رہنمائے حج قسط 3 عمرہ کا طریقہ افعالِ عمرہ عمرہ کےدرج ذیل اہم افعال ہیں : 1- احرام 2- طواف 3- سعی 4- حلق یا قصر احرام اور طواف یہ دو فرائض ہیں، جبکہ طواف کے بعد سعی اور حلق یا قصر کرنا واجب ہے۔ احرام: احرام باندھنے کی تفصیل گزر چکی ہے جسے آپ یہاں کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ احرام باندھنے کا طریقہ طواف: طواف کے دو فرائض ہیں: نیت 2۔ طواف چار چکر فرض ہیں اور باقی تین واجب ہیں، کل سات چکر ہیں۔ طواف کے واجبات درج…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
سر زمین سعودی عرب
رہنمائے حج قسط 2 سر زمین سعودی عرب سعودی عرب عرب ریاست ہے اس کا رقبہ تقریباً 2,150,000 مربع کلومیٹر ہے اور اسکی آبادی تقریباً 28.75 ملین ہے۔ اس کے شمال میں اردن اور عراق ، شمال مشرق میں کویت ، مشرق میں قطر ، بحرین اور عرب امارات ، جنوب مشرق میں عمان اور جنوب میں یمن واقع ہیں۔ یہ واحد ملک ہے جو بحیرہ احمر اور خلیج فارس کے دو ساحلوں پر واقع ہے۔ حضرت محمد ﷺ کی پیدائش سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی۔ سلطنت سعودی…
سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری
رہنمائے حج قسط 1 سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری حج کی فرضیت حج ہر عاقل، بالغ مسلمان، مرد وعورت پر بشرطِ استطاعت زندگی میں ایک دفعہ ادا کرنا فرض ہے۔ حج کی استطاعت کا مطلب ہے کہ راستہ پرامن ہو، نیز اس کے پاس حج کے اخراجات کے علاوہ مدتِ حج کے لیے اپنے زیرِ کفالت افراد کے نان ونفقہ کا بندوبست موجود ہو۔ عورت کے لیے یہ شرط بھی ہے کہ اس کے ساتھ حج کے سفر میں کوئی محرم موجود ہو۔ حج کی تربیت و…
Free Download Newspaper 11 Theme
Newspaper 11 Theme Free Download Newspaper v11.4.1 Fully Activated WordPress Theme What’s the Newspaper Theme 11? Popular News theme, containing over 110,000 customers, has a five-star user rating from 6,800 websites. Bloggers, journalists, vloggers, business professionals, and store owners can all begin creating an outstanding online presence with the aid of the Newspaper layout for their website. The Newspaper Theme was created to be user-friendly, but it is also packed with numerous features which will allow you to launch your website within minutes. The newspaper system is the sole resource you…
شربت دینار
شربتِ دینار بنانے کا طریقہ وجہ تسمیہ ۱۔ تخم کشوث کو دینار کہنے کی وجہ یہ ہے کہ دینار اکثر کیسہ (تھیلی) میں رکھا جاتا ہے اور تخم کشوث کو جوشاندہ اور دوسرے مشروبات میں در صُرّہ بستہ (پوٹلی میں باندھ کر) استعمال کرنے کی شرط ہے ، اِسی لئے فارسی میں تخم کشوث کو تخم کیسہ بھی کہتے ہیں۔ ۲۔ اِس شربت کا رنگ دینار کے رنگ جیسا ہوتا ہے اس لئے اِس کو شربتِ دینار کہتے ہیں۔ ۳۔ عباسی عہد کا مشہور طبیب بختیشوع جو اِس شربت کا…
مئی اجلاس مہربان فاونڈیشن
29 مئی 2020 کو مہر بان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا سید فرفان شا صاحب کے گھر منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکریٹری کے علاوہ تمام احباب نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن اور حدیث پاک کی سماعت سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا فرقان شاہ کے ننھے بیٹے نے خوبصورت آواز و انداز میں عربی نعت پیش کی۔ اجلاس میں فاونڈیشن کی سابقہ کارکرگی پر غور کیا گیا، اور فاونڈیشن کو مزید فعال بنانے پر مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ممبران کی شرکت…
شربت گڑھل
شربت گڑھل Hibiscus Syrup ڈپریشن ، غم ، ھائ بلڈ پریشر، پریشانی و اینزائٹی کا علاج گڑھل کے پھول ہمارے ملک کے باغوں کی رونق دوبالا کرنے کے علاوہ اپنے شفائی اثرات سے دل کی اُجڑی ہوئی بستی کو آباد کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یونانی حکیموں نے صدیوں سے دل کی تفریح کے لیے باغوں میں اس کی قلمیں لگانے کا رواج دیا۔ ہمارے ملک کے طول و عرض میں شاید ہی کوئی سرکاری یا نیم سرکاری ایسا باغ ہو جہاں گُڑھل کا پودا موجود نہ ہو، عموماً…
گُڑھل کے پھول
گُڑھل مختلف نام: ہندی گڑھل ،اوڈہل،اڑھول،جوا،جاسود،جھانسیـمرہٹی جاسوندـسنسکرت جپاشپتـگجراتی جاسود،جاسونسـبنگالی جواپھلیر گاچھ ـ لاطینی میں ہیبسکس روزا(Hibiscus Rosa)اور انگریزی میں شوفلوور(Shoe Flower)،چائنیز روز(Chinese Rose)کہتے ہیں۔ اس کے پھول ،پتے،کلی(پھول کی کلی )،جڑ،چھال اور بیج کام میں آتے ہیں۔ وجہ تسمیہ: ماہرین ادویہ و محققین نے کافی استعمال و تجربہ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اس کے پھولوں کے متواترباقاعدہ استعمال سے انسان کا وحشی پن، حیوانگی،خفگی ،غصہ دور ہو کر دل و دماغ میں یکسوئی،چین و تسکین حاصل ہوتی ہے اور نیکی کی طاقت بڑھتی ہے۔اللہ کی عبادت میں…
شربت قبض ملین
شربت قبض ملین Syrup constipation Mulayan قبض ام الامراض جس کے لیے بہت سے نسخے ترتیب دیے گئے ہیں جن میں اکثریت گولیاں کیپسول اور سفوف و معجون وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں ہربل ادویات میں بہت کم ایسے نسخہ جات موجود ہیں جو شربت کی شکل میں ہوں گو کہ جوشاندہ کی حالت میں لیکوڈ ادویات بھی موجود ہیں لیکن ایک ایسے شربت کی ضرورت تھی جو پینے میں بھی خوش ذائقہ ہو اور کسی قسم کا کوئی نقصان بھی نہ ہو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے شربت…
شربت ہاضمو
شربت ہاضمو Digestive syrup اجزا کاسنی ۔افسنتین ۔تخم خربوزہ۔گل سرخ ہر ایک 5۔5 تولہ ترپھلہ 10 تولہ ۔چرائتہ۔زرشک۔ گلو ہر ایک 4 تولہ گل گاوزبان 3 تولہ ۔افتیمون 2 تولہ ۔مصری 1 کلو بنانے کا طریقہ تمام ادویہ کو 4 کلو پانی میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں پھر بوائل کریں جب آدھا رہ جائے تو چھان لیں ۔مصری ملا کر قوام تیار کریں دو چمچ دن میں 3 بار ہمراہ پانی لیں یہ بھی پڑھیں: شربت پیپرمنٹ فوائد بدہضمی۔ ضعف معدہ کےلیے نہایت لاجواب ہے ۔ یرقان کا خاتمہ…