جی 20 ممالک کون سے ہیں

جی 20 ممالک کون سے ہیں اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ سوال پاکستان کیلئے امداد کا نہیں، پاکستان کے ساتھ انصاف کا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوٹوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، لیکن…

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں

آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents ٢۔ ہوم پیج کی سرچ انجن کے لیے اصلاح. 1۔سیکورٹی (ایس ایس ایل). 2۔ ٹائٹل کو کیسے بہتر کریں۔ 3۔ ہوم پیج کی ڈسکرپشن. 4۔ H1  ٹیگ کا استعمال. 5۔ تحریری مواد اور کی ورڈز. 6۔ تصاویر کی ایس ای او. 7۔ سٹرکچرڈ ڈیٹا یا اسکیما مارک اپ. 8۔ فوٹر آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں  آن لائن دکان کے ہوم پیج کی ایس ای او…

پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا

کسی پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا اگر آپ کمپیوٹر یا موبائل پر کام کررہے ہیں، تو اکثر آپ کو کسی پی ڈی ایف کتاب یا کسی کتاب کے صفحے کی تصویر پر لکھی ہوئی عبارت کو ٹیکسٹ فارمیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہوگی۔ مثلا آپ کو کسی کتاب کا کوئی پیرا گراف پسند آگیا اور آپ چاہتے ہیں میں اسے ٹیکسٹ فارمیٹ میں اپنے دوستوں سے وٹس اپ یا فیس بک پر شیئر کروں۔ تو ایسے میں ہر آدمی اسے کمپوز نہیں کرسکتا۔…

ٹیکنالوجی کورسز

ٹیکنالوجی کورسز ایس ای او کورس ایس ای او (SEO) کورس ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو بالکل مبتدی ہیں۔ اس کورس میں ویب سائٹ کی ایس ای او کرنے کا مکمل طریقہ سکھایا گیا ہے۔ آسان فہم انداز میں براہ راست آن لائن یہ کورس کرنے کےلیے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔ 03470005578 اس کورس کی فیس 25$ ڈالر ہے۔ What is SEO? Importance of SEO SEO and Ranking Elements of SEO SEO Methods ورڈ پریس کوس اس کورس میں ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنانے…

مدرسہ معھد علوم القرآن مہربان فاونڈیشن

📣مدرسہ معھد علوم القرآن اپیل برائے تعاون السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ مدرسہ معھد علوم القرآن و مسجد سیدہ فاطمہ زیر انتظام مہربان فاونڈیش میں تعلیم و تعلم اور درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ ان تمام حضرات کے لیے صدقہ جاریہ ہے جنہوں نے ایک روپے کا تعاون بھی کیا۔ جزاک اللہ احسن الجزا۔ مسجد و مدرسہ میں ابھی کافی تعمیراتی و توسیعی کام باقی ہے۔ البتہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو فوری کرنا ضروری ہے۔ 🕌 فرش ماربل: مسجد سیدہ فاطمہ کا کچا فرش…

اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں

اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں )سید عبدالوہاب شاہ) Contents ویب سائٹ کیسے شروع کی جائے؟. ہوسٹنگ، ڈومین کی خریداری. ورڈ پریس پر انسٹالیشن. ورڈ پریس ڈیش بورڈ تھیم سیٹنگز اپنی ویب سائٹ خود ہی بنائیں آج سے چند سال پہلے ویب سائٹ بنانا بہت مشکل کام تھا، اور ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ویب سائٹ خود نہیں بنا سکتا تھا۔ بلکہ اسے کسی ایسے ویب ڈویلپر کی خدمات لینی پڑتی تھی جو کودنگ جانتا ہو۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ چیزوں میں تبدیلی آتی رہی اور اب خود ہی…

Social media emoji سوشل میڈیا ایموجی اور ایموٹیکنز

Social media emoji What is an emoji? Social media emoji a small digital image or icon used to express an idea, emotion, etc. An emoji is a pictogram, logogram, ideogram or smiley embedded in text and used in electronic messages and web pages. The primary function of emoji is to fill in emotional cues otherwise missing from typed conversation. Copy and paste emojis for Twitter, Facebook, Slack, Instagram, Snapchat, Slack, GitHub, Instagram, WhatsApp, and more. Emojis are supported on iOS, Android, macOS, Windows, Linux, and ChromeOS. ایک چھوٹی ڈیجیٹل تصویر یا…

پلر پیج کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے

پلر پیج (pillar page) کیا ہے اور ایس ای او میں اس کی اہمیت کیوں ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ) Table of Contents پلر پیج کیا ہے؟. پِلر پیج کیسے بنائیں؟. 1۔ کن عنوانات  پر پِلر پیج بنانا ہے؟. 2۔ کسی ایک طریقے کا انتخاب کریں۔ پِلر پیج یا ٹاپک کلسٹرز؟. 3۔ کی ورڈز ریسرچ. 4۔ منصوبہ بندی اور خاکہ بنائیں۔ 5۔ بصری اور سماعتی مواد. 6۔گوگل نمایاں ٹکڑے (Featured Snippet). 7۔مواد پر  نظر ثانی کریں۔ 8۔ اپنے مواد کی تشہیر کریں۔ 9۔ انتظار کی گھڑیوں میں کرنے کا کام۔ 10۔پِلر…

برنجاسف

برنجاسف مختلف نام: برنجا سف۔ ہندی برنجاسف۔ عربی شویلا۔ سندھی گومار۔ فارسی بوئے مادراں۔ لاطینی اچلیا ملی فویم(AchilleaMillifaum)  انگریزی میں میل فویل milfoil یرو Yarrow  نوز بلیڈ Nose Bleed کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ، کشمیر، ہزارہ کے پہاڑوں پر بکثرت پائی جاتی ہے۔ شناخت: تقریبا ایک میٹر تک لمبار پودا ہوتا ہے، جس پر باریک باریک چھتری کی طرح کے پھول لگتے ہیں، جو دیکھنے میں سونف کی طرح لگتے ہیں، جبکہ اس رنگ بھی مختلف یعنی سفید، گلابی، نیلے پیلے ہوتے ہیں۔ برنجاسف کا پودا   مادہ اور…

سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت

مختصر سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت از قلم حکیم غلام مصطفی محقق قانون اربعہ طب مفرداعضاء حالات زندگی حکیم رحمت علی راحت محقق قانون اربعه طب مفرد اعضاء انڈیا کی تحصیل بٹالہ کے قصبہ کلانور موضوع جرمیاں سنگھاں ضلع گورداسپور میں 1933ء میں حکیم میاں اللہ دتہ کے گھر پیدا ہوۓ ۔ ابتدائی تعلیم  ابتدائی تعلیم پرائمری سکول جرمیاں سنگھاں سے حاصل کی ۔ پاکستان بننے کے بعد آپ کے والد محترم ہجرت کر کے نارووال آ گئے ۔ آپ نے نارووال ایلیمنٹری سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا،…