مسلمان معاشرے میں عامل اور عملیات مسلمان معاشرے میں عملیات کا کام پہلے عامل نجومی کیا کرتے تھے۔ جن کی دکانوں کے بورڈ کچھ یوں ہوا کرتے تھے۔ پروفیسر عامل نجومی۔ بنگالی بابا، وغیرہ۔ علمائے حق ہمیشہ نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں کی سرکوبی کرتے رہے، اور کیوں نہ کرتے جبکہ ہمارا قرآن و سنت اس بارے واضح اور دو ٹوک موقف اور عقیدہ ہمیں دیتا ہے۔ چنانچہ یہ سرکوبی کرتے کرتے کچھ لوگوں کو خیال آیاکہ لوگوں زیادہ رجحان اب بھی نجومیوں کی طرف ہے، اور لوگ خود تعویذ کا…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
قسط44 جنات کی حاضری کی اقسام
جنات کی حاضری کی اقسام جنات کی حاضری حقیقی بھی ہوتی ہے اور جھوٹی بھی ۔مثلا کسی کے ساتھ جنات ہیں تو اس پر حاضری کہیں بھی اور کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، اس حاضری کے لیے کسی عامل کا ہونا ضروری نہیں بلکہ ویسے ہی گھر میں بھی حاضری ہو جاتی ہے۔ جبکہ دوحاضریاں ایسی ہیں جو فیک اور جھوٹی ہیں۔ ایک جھوٹی حاضری عاملین کی طرف سے مریض پر کی جاتی ہے اور ایک جھوٹی حاضری خود مریض کی طرف سے ہوتی ہے۔ پہلے عامل کی حاضری…
سیکس ٹائم بڑھانے کا طریقہ
سیکس ٹائم کسی دوائی کے بغیر بڑھانے کے لیے صحت مند غذائیں کھائیں، جس میں سبزیاں، پھل اور دودھ شامل ہے۔ ورزش باقاعدگی سے کریں۔ دوڑ لگائیں۔ نماز پابندی سے ادا کریں۔ اپنی نظروں کی حفاظت کریں۔ غیر محرم عورتوں سے بلا ضرورت گفتگو سے اجتناب کریں۔ بہت زیادہ مباشرت سے اجتناب کریں۔ چالیس سال سے کم عمر افراد زیادہ سے زیادہ ہفتے میں ایک بار ملاقات کریں۔ جبکہ چالیس سال سے زیادہ کے افراد مہینے میں ایک یا دو بار ہی مباشرت کریں۔ رات کو سوتے وقت مباشرت نہ…
Monasticism رہبانیت کیا ہے
رہبانیت Monasticism تعریف، اسباب، تاریخ، واقعات مولانا ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی زبردست تحریر اعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ثُمَّ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ١ۙ۬ وَ جَعَلْنَا فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ رَاْفَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ رَهْبَانِیَّةَ اِ۟بْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَیْهِمْ اِلَّا ابْتِغَآءَ رِضْوَانِ اللّٰهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَایَتِهَا١ۚ فَاٰتَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ اُن کے بعد ہم نے پے در پےاپنے رسُول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسٰیؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اُس…
قسط43 وظیفہ کیا ہے؟
وظیفہ کیا ہے؟ یہ ایک بہت ہی اہم سوال ہے کہ وظیفہ کیا ہے؟ عام طور پر لوگوں کے نزدیک وظیفہ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جن کو پڑھنے سے وہ مقصد حاصل ہوتا ہے جس کے لیے ان الفاظ کو بنایا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کا سوال کرنے کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے۔ میرا کاروبار نہیں چل رہا مجھے کوئی وظیفہ بتائیں جس سے کاروبار چلنا شروع ہو جائے۔ میں بہت مقروض ہوں مجھے کوئی وظیفہ بتائیں جس کے کرنے سے میرا قرض ختم ہو…
