سام سنگ اے آئی

سام سنگ اے آئی Glaxy AI

سام سنگ اے آئی Glaxy AI سام سنگ اے آئی Glaxy AI (گلیکسی آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کو لانچ کرنے والا ہے جس میں کال کو لائیو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر شامل ہوگا یعنی آپ کسی بھی اور زبان بولنے والے سے اپنی زبان میں لائیو بات کر سکیں گے یہ فیچر صرف سام سنگ کے فونز میں دستیاب ہوگا اس سے پہلے جن کمپنیز کے موبائلز میں لائیو ٹرانسلیٹر تھے وہ کال کو کیپشن میں رِٹن فارم میں ٹرانسلیٹ کرتے تھے جبکہ گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیشن فیچر رئیل ٹائم ٹرانسلیشن…

اے آئی پن

Humane launches AI Pin اے آئی پن

اے آئی پن یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی Humane launches AI Pin (full presentation) ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی…

80 موبائل خفیہ کوڈ

موبائل خفیہ کوڈ

80 موبائل خفیہ کوڈ کبھی کبھی موبائل استعمال کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے، اور ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہوتی کہ مسئلہ کیا ہے۔ چنانچہ ہم موبائل کسی دکان پر لے جاتے ہیں اور کاریگر اسے فورا ٹھیک کر لیتا ہے۔ کبھی تو یہ سافٹ ویئر کا مسئلہ ہوتا ہے اور کبھی ہارڈ ویئر کا مسئلہ ہوتا ہے اور کبھی صرف سیٹنگ ہی خراب ہوتی ہے۔  اگر ہارڈ کی خرابی ہو تو ظاہر ہے اسے کاریگر ہی ٹھیک کرے گا لیکن سیٹنگ کی خرابی اور کسی حد…

آن لائن ٹھیکیداری کریں

آن لائن ٹھیکیداری

آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ  ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…

GPT4 چیٹ جی پی ٹی فور

GPT4 Features چیٹ جی پی ٹی

GPT4 چیٹ جی پی ٹی چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی  GPT4 Features اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی  کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب اگلھ ہفتے چیٹ جی پی ٹی کا ورجن فور GPT 4 آرہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے ورجن فور GPT 4 میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بھی روبوٹ…

ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے

technical seo ٹیکنیکل ایس ای او 1

ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے؟ ٹیکنیکل ایس ای او SEO سے مراد کسی ویب سائٹ کے تکنیکی پہلوؤں کو بہتر بنانے کا عمل ہے تاکہ سرچ انجنوں کے لیے سائٹ کو کرال اور انڈیکس کرنا آسان ہو، اور یہ کام کرنا نہایت ہی  یہ ضروری ہے،  کیونکہ اگر کسی سرچ انجن کو کسی ویب سائٹ کو کرال  اور انڈیکس کرنے میں دشواری ہوتی ہے، تو اس سائٹ کے لیے سرچ انجن کے نتائج  میں اچھی درجہ بندی حاصل کرنا مشکل ہوگا۔ چند تکنیکی کام مندرجہ ذیل ہیں: بہترین کوڈنگ:…

اے آئی سے ویڈیوز بنائیں

اے آئی سے ویڈیوز

اے آئی سے ویڈیوز بنائیں AI Spokesperson Videos . Movio ابھی چیٹ جی پی ٹی کا شور ختم نہیں ہوا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیوز بنانے والی ویب سائٹ بھی آگئی ہے۔ اب آپ اپنے چینل، فیس بک، ٹک ٹاک کے لیے سپوک پرسن ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔ اے آئی سے ویڈیوز بنانے کا مطلب ہے ایک سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ویڈیوز بنائی گے جس میں ایک روبوٹ خوبصورت آواز میں بولے گا۔ جیسا کہ آپ نیچے دی گئی ویڈیوز کے شروع میں دیکھ سکتے…

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا

ریموٹ ٹینک

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا کچھ عرصہ پہلے ایک افغان انجینئر نے سپورٹس کار تیار کی تھی، ابھی اس کے چرچے ختم نہیں ہوئے کہ افغانستان کے تین نوجوانوں نے ایک ایسا چھوٹا سا ریموٹ ٹینک تیار کیا ہے جس کے ذریعے بندوق کا کارتوس فائر کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ابھی تک دنیا کے کسی ملک نے افغان حکومت کو تسلیم نہیں کیا اور افغانستان ایک طویل چالیس سالہ جنگ کے بعد امن کا گہوارہ بنا ہے اور معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں لیکن افغان نوجوان…

بیک لنک چیکر مفت ٹولز

6 Free Tools to Check Any Websites Backlinks بیک لنکس چیکر ٹولز 3

کسی بھی ویب سائٹ کے بیک لنک چیک کرنے کے لیے چھ مفت ٹولز۔ (سید عبدالوہاب شاہ) بیک لنک سے مراد وہ لنکس ہیں جو دوسری ویب سائٹس سے آپ کی ویب سائٹ کی طرف آرہے ہوتے ہیں، ایسے اگر جینون ہوں تو آپ کی ویب سائٹ کی اتھارٹی بہتر ہوتی ہے۔ اچھے معیار کے بیکن لنکس جتنے زیادہ ہوں گے آپ کی ویب سائٹ گوگل کے سرچ میں اتنی ہی بہتر ہوگی۔ بیک لنکس ویب سائٹ کے لیے کیوں اہم ہیں؟ بیک لنک ویب سائٹ کی ایس ای او…

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے ایک تعارف What is digital marketing nukta Guidance 5

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف (سید عبدالوہاب شاہ) موجودہ زمانے میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچہ ہے، اب تو کالج اور یونیورسٹیز میں باقاعدہ یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے اب بہت زیادہ وسعت اختیار کر لی ہے۔ لیکن میں آپ کو یہاں آسان اور سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف کروا رہا ہوں۔۔ Contents ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تعریف. ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیسے کریں؟ آن لائن مارکیٹنگ چینلز. 1۔ ویب سائٹ کے ذریعے مارکیٹنگ.. 2۔PPC ( پے پر کلک  )  ایڈورٹائزنگ…