میزان الفرائض سافٹ ویئر میزان الفرائض سافٹ ویئر برائے تقسیم میراث Meezan ul Faraiz Software اردو زبان کا پہلا باقاعدہ ونڈوز ڈیکس ٹاپ ایپلیکیشن / سوفٹ وئیر” میزان الفرائض” جو میراث اور وراثت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جامع ہوگا۔ اس سوفٹ وئیر کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس کو بنانے والے مدارس دینیہ کے فضلاء کرام ہیں ۔ اس کے بارے میں اپنی قیمتی آراء وتجاویز سے ضرور مطلع کریں ! ٹاپ 10 تجاویز ایپ میں شامل کئے جاسکتے ہیں واضح رہے کہ یہ صرف…
Category: ایپلی کیشن
طبی مرکبات و مجربات ایپ
طبی مرکبات و مجربات ایپ طبی مرکبات و مجربات ایپ ایک بہترین ایپلیکیشن ہے جس میں ہزاروں مرکبات یعنی مجرب اور قانونی نسخہ جات کو جمع کیا گیا ہے۔ طبی مرکبات و مجربات ایپلیکیشن میں ہزاروں مرکبات و مجربات نسخہ جات دیے گئے ہیں۔ یہ مرکبات و نسخہ جات مزاج، کیفیت، تحریک کے مطابق بھی ہیں اور قانون مفرد اعضاء کی تحریکات کی ترتیب سے بھی ہیں۔ اسی طرح حروف تہجی کی ترتیب سے بھی دیے گئے ہیں۔ یہ ایپ زبردست علمی خزانہ ہے۔ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے…
طبی مفردات ایپ
طبی مفردات ایپ طبی مفردات ایپ انسٹال کریں اور جڑی بوٹیوں کے بارے جانیں۔ طبی مفردات ایپ کیا ہے طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان کی پہچان، تعارف، خواص، فوائد و نقصانات متبادل اور استعمالات وغیرہ کو بیان کرنے والی کتابیں اس ایپ میں جمع کی گئی ہیں۔ آپ ان کتب کو یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ Tibbi Mufridat App inistal Link: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nukta.Tibbimufridat
کینوا پرو فری
کینوا پرو فری Get Canva Pro free اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ مشہور زمانہ ویب سائٹ کینوا کا پرو ورجن فری استعمال کریں تو یہ اب ممکن ہے۔ کینوا کیا ہے کینوا ایک ایسا آن لائن سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعے آپ ہر قسم کی ڈیزائننگ نہایت آسانی سے کر سکتے ہیں۔ کیوں یہاں ہزاروں لاکھوں ڈیزائن ہر کیٹگری کے بنے ہوئے ہیں، بس آپ نے ان کو آن لائن ایڈٹ کرکے اپنی مرضی کے مطابق درست کرنا ہے۔ ڈیزائننگ کے باقی سافٹ ویئرز میں خود ڈیزائننگ…
Get Canva Pro free
Get Canva Pro free Discover the ultimate design secret: Get Canva Pro free and elevate your creative game! With Canva Pro’s premium features at your fingertips, you’ll craft stunning graphics, captivating presentations, and standout marketing materials like a pro. Don’t miss this opportunity to design without limits – it’s time to get Canva Pro free! کینوا پرو فری حاصل کرنے کے لیے نیچے رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں ظاہر ہونے والی سکرین کینوا کی سکرین ہے وہاں اپنا ای میل لکھیں پھر اپنا ای میل کھول کر آنے والے…
پاکستان ریلوے میں مفت سفر
پاکستان ریلوے میں مفت سفر کرنے کا طریقہ پاکستان ریلوے کسی وقت ملک کے لیے بہت منافع بخش ادارہ تھا لیکن پچھلے دس پندرہ سالوں میں بہت زیادہ زوال کا شکار ہوا ہے۔ ایم ایل ون منصوبہ کچھ عرصہ قبل حکومت پاکستان نے چائنہ کے ساتھ سی پیک سے بھی بڑے ایک منصوبے کا معاہدہ کیا ہے جسے ایم ایل ون معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اس منصوبے کے مطابق کراچی سے پشاور اور پھر حویلیاں سے چائنہ تک ایسا ڈبل ٹریک بچھایا جائے گا جس پر دو سو کلومیٹر فی…
پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا
کسی پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا اگر آپ کمپیوٹر یا موبائل پر کام کررہے ہیں، تو اکثر آپ کو کسی پی ڈی ایف کتاب یا کسی کتاب کے صفحے کی تصویر پر لکھی ہوئی عبارت کو ٹیکسٹ فارمیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہوگی۔ مثلا آپ کو کسی کتاب کا کوئی پیرا گراف پسند آگیا اور آپ چاہتے ہیں میں اسے ٹیکسٹ فارمیٹ میں اپنے دوستوں سے وٹس اپ یا فیس بک پر شیئر کروں۔ تو ایسے میں ہر آدمی اسے کمپوز نہیں کرسکتا۔…
ٹک ٹاک TikTok
ٹک ٹاک TikTok کا تعارف (سید عبدالوہاب شاہ ) ٹک ٹاک TikTok چند سال پہلے چائنہ سے شروع ہونے والی ایک ایسی ایپ ہے جس نے صرف پانچ سال کے عرصے میں اربوں انسانوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔ 2022 وہ سال ہے جب ڈیجیٹل دنیا پر راج کرنے والی کمپنیوں جیسے گوگل، یوٹیوب، فیس بک کو بھی ٹک ٹاک سے خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ Contents ٹک ٹاک کا تعارف ٹک ٹاک کیا ہے؟. ٹک ٹاک کے موضوعات ٹک ٹاک کا آغاز. ٹک ٹاک مارکیٹنگ ٹک ٹاک کا…
InPage Download 2024 ان پیج ڈاون لوڈ
InPage Download 2024 ان پیج ڈاون لوڈ InPage Urdu in 2024 Free Download ان پیج 2024 میں مفت ڈاون لوڈ کریں ان پیج میں آپ اردو عربی پشتو پنجابی انگلش کشمیری سمیت کئی زبانوں میں لکھ سکتے ہیں ان پیج میں ہی تمام اخبارات اور اردو کتابیں تیار کی جاتی ہیں۔ پرنٹنگ پریس میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اردو کا بہترین سافٹ ویئر ہے۔ لیکن ابھی تک پاکستان میں کوئی شیر کا بچہ ایسا نہیں آیا جو پاکستان کی قومی زبان اردو میں لکھنے کے لیے ان پیج…
حج عمرہ گائیڈنس ایپلی کیشن
حج عمرہ گائیڈنس کے لیے ایک بہت ہی زبردست ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی ہے اس ایپ کے ذریعے آپ کو حج یا عمرہ کے دوران بہت ہیلپ مل سکتی ہے۔ لہذا آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپ انسٹال کریں اور فیس بک وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو شیئر کریں لنک یہ ہے