ٹک ٹاک TikTok

ٹک ٹاک پر پابندی

ٹک ٹاک TikTok کا تعارف (سید عبدالوہاب شاہ ) ٹک ٹاک TikTok  چند سال پہلے چائنہ سے شروع ہونے والی ایک ایسی ایپ ہے جس نے صرف پانچ سال کے عرصے میں اربوں انسانوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔ 2022 وہ سال ہے جب ڈیجیٹل دنیا پر راج کرنے والی کمپنیوں جیسے گوگل، یوٹیوب، فیس بک کو بھی ٹک ٹاک سے خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ Contents ٹک ٹاک کا تعارف ٹک ٹاک کیا ہے؟.  ٹک ٹاک کے موضوعات ٹک ٹاک کا آغاز.  ٹک ٹاک مارکیٹنگ ٹک ٹاک کا…

ایس ای او آڈٹ کے لیے 10 ٹولز

ایس ای او آڈٹ

ایس ای او آڈٹ کے لیے 10 ٹولز ( سید عبدالوہاب شاہ ) ایس ای او آڈٹ کیا ہے؟ ایس ای او آڈٹ کا مطلب ہے اپنی ویب سائٹ کا ایسا جائزہ لینا جس میں آپ ان عوامل کو تلاش کر سکیں جو آپ کی ویب سائٹ کی پوزیشن خراب کرتے ہیں، اور آپ کی ویب سائٹ کی گوگل رینکنگ بھی خراب ہو جاتی ہے۔ ہر ویب سائٹ کے مالک کو اپنی ویب سائٹ کا آڈٹ ضرور کرنا چاہیے۔ ہر صفحے کا الگ الگ آڈٹ کرنا بہت مشکل کام ہے۔…

بار بار سیل حاصل کرنے کی5 ٹپس

5 tips to get second sale after first sale Nukta Guidance 11

پہلی  سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے 5 ٹپس Table of Contents پہلی  سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے ٥ ٹپس.. 1 ١۔ لوگوں کا اپنے آپ پر بھروسہ بنائیں۔ 1 ٢۔ اوریجنل پروڈکٹ.. 1 ٣۔ موبائل فرینڈلی ویب سائٹ.. 2 ٤۔ پالیسی صفحات بنائیں.. 2 ٥۔ کال ٹو ایکشن بٹن.. 2 ( سید عبدالوہاب شاہ ) ذیل کے مضمون میں پانچ ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اختیار کرکے آپ بار بار سیل حاصل کرسکتے ہیں آپ نے اپنا کاروبار اس لیے…

 ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے

8 Ways to Increase Page Speed Nukta 12

اپنے ویب پیج کی رفتار کیسے بڑھائیں۔؟  ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے (سید عبدالوہاب شاہ) ویب پیج سپیڈ آپ کی ویب سائٹ کا اہم عنصر ہے۔ اور اس کا تعلق گوگل رینکنگ کے ساتھ بھی ہے۔ مصروفیت کے اس دور میں کوئی بھی شخص پیج کے لوڈ ہونے کا انتظار نہیں کرتا۔اس لیے پیج کی سپیڈ بہتر بنانا ضروری ہے، اور یہ کام چند ایک تکنیک اخیتار کرکے کیا جاسکتا ہے۔ ویب پیج سپیڈ سے کیا مراد ہے؟ پیج سپیڈ سے مراد وہ سیکنڈز ہیں جو پیج کے…

بی2بی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے

B2B Digital Marketing For Beginners Nukta 13

بی ٢بی(B2B)  ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) بی 2 بی(B2B)  کا مطلب ہے: بزنس 2 بزنس مارکیٹنگ۔ یعنی وہ کمپنیاں جو مارکیٹنگ کرنے کے لیے دوسرے کاروباروں ، اور کمپنیوں  کو اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ آج کے اس مضمون میں آپ کو بتایا جائے گا کہ بی 2 بی(Marketing to businesses)    اور بی2سی  (marketing to consumers) میں کیا فرق ہے اور ان کی حکمت عملیاں کیا کیا ہیں۔ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Marketing to businesses)  مارکیٹنگ کا وہ…

ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال

Using A Blog to Increase E Commerce Website Traffic Nukta 14

اپنے ای کامرس اسٹور کی ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال کیسے کریں۔ (سید عبدالوہاب شاہ) کسی بھی ویب سائٹ کی رینکنگ بہتر بنانے میں بلاگنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ آج کے اس مضمون میں ہم یہ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ ایک بلاگ بنا کر اپنی ای کامرس ویب سائٹ کی رینکنگ اچھی کرسکتے ہیں، اس طرح آپ کو بہت زیادہ ٹریفک حاصل ہوگی۔ بامعاوضہ اشتہارات پر انحصار کم کریں۔ عام طور پر یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ ویب سائٹ بنائیں،…

آن پیج ایس ای او

آن پیج ایس ای او

آن پیج ایس ای او On-Page SEO (سید عبدالوہاب شاہ) اگر آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے آپ کی ویب سائٹ بھی ہے تو اس کی بہترین آن پیج ایس ای او کرنا ضروری ہے۔ اگر ویب سائٹ نہیں بھی تو فیس بک وغیرہ پر بھی اپنی پوسٹوں کی ایس ای او کریں تاکہ سرچ میں لوگوں کو نظر آسکے۔ پیج پر یا پوسٹ کے اندر ایس ای او SEO سرچ انجن آپٹیمائزیشن کرنے کو آن پیج ایس ای او کہا جاتا ہے۔ یہ…

پہلا آن لائن سیل آرڈر جلدی حاصل کرنے کے 17 طریقے

17 Ways to Get Your First Online Sale immediately Nukta 15

اپنا پہلا آن لائن سیل آرڈر جلدی حاصل کرنے کے 17 طریقے  (سید عبدالوہاب شاہ) ای کامرس ویب سائٹ پر اپنا پہلا آن لائن سیل آرڈر حاصل جلدی سے حاصل کرنے کے لیے آپ ہماری مندرجہ ذیل تجاویز کو اختیار کریں۔ جب آدمی آن لائن سٹور اوپن کرتا ہے تو بہت جذباتی بھی ہوتا ہے اور بہت خوش بھی ہوتا ہے، لیکن پہلا سیل آرڈر حاصل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، اور اگر بہت سارے دن ویسے ہی گزر جائیں تو مایوسی بھی چھا جاتی ہے۔ لیکن آپ نے مایوس…

آرگینک سرچ کیا ہے؟

What is Organic Search آرگینک سرچ کیا ہے 16

آرگینک سرچ Organic Search کیا ہے؟ (سید عبدالوہاب شیرازی) آپ آن لائن کوئی بھی کاروبار کر رہے ہیں، یا آپ کی ویب سائٹ ہے اور اس پر آپ نے اپنی پروڈکٹس لگائی ہوئی ہیں، صرف اتنا کام کرنے سے آپ کا کاروبار نہیں چلتا بلکہ آپ کو اس کی مارکیٹنگ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ مارکیٹنگ پیسے دے کر اشتہار چلانے سے بھی ہوتی ہے اور بغیر پیسے دیے اچھی ایس ای او کرنے سے بھی ہوتی ہے۔ چنانچہ وہ ٹریفک جو بغیر پیسے دیے محض سرچ رزلٹ سے…

ٹیکنیکل ایس ای او کورسز

ایس ای او ماہر

ٹیکنیکل ایس ای او( Technical SEO) کے 7 بہترین کورسز ٹیکنیکل ایس ای او کورسز (سید عبدالوہاب شاہ) یہ بات آپ کے علم میں ہوگی کہ ایس ای او تین طرح کی ہوتی ہے۔ ایک آن پیج ایس ای او، دوسری آف پیج ایس ای او، اور تیسری ٹیکنیکل ایس ای او۔ ایس ای او ماہر بننے کے لیے تینوں طرح کی ایس ای او میں مہارت پیدا کرنا ضروری ہے۔ لیکن آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو تیسری قسم یعنی ٹیکنیکل ایس ای او کے دس بہترین…