Nukat e Quran 31 ► نزول عیسی خروج دجال

نزول عیسی خروج دجال حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا اور ان کو اس وقت تک موت نہیں آسکتی جب تک یہود و نصاریٰ کا خاتمہ نہ کردیں۔ رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد

مدرسہ معھد علوم القرآن

مدرسہ معھد علوم القرآن الحمداللہ آج 24 رمضان المبارک 15 اپریل 2023 مدرسہ معھد علوم القرآن مسجد سیدہ فاطمہ میں پہلی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم انعامات جس میں 15 بچوں کو قرآن مجید مکمل کرنے اور امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ اور انعامات دیئے گئے۔ یہ بچے ان تمام حضرات کے لئے صدقہ جاریہ ہیں جنہوں نے اس ادارے کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیا۔ جزاک اللہ خیرا اللہ پاک قبول فرمائے۔ مدرسہ معھد علوم القرآن اور مسجد سیدہ فاطمہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سے…

قسط36 علم نجوم وغیرہ کا شرعی حکم

علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر ان علوم کا شرعی حکم علم نجوم علم نجوم، رمل اور جفر کے نام سے تین علوم بہت مشہور ہیں، لیکن تینوں خیال آرائیوں اور تخمینوں پر مبنی ہیں۔علم نجوم میں ستاروں کے طلوع و غروب اور انسانی قسمت پر ستاروں کی تاثیر مانی جاتی ہے اور پیشن گوئیاں کی جاتی ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ اپنی کتاب میں رقم طراز ہیں کہ: قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالی نے تاروں کو تین مقاصد کیلیے پیدا فرمایا ہے: آسمان کی زینت، شیاطین…

قسط 35 علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر

علم الاعداد، علم نجوم، علم رمل، علم جفر حساب کرکے مختلف غیب کی باتیں بتانے کے لیے عاملین علم الاعداد،علم نجوم، علم رمل اور علم جفر سیکھتے ہیں، کوئی تو ان غیرشرعی اور ناجائز علوم میںبہت مہارت حاصل کرتے ہیں اور کوئی چند ایک چیزیں سیکھ کر اپنی دکان کھول لیتے ہیں۔ ان علوم کی کیا حقیقت ہے اور کیا شرعی حیثیت ہے اسے جاننا نہایت ہی ضروری ہے۔بحیثیت مسلمان ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم قرآن وسنت اور صحابہ کرام کے راستے کو اختیار کریں، اور ایسے کسی…

Nukat e Quran 26 ► الجبت فال گیری، بدشگونی

الجبت فال گیری، بدشگونی فال نکالنا، طوطے سے قسمت کا حال معلوم کرنا، پرندوں سے شگون لینا، جنتریوں پر یقین رکھنا، عامل جادو جنات کے چکروں میں پڑنا ناجائز اور غلط ہے۔ الجبت فال گیری، بدشگونی رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد

قسط 34 حساب کروانا

حساب کروانا عملیات کی دنیا کی سب سے زیادہ ضروری سمجھی جانے والی چیز حساب کروانا سمجھی جاتی ہے۔ لہٰذا اس حوالے ہمارے لیے یہ جاننا نہایت ہی ضروری ہے کہ عاملین حساب کیوں لگاتے ہیں، کیسے لگاتے ہیں، اور ہمارا دین اسلام اس بارے ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے۔اس سارے معاملے کو آپ اس وقت تک نہیں سمجھ سکتے جب تک آپ اس پیشے کی تاریخ، ہسٹری اور حقیقت کو نہ سمجھیں۔لہٰذا پہلے آپ کو اس معاملے کی تاریخ بتاتے ہیں اور پھر آپ کو خود ہی سمجھ آجائے…

Nukat e Quran 24 ► خواتین کے حقوق

خواتین کے حقوق قرآن مجید نے خواتین کے حقوق مکمل بیان کیے ہیں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق برابر ہیں، البتہ گھر میں آنر اور ہیڈ کی حیثیت مرد کی ہے۔ رمضان المبارک میں تراویح میں سنائے جانے والے سپارے کا خلاصہ بعنوان نکات قرآن مدرس سید عبدالوہاب شاہ بمقام مسجد سیدہ فاطمہ معھد علوم القرآن اسلام آباد  

سیاست کا امام

سیاست کا امام سید عبدالوہاب شاہ مولانا فضل الرحمن کو سیاست کا امام ویسے ہی نہیں کہا جاتا۔ آپ صرف گذشتہ تین سال کو ہی دیکھ لیں، جب پی ٹی آئی کو دھاندلی سے حکومت میں لایا گیا، اور عمران خان جس میں نہ کسی عمررسیدہ انسان والی سنجیدگی ہے اور نہ کوئی عقل و شعور جس سے وہ فائدہ حاصل کرے، عمران خان سمیت تمام یوتھیوں نے خاص طور پر مولانا فضل الرحمن کو گالم گلوچ کا نشانہ بناتے ہوئی بڑے تکبر سے کہا کہ تیس سال بعد بنگلہ…