GPT4 چیٹ جی پی ٹی چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی GPT4 Features اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب اگلھ ہفتے چیٹ جی پی ٹی کا ورجن فور GPT 4 آرہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے ورجن فور GPT 4 میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بھی روبوٹ…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
مردم شماری 2023 میں خود شماری کریں
مردم شماری 2023 میں خود شماری کریں اگر آپ نے مردم شماری کی Self enumeration خود بیٹھ کر 10 منٹ میں مکمل کر دی ہے تو اب مردم شماری کا جو بھی اہلکار گھر پر آئے گا، اس کے پاس گھر کے دروازے پر کسی کو کھڑا نہیں ہونا پڑے گا گھر کا بچہ بھی اس کو خود شماری کا Unique Token Number دے گا وہ وہاں پر انٹر کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا اپلوڈ ہو جاۓ گا اور چلتا بنے گا۔ Pakistan Khud Shumari Registration Online Self Census…
پاکستان ریلوے میں مفت سفر
پاکستان ریلوے میں مفت سفر کرنے کا طریقہ پاکستان ریلوے کسی وقت ملک کے لیے بہت منافع بخش ادارہ تھا لیکن پچھلے دس پندرہ سالوں میں بہت