قرآنک گرائمرمکمل

Quranic Grammar & Translation

قرآنک گرائمرمکمل یہ ایپ عربی اور قرآن کے طالبعلموں کے لیے لاجواب تحفہ اور نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں‌ہے. اس چھوٹی سے ایپ میں سمندر کو بند کردیا گیا ہے. اس ایپ میں مکمل قرآن پاک کی عربی اور نحوی تراکیب، لغات  القرآن، قرآنک گرائمر سمیت علوم قرآن کے تمام ضروری چیزوں‌کو سمیٹ دیا گیا ہے. اتنا کچھ ہے کہ اس پر چھوٹا سا رسالہ لکھا جاسکتا ہے. بس خود ہی انسٹال کرکے چیک کرلیں. Quranic Grammar English

آن لائن قرآن ٹیچنگ ایپلی کیشن

512 i copy 2

پچھلے چند سالوں سے آن لائن قرآن ٹیچنگ کا بہت زیادہ رجحان ہوا ہے۔ جو کہ خوش آئند ہے، کیونکہ یورپی ممالک میں مساجدبہت کم ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے قاری اور علماء یورپ میں رہنے والے مسلمان بچوں کو قرآن سکھاتے ہیں۔ لیکن اکثر قاری حضرات کو انگلش  نہیں آتی ایسے میں اس ایپ کی مدد سے ضروری بول چال کے جملے سیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آن لائن قرآن  ٹیچنگ میں کام آنے والا ضروری نصاب بھی اس ایپ میں موجود ہے۔ Online Quran Teaching

قانون مفرد اعضاء ایپلی کیشن

512 icon copy 4

Single Organ Pathy قانون مفرد اعضاء اور نیچرل طریقہ علاج ہے جس کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کی کتابیں بہت نایاب اور قیمتی کتابیں ہیں، لیکن اب آپ یہ ساری کتابیں اپنی جیب میں رکھ سکتے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں ان کا مطالعہ اور مستفید ہو سکتے ہیں۔ Qanoon Mufrad Aza Single Organ Pathy

درس نظامی نصاب ایپلی کیشن

512 1 6

درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا وہ نصاب ہے صدیوں سے مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس نصاب میں کتابوں کی تعداد نہ صرف زیادہ ہے  بلکہ ایک ایک کتاب بھی کافی موٹی اور وزنی ہے، ، اس پورے نصاب نہ مکمل خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ممکن ہے۔ لیکن یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں، اب آپ پورا درس نظامی کا نصاب جس کی قیمت لاکھوں اور وزن ٹنوں میںبنتا ہے اپنے جیب میں رکھ…

خطیبوں کی پھیلائی ہوئی غیرمستند احادیث‎

Logo Ghair Mustanad Ahadees 8

ملک خداد پاکستان میں ساری دنیا سے زیادہ مذہبی اور دینی پروگرام ہوتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ان دینی پروگراموں میں لوگ علمی  اور قابل اعتبار شخصیات کے بجائے لچھے دار تقریریںکرنے والوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کا نقصان یہ ہورہا ہے کہ ان لوگوں نے کئی من گھڑت روایات کو حدیث بنا کر پیش کیا اور اب عوام تو کیا عام علماء بھی انہیں حدیث ہی سمجھ رہے ہیں۔ چنانچہ اب ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی ہے جو آپ کو ایسی تمام روایات کے…

تقسیم میراث کیلکولیٹر

icon 1 10

inheritance calculator ہرانسان نے بالاخر مرنا ہے، مرتے ساتھ ہی اس نے اپنی زندگی میں‌دنیا کا جو مال کمایا یا جمع کیا تھا اس پر وارث قابض ہوجائیں گے. بحیثیت مسلمان اللہ تعالیٰ‌نے ہمیں‌دنیا میں‌زندگی گزارنے کی پوری پوری رہنمائی اور گائیڈنس دی ہے. یہاں تک کہ مرنے والا مر جاتا ہے تو پیچھے رہ جانے والے وارثؤں کو بھی اللہ تعالیٰ نے اس مال میراث کو تقسیم کرنے کی پوری گائیڈنس دی ہے. تقسیم میراث‌کا قانون قرآن میں بیان ہوا ہے. لیکن بدقسمتی سے بہت کم لوگ میراث شریعت…