قسط42 روحانی آپریشن
روحانی آپریشن عملیات کی دنیا میں کچھ بہروپیے لوگوں کا روحانی آپریشن کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ یعنی ان کا دعویٰ یہ ہوتا ہے کہ ہمارے پاس کچھ ایسی خفیہ طاقتیں اور قوتیں ہیں یا موکلات اور جنات ہیں جن کے ذریعے ہم لوگوں کی بیماریوں کا چند منٹ میں بغیر کسی تکلیف اور درد کے آپریشن کردیتے ہیں۔ یہ آپریشن انسانی جسم کے اندر کیے جاتے ہیں مثلا دل کا آپریشن، گردوں کا آپریشن، کانوں اور آنکھوں کا آپریشن وغیرہ وغیرہ۔ اس قسم کے لوگ کسی علاقے میں سر…
صبح کے وقت زیادہ ایرکشن کیوں ہوتی ہے
مردوں کو صبح کے وقت زیادہ ایرکشن عضو تناسل میں سختی کیوں محسوس ہوتی ھے کیا وجوہات ہیں ؟ میڈیکل سائنس میں صبح کے وقت مرد کے عضو تناسل میں ایرکشن ہونے کی کئی مستند وجوہات بتائی گئی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔ وجوہات 1۔ صبح بیدار ہوتے وقت مرد کے سیکس ہارمون (ٹیسوسٹیرون )کی سطح بہت زیادہ ہوتی ہے دماغ پر سکون ہوتا ہے جسمانی تھکاوٹ نہیں ہوتی اس لیے ٹیسوسٹیرون ہارمون کی سطح میں اضافے سے مرد کے عضو تناسل میں صبح یا پھر سوتے وقت…
قسط41 خواب اور جادو
خواب اور جادو علماءنے جادو جنات کی علامات میں بعض علامات مختلف قسم کے خواب بھی بیان کیے ہیں۔ مثلا ڈراونے خواب آنا، چھپکلیاں، کتے شیر دیکھنا، وغیرہ وغیرہ۔ جب کوئی عورت یا مرد ایسی باتیں اور علامات سنتا ہے تو بلاوجہ وہم کا شکار ہو جاتا ہے کہ مجھے بھی تو یہ خواب آتے ہیں اس لیے مجھ پر بھی جادو ہے۔ لہذا اس حوالے سے آپ کی رہنمائی کرنا نہایت ہی ضروری ہے کہ عام طور پر ہمارے خوابوں کی حقیقت اور وجہ کیا ہوتی ہے۔ سب سے…
قسط40 کیا جنات لگنے کی باتیں جھوٹ ہیں
کیا جنات لگنے کی باتیں جھوٹ ہیں؟ ماڈرن اور سیکولر طبقہ اس بات سے انکار کرتا ہے کہ جن انسانی جسم میں داخل ہوتے ہیں یا کسی قسم کا نقصان پہنچاتے ہیں۔ بلکہ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو جنات کے وجود کا ہی منکر ہے، اس حوالے بحیثیت مسلمان ہمیں قرآن وسنت سے جو رہنمائی ملتی ہے وہ معلوم ہونی چاہیے۔ انسان کو جن لگنے کی قرآنی دلیل: الَّذِینَ یَاکُلُونَ الرِّبَا لَا یَقُومُونَ ِلَّا کَمَا یَقُومُ الَّذِی یَتَخَبَّطُہُ الشَّیطَانُ مِنَ المَسِّ (سورة البقرة: 275) ترجمہ: جو لوگ سود کھاتے…
پاکستان میں قومی صحت کارڈ کے لیے اپلائی کیسے کریں۔
پاکستان میں قومی صحت کارڈ کے لیے اپلائی کیسے کریں۔ قومی صحت کارڈ (قومی صحت کارڈ) ایک مائیکرو ہیلتھ انشورنس اقدام ہے جو فی الحال خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان آزاد کشمیر، اسلام آباد، اور تھرپارکر (سندھ) کے شہریوں کے لیے صحت سہولت پروگرام (صحت کی دیکھ بھال کی سہولت پروگرام) کے تحت دستیاب ہے۔ حکومت پاکستان اس پروگرام کے تحت، کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد بغیر کسی مالی ذمہ داری کے فوری اور مفت داخل مریضوں کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات…