ای کامرس سٹور پر کی جانے والی غلطیاں Few Ecommerce Store Big Mistakes ( سید عبدالوہاب شاہ ) ای کامرس سٹور کی چند غلطیاں غلطی نمبر 1: ڈپلیکیٹ مواد غلطی نمبر 2: تھوڑا مواد غلطی نمبر 3:خراب یو آر ایل اور ٹائٹل. غلطی نمبر5: پروڈکٹ کا اسکیما نہ بنانا ای کامرس سٹور کی ویب سائٹ کا مقصد اپنی پروڈکٹ بیچ کر کمائی کرنا ہوتا۔ اور کمائی کرنے کے لیے ویب سائٹ کی مشہوری اور گوگل رینکنگ میں بہتری ضروری ہے۔ گوگل رینکنگ میں بہتری کے لیے بہترین ایس ای او…
Category: E-Commerce
ای کامرس
E-Commerce سے مراد آن لائن بزنس اور کاروبار کرنا ہے۔ آپ اپنا آن لائن سٹور کیسے بنائیں اور اس کی اصلاح کیسے کریں کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ آمدنی حاصل ہو۔
آج کے دور میں بڑی تیزی سے دنیا اپنے کاروبار کو آن لائن سٹورز پر منتقل کر رہی ہے۔ مضامین کے اس سلسلے میں ای کامرس کے حوالے سے رہنمائی دی گئی ہے۔
اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟
اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟ (سید عبدالوہاب شاہ) اپنی سیل میں اضافہ کرنے کے لیے ای کامرس سٹور کو مشہور کرنا ضروری ہے۔ اور یہ کام بامعاوضہ بھی کرایا جاتا ہے اور کچھ مفت ٹولز بھی دستیاب ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے کرتے ہیں۔ یاد رکھیں! صرف بامعاوضہ اشتہار بازی پر انحصار کرنا مفید نہیں ہے۔ آپ کو بامعاوضہ اشتہار بازی کے ساتھ ساتھ ان ٹولز کا سہارا بھی لینا چاہیے جو یہ سہولت آپ کو مفت فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ جس دن…
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ ) کسی بھی ویب سائٹ کے لیے بلاگز Blogs کی بہت اہمیت ہے۔ اگرچہ بعض لوگ اس کی اہمیت کو نہیں مانتے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں لیکن یہ بات درست نہیں، بلاگ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بلاگ کی اہمیت کا اندازہ ان لوگوں کو نہیں ہو سکتا جن کے پاس بہت پیسہ ہے اور وہ اپنے پیسے کے زور پر اشتہاربازی کرکے اپنا کام چلاتے ہیں۔ کسی کے پاس کتنا زیادہ پیسہ ہی…
آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں
آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents ٢۔ ہوم پیج کی سرچ انجن کے لیے اصلاح. 1۔سیکورٹی (ایس ایس ایل). 2۔ ٹائٹل کو کیسے بہتر کریں۔ 3۔ ہوم پیج کی ڈسکرپشن. 4۔ H1 ٹیگ کا استعمال. 5۔ تحریری مواد اور کی ورڈز. 6۔ تصاویر کی ایس ای او. 7۔ سٹرکچرڈ ڈیٹا یا اسکیما مارک اپ. 8۔ فوٹر آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں آن لائن دکان کے ہوم پیج کی ایس ای او…
آن لائن سٹور کے لیے ایس ای او کی اہمیت
ای کامرس ایس ای او (SEO ) کا تعارف (مبتدی لوگوں کے لیے ) (سید عبدالوہاب شاہ) آن لائن سٹور کے لیے ایس ای او کی اہمیت اگر آپ آن لائن کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یا حال ہی میں آن لائن کاروبار شروع کر چکے ہیں، یعنی آپ ابھی اس فیلڈ میں نئے ہیں۔ اور آپ نے اپنا آن لائن سٹور بھی بنا لیا ہے تو آج کا مضمون آپ ہی کے لیے ہے۔ اس مضمون میں عام ایس ای او سے ہٹ کر ، خاص ای…
بار بار سیل حاصل کرنے کی5 ٹپس
پہلی سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے 5 ٹپس Table of Contents پہلی سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے ٥ ٹپس.. 1 ١۔ لوگوں کا اپنے آپ پر بھروسہ بنائیں۔ 1 ٢۔ اوریجنل پروڈکٹ.. 1 ٣۔ موبائل فرینڈلی ویب سائٹ.. 2 ٤۔ پالیسی صفحات بنائیں.. 2 ٥۔ کال ٹو ایکشن بٹن.. 2 ( سید عبدالوہاب شاہ ) ذیل کے مضمون میں پانچ ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اختیار کرکے آپ بار بار سیل حاصل کرسکتے ہیں آپ نے اپنا کاروبار اس لیے…
ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال
اپنے ای کامرس اسٹور کی ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال کیسے کریں۔ (سید عبدالوہاب شاہ) کسی بھی ویب سائٹ کی رینکنگ بہتر بنانے میں بلاگنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ آج کے اس مضمون میں ہم یہ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ ایک بلاگ بنا کر اپنی ای کامرس ویب سائٹ کی رینکنگ اچھی کرسکتے ہیں، اس طرح آپ کو بہت زیادہ ٹریفک حاصل ہوگی۔ بامعاوضہ اشتہارات پر انحصار کم کریں۔ عام طور پر یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ ویب سائٹ بنائیں،…
پہلا آن لائن سیل آرڈر جلدی حاصل کرنے کے 17 طریقے
اپنا پہلا آن لائن سیل آرڈر جلدی حاصل کرنے کے 17 طریقے (سید عبدالوہاب شاہ) ای کامرس ویب سائٹ پر اپنا پہلا آن لائن سیل آرڈر حاصل جلدی سے حاصل کرنے کے لیے آپ ہماری مندرجہ ذیل تجاویز کو اختیار کریں۔ جب آدمی آن لائن سٹور اوپن کرتا ہے تو بہت جذباتی بھی ہوتا ہے اور بہت خوش بھی ہوتا ہے، لیکن پہلا سیل آرڈر حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، اور اگر بہت سارے دن ویسے ہی گزر جائیں تو مایوسی بھی چھا جاتی ہے۔ لیکن آپ نے مایوس…
ای کامرس شروع کرنے کے لیے 9 چیزوں کا علم ضروری ہے
ای کامرس E Commerce کے لیے 9 چیزوں کا علم ضروری ہے۔ (سید عبدالوہاب شاہ ) ای کامرس کیسے سیکھیں مبتدی لوگوں کے ای کامرس کا تعارف۔ ای کامرس سیکھنے کا طریقہ آج سے دس بیس سال پہلے ای کامرس سیکھنے کے لیے اعلی ڈگریوں تک تعلیم حاصل کرنا پڑتی تھی، لیکن اب سب کچھ بدل چکا ہے، اب آپ اعلی ڈگریوں کے بغیر بھی ای کامرس سیکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ باقاعدہ کسی یونیورسٹی سے ڈگری کورس بھی کرلیں تو بہت اچھا ہے۔…