آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے یا آن لائن سروسز۔۔۔

حامد حسن

آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے یا آن لائن سروسز۔۔۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر آپ تعلیم یافتہ ہیں, سکل ہولڈر ہیں, ڈیجیٹل فیلڈ کو سمجھتے ہیں, ٹیکنیکل مائنڈ ہے تو آپ کے لئے آن لائن سروس بہتر ہے۔۔۔ اگر آپ کو بزنس میں تجربہ ہے, کوئی پروڈکٹس ہے, بزنس فیلڈ کی سمجھ ہے, انویسٹمنٹ ہے تو آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے۔۔۔ ———– آن لائن سروس اور آن لائن بزنس کا موازنہ۔۔۔ آن لائن سروس میں آپ کو انویسٹمنٹ نہیں کرنی پڑتی, زیادہ…

علمائے کرام کے لئے آسان کاروبار۔۔۔

حامد حسن

علمائے کرام کے لئے آسان کاروبار۔۔۔ ذیل میں چندایسے آسان کاروبار کا ذکر کیا جارہا ہے جو مختصر انویسٹمنٹ سے شروع کئے جا سکتے ہیں اور اپنے فارغ اوقات کو کارآمد بنا کر تدریس، امامت کے ساتھ ساتھ بہترین آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔ اس سے پہلے ایک بات یاد رکھیں۔۔۔ مشورے ہر کوئی دیتا ہے مگر عملی طور پر میدان میں آنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں، اپنے حالات کا ذمہ دار انسان خود ہوتا ہے، معاشی پریشانی ہو یا گھر میں کوئی تکلیف اس کے لئے…

بیروزگار نوجوانوں کے لئے خوش خبری۔۔۔

حامد حسن

بیروزگار نوجوانوں کے لئے خوش خبری۔۔۔ جو نوجوان بیروزگار ہیں معاشی تنگی اور پریشانی کا شکار ہیں وہ اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں۔۔۔ اللہ رب العزت نے ہر جاندار کا رزق اپنے ذمہ لیا ہوا ہے, کیڑے کو مٹی میں, مچھلی کو پانی میں, پرندے کو فضاء میں, چیونٹی کو اندھیرے میں, سانپ کو سخت چٹانوں میں روزی دیتا ہے۔۔۔ اس لئے مایوسی چھوڑیے اور عزم کریں کچھ کرنے کا, آپکا رزق آپ کو مل کر رہے گا وہ جہاں بھی ہو۔۔۔ بیروزگاری, معاشی تنگی, زندگی کو مشکل سے…

آپ کی دکان ہے یا ریہڑی

حامد حسن

آپ کی دکان ہے یا ریہڑی, آپ بزنس مین ہیں یا ملازم, آپ بروکر ہیں یا ایجنٹ کوئی بھی فزیکلی کام کر رہے ہیں اور آپ کے پاس روزانہ 3,5 گھنٹے فارغ ہوتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی آن لائن کام کریں۔۔۔ جاب یا فزیکلی بزنس کے ساتھ ساتھ آپ کو آن لائن کچھ نہ کچھ کرنا چاہئے آن لائن کی ترغیب کیوں دے رہا ہوں یہ ابھی سمجھاتا ہوں۔۔۔ آپ دنیا کا کوئی بھی فزیکلی بزنس کر رہے ہیں مثلاً آپ کی شاپ ہے کپڑا, جوتا, موبائل,…

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری؟

حامد حسن

آپ کے کاروبار کیلیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری؟ آج کے دور میں کاروبار کرنے والے لوگوں کی اکثریت سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے بے خبر ہیں۔ ٭Hamid Hassan سوشل میڈیا کی اہمیت ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں کم و بیش 3.2 بلین لوگ باقاعدگی سے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔سوشل میڈیا کی دنیا ناقابل یقین رفتار سے بدل رہی ہے، سوشل میڈیا مارکیٹنگ تیزی سے مارکیٹنگ کے ناگزیر پہلوؤں میں سے ایک بن چکی ہے جو حیران کن فوائد کے ساتھ ساتھ بہت آسانیاں فراہم کرتی ہے اور…

ہمارے خواب بڑے بڑے ہیں

ہمارے خواب بڑے بڑے ہیں۔۔۔ ہم راتوں رات کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں۔۔۔ ہم وزیروں، وڈیروں، نوابوں اور حکمرانوں کی طرح لگزری اور عالیشان زندگی جینا چاہتے ہیں۔۔۔ہماے لئے ان کی زندگی آئیڈل ہوتی ہے۔۔۔ ہم عمر بھر اس بات کی تمنااور آرزو کرتے ہیں کہ ہماری زندگی بھی ان جیسی عالیشان ہوجائے۔۔۔ ہم دنیا کا کامیاب اور خوشحال ترین انسان اسی کو سمجھتے ہیں جس کے پاس ڈھیر سارابنک بیلنس ہے، مہنگی گاڑیاں، عالیشان بنگلے،کوٹھیاں اور لگزری گاڑیاں ہیں، جس کی زندگی میں ہر نعمت موجود ہے۔۔۔ ہم ہمیشہ…

آپ آن لائن فیلڈ سے کتنا کما سکتے ہی

حامد حسن

آپ آن لائن فیلڈ سے کتنا کما سکتے ہیں اور بلندی کے کس مقام پر جا سکتے ہیں اس کا حساب صرف ٹاپ 30 سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکٹیو یوزرز کی تعداد دیکھ کر کر سکتے ہیں کہ اگر پروفیشنل طریقے سے کام کیا جائے برینڈ بنا کر ٹرینڈ مارکیٹنگ کی جائے تو سوچ سے زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔۔ فیس بک۔۔۔ 2.37 بلین یوزرز یوٹیوب۔۔۔ 2.0 بلین یوزرز وی چیٹ۔۔۔ 1.6 بلین یوزرز واٹس ایپ۔۔۔ 1.5 بلین یوزرز مسینجر۔۔۔ 1.3 بلین یوزرز انسٹاگرام۔۔۔ 1.0 بلین یوزرز…

ٹیچر حضرات آن لائن ٹیچنگ کر کے بہت بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔

ٹیچر حضرات آن لائن ٹیچنگ کر کے بہت بہترین انکم حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ ایسے ٹیچر حضرات جو کسی بھی سبجیکٹ کو پڑھانے میں ماہر ہیں ان کے لئے آن لائن ٹیچنگ فیلڈ میں سوچ سے زیادہ سکوپ ہے اور بہترین انکم حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔ دنیا بھر سے لاکھوں ٹیچرز آن لائن پڑھا کر بہترین انکم حاصل کر رہے ہیں، آن لائن فیلڈ میں ٹیچر حضرات کی بہت مانگ ہے اور معاوضہ بھی بہت ہی اچھا دیا جاتا ہے۔۔۔ صرف انڈیا کی بات کی جائے تو انڈین ٹیچرز…

کون کہتا ہے کہ اپنے پیارے پاکستان میں اچھا نہیں کما سکتے۔۔۔؟

حامد حسن

کون کہتا ہے کہ اپنے پیارے پاکستان میں اچھا نہیں کما سکتے۔۔۔؟ پاکستان کی کمپنیز اور اداروں میں چند ڈیجیٹل سکلز کی اوسطاً سیلری۔۔۔ پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر:۔ 30،000 سے 80،000 پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر:۔ 30،000 سے 80،000 پروفیشنل ویب ڈویلپر:۔ 30،000سے 100،000 پروفیشنل ایپ ڈویلپر:۔ 30،000 سے 100،000 پروفیشنل ڈیجیٹل مارکیٹر:۔ 30،000 سے 100،000 پروفیشنل ایس ای او:۔ 30،000 سے 100،000 نوٹ:۔ سیلری کا یہ فگر اوسطاً ہے اس سے بھی زیادہ لوگ کما رہے ہیں۔ ــــــــــــــــــــ بہت ساری کمپنیز اور اداروں کو ڈیجیٹل سکلز ہولڈرز نوجوانوں کی ضرورت ہوتی ہے…

ہم پاکستانی ڈیجیٹل فیلڈ میں ناکام کیوں ہیں؟؟؟

حامد حسن

کیا آپ جانتے ہیں بنگلہ دیش اور انڈین فری لانسرز دنیا بھر میں ٹاپ ریٹیڈ فری لانسر اورسروس پروائڈرز میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔ بنگلہ دیش موسٹ کریٹیو اینڈپروفیشنل گرافکس ڈیزائنرز کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں اپنا نام بنا رہا ہے۔۔۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں گرافکس ڈیزائننگ یا کوئی بھی ایک سکل کو سیکھنے کی کم سے کم مدت کتنی رکھی جاتی ہے؟ 120 دن۔۔۔ چار ماہ ایک ہی سکل پر محنت اور شوق سے لگائے جائیں بھرپور پریکٹس کی جائے تو اس فیلڈ…