مہربان فاونڈیشن اجلاس اکتوبر

مہربان فاونڈیشن اسلام آباد 2

17اکتوبر #مہربان فاونڈیشن اجلاس 17اکتوبر بروز اتوار 2021 کو مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مفتی سید عبید الله شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا جسمیں مہربان فاؤنڈیشن کی مرکزی شوری نے شرکت کی۔ مرکزی شوریٰ کے دوحضرات عذر کی وجہ سے شرکت نہ کرسکے مہربان فاؤنڈیشن کی رجسٹریشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی چئیرمین مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی نے بتایا مہربان فاؤنڈیشن کی رجسٹریشن کے لیے درخواست اور کوائف جمع کرادئیے گئے ہیں۔ اور مہربان ٹرسٹ کا نام تبدیل کرکے ( ٹرسٹ) کی جگہ فاؤنڈیشن رکھ دیاھے اجلاس…

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

ناف اترنا 3

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟ ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ نے کسی کو یہ کہتے سنا ہو کہ میری ناف اتر گئی ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہے، مگر کیا یہ واقعی کوئی عارضہ ہے ؟ ایلوپیتھی یا دیگر میں درحقیقت ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانے کا کوئی ذکر موجود نہیں۔ تاہم یہ بھی درست ہے کہ یہ مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ عام طور پر بھاری وزن اٹھانا، معمول سے ہٹ کر سخت محنت اور کھانا نہ…

انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں

پھول مکھانے مخانے اور شوگر 4

انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں شوگر وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کو چاٹ لیتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بر وقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محروم بھی ہو جاتے ہیں اور گردوں کے فیل ہونے جیسے خطرناک مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان میں ہر چار میں سے ایک فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور اس…

تھائی رائیڈ یا پھر ذیابطیس۔ ناخنوں کی پیلی رنگت کس بیماری کی وجہ ہو سکتی ہے؟

ناخن کا رنگ اور بیماریاں شوگر 5

ناخنوں کی پیلی رنگت کس بیماری کی وجہ ہو سکتی ہے؟ سفید اور صاف ستھرے ناخن ہاتھوں کی خوبصورتی بڑھانے کی وجہ بنتے ہیں لیکن اگر یہی ناخن پیلے ہو جائیں تو اس سے آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی متاثر ہوتی ہے، یہ نہ صرف آپ کی ناخنوں کی صحت کو خراب کرتے ہیں بلکہ آپ کی شخصیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ • ناخنوں کی رنگت پیلی ہونے کی وجوہات اخنوں کا پیلا ہونا کئی وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے بعض اوقات ہم جو کھانا کھاتے ہیں اس…

ذیابطیس اسباب علامات و علاج

Picture1 600x330 1 6

ذیابطیس اسباب علامات و علاج ذیابیطس ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر جاتا ہے، دنیا میں یہ مرض تیزی کےساتھ پھیل رہا ہے، آج پوری دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض کا شکار ہورہی ہے، ذیابیطس کی دو اقسام ہیں۔ ذیابیطس قسم اول، ذیابیطس قسم دوم ذیابیطس قسم اول عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ،اس میں انسانی جسم میں انسولین بنانے کی صلاحیت یا تو ختم ہو…

کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت

جادو نگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیت سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 7

جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت عملیات اور عاملوں کی حقیقت الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔ لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے…

ان پیج سے پی ڈی ایف

CONVERT INPAGE URDU INP FILE TO PDF FORMAT FREE ONLINE 8

ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹر ان پیج سے پی ڈی ایف ان پیج استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ان پیج کی فائل یا کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے۔ ویسے تو اس کے لیے مختلف قسم کی جگاڑز لگائی جاتی ہیں 😛 ۔ لیکن آج میں آپ کو اس کا درست اور صحیح طریقہ بتاتا ہوں۔ کیونکہ آن لائن کچھ ایسی ٹولز ہیں جن کی مدد سے یہ کام آسانی اور جلدی کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔ ان پیج سے…

پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا

پیشاب قطرے 9

پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا مثانہ اور سیون کے عضلات سکڑ کر نالیوں سے پیشاب نچوڑتے ہیں۔ بعض اوقات عضلاتی ضعف کے سبب مقامی عضلات میں سکیڑ پوری طرح نہیں ہوپاتا اور ظرفِ پیشاب پوری طرح خالی نہیں ہوپاتا اور پھر جب اٹھ کھڑے ہوں تو نالیاں بھینچتی ہیں تو ان کے درمیان رکا ہوا پیشاب دباؤ پڑنے سے خارج ہونے لگتا ہے۔ بعض اوقات مقامی عضوی خرابی یا پیٹ میں شدید ریاح بھی اس کا سبب بنتے ہیں پراسٹیٹ گلینڈز کی سوزش یا ورم کی صورت میں بھی…

ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند قسط 33

طلسماتی دنیا 10

ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند (سیدعبدالوہاب شاہ شیرازی) ہندوستان کے شہر دیوبند سے پچھلی کئی دہائیوں سے ایک ماہانہ میگزین طلسماتی دنیا شائع ہو رہا ہے۔ جس کے مالک مولانا نایاب حسن ہاشمیہیں۔ اس رسالے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ہر صفحے پر دیوبند لکھا ہوتا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانوں خصوصا انڈیا سے باہر رہنے والوں کو یہ مغالطہ ہوتا ہے کہ شاید یہ دارالعلوم دیوبند کا میگزین ہے، یہی وجہ ہے کہ مجھے بھی ایک شخص نے یہی کہا کہ دارالعلوم دیوبند کے رسالے…