For Your Videos ١۔ یوٹیوب سرچ بار. ٢۔ دوسروں سے آئیڈیا لیں. ٣۔ کی ورڈز ریسرچ ٹولز 8 بہترین یوٹیوب کی ورڈز ٹولز ٤۔ یوٹیوب سٹوڈیو ریسرچ. ٥۔ گوگل ٹرینڈز کا استعمال. یوٹیوب چینل کو کامیابی سے چلانے کے لیے کی ورڈ ریسرچ بھی ضروری چیز ہے۔ آپ ان الفاظ کو تلاش کریں جن کے ساتھ لوگ سرچ کر رہے ہیں اور پھر انہیں موضوع پر ویڈیوز بھی بنائیں اور…

یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے 5 طریقے

یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے 5 طریقے 5 ways to make money from YouTube یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمائیں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمائیں؟. ١۔ پہلا طریقہ اشتہارات سے پیسہ کمانا۔. یوٹیوب اشتہار سے آپ کتنا پیسہ کما سکتے ہیں؟ ٢۔ یوٹیوب سے پیسہ کمانے کا دوسرا طریقہ افیلی ایٹ مارکیٹنگ ہے۔ ٣۔ یوٹیوب سے  کمانے کا تیسرا طریقہ اپنی پروڈکٹ بیچنا. ٤۔ یوٹیوب سے کمانے کا چوتھا طریقہ اسپانسرشپ ہے۔ ٥۔ یوٹیوب سے کمانے کا پانچواں طریقہ ٹریفک کمانا ہے۔. یوٹیوب سے پیسہ…