ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف (سید عبدالوہاب شاہ) موجودہ زمانے میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچہ ہے، اب تو کالج اور یونیورسٹیز میں باقاعدہ یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے اب بہت زیادہ وسعت اختیار کر لی ہے۔ لیکن میں آپ کو یہاں آسان اور سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف کروا رہا ہوں۔۔ Contents ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تعریف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کریں؟ آن لائن مارکیٹنگ چینلز. 1۔ ویب سائٹ کے ذریعے مارکیٹنگ.. 2۔PPC ( پے پر کلک  )  ایڈورٹائزنگ…

اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟

اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟ (سید عبدالوہاب شاہ) اپنی سیل میں اضافہ کرنے کے لیے ای کامرس سٹور کو مشہور کرنا ضروری ہے۔ اور یہ کام بامعاوضہ بھی کرایا جاتا ہے اور کچھ مفت ٹولز بھی دستیاب ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے کرتے ہیں۔ یاد رکھیں! صرف بامعاوضہ اشتہار بازی پر انحصار کرنا مفید نہیں ہے۔ آپ کو بامعاوضہ اشتہار بازی کے ساتھ ساتھ ان ٹولز کا سہارا بھی لینا چاہیے جو یہ سہولت آپ کو مفت فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ جس دن…

بی2بی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے

بی ٢بی(B2B)  ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) بی 2 بی(B2B)  کا مطلب ہے: بزنس 2 بزنس مارکیٹنگ۔ یعنی وہ کمپنیاں جو مارکیٹنگ کرنے کے لیے دوسرے کاروباروں ، اور کمپنیوں  کو اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ آج کے اس مضمون میں آپ کو بتایا جائے گا کہ بی 2 بی(Marketing to businesses)    اور بی2سی  (marketing to consumers) میں کیا فرق ہے اور ان کی حکمت عملیاں کیا کیا ہیں۔ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Marketing to businesses)  مارکیٹنگ کا وہ…

کمرشل رئیل اسٹیٹ کے لیے ٹاپ 10 مارکیٹنگ ٹولز

جب تجارتی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں استعمال کے لیے دستیاب ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کی بات آتی ہے، تو جو کچھ وہاں موجود ہے اس کا منظرنامہ تیزی سے بڑھتا اور تیار ہوتا رہتا ہے، خاص طور پر گزشتہ سال کی عالمی تبدیلیوں کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ رہنے میں وقت لگ سکتا ہے، اس لیے ہم نے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اپنے ٹاپ ٹین کمرشل رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ ٹولز کو اکٹھا کیا ہے۔ ہماری بہترین ان شو کمرشل رئیل اسٹیٹ ٹیکنالوجی کی فہرست کے لیے پڑھتے رہیں…

فری لانسنگ کی دنیا

فری لانسنگ کی دنیا۔۔۔ فری لانسنگ اس وقت دنیا کی سب سے تیز ترین آن لائن مارکیٹ ہے اور اس فیلڈ میں ہنرمند بندے کی بہت زیادہ قدر و قیمت ہے, اس فیلڈ میں ہر سکل کا بے تحاشہ سکوپ ہے۔ جس بندے کے پاس کوئی پروفیشنل سکل ہو اور اس کو ایک بار فری لانسنگ کا چسکا لگ جائے تو اسے بقایا کسی چیز میں مزا نہیں آتا کیوں کہ یہاں محنت کا بہترین معاوضہ ملتا ہے, وقت کی کوئی قید نہیں بس کہیں بھی بیٹھ کر باعزت طریقے…

اپنی فیس بک آئی ڈی سے بیچنا

اپنی فیس بک آئی ڈی سے بیچنا ہمارے بہت سارے دوست احباب اپنی فیس بک آئی ڈی سےمختلف اشیاء بیچ رہے ہیں، اپنی فیس بک آئی ڈی پر پروڈکٹس کی تصویروں تحریروں کے ساتھ تعریف بھری پوسٹیں لگا کرمختصر سی دکانداری کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا آن لائن بزنس سمجھتے ہیں جب کہ یہ بڑی غلط فہمی اور لاعلمی ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندے کی فیس بک فرینڈ لسٹ میں 5ہزار فرینڈز ہیں اور10ہزار فالور ہیں اور وہ اپنی وال پر اپنی پروڈکٹس بیچنا چاہتا ہے، اس کی…

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری؟

آپ کے کاروبار کیلیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری؟ آج کے دور میں کاروبار کرنے والے لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے بے خبر ہیں۔ ٭Hamid Hassan سوشل میڈیا کی اہمیت ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں کم و بیش 3.2 بلین لوگ باقاعدگی سے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔سوشل میڈیا کی دنیا ناقابل یقین رفتار سے بدل رہی ہے، سوشل میڈیا مارکیٹنگ تیزی سے مارکیٹنگ کے ناگزیر پہلوؤں میں سے ایک بن چکی ہے جو حیران کن فوائد کے ساتھ ساتھ بہت آسانیاں فراہم کرتی ہے اور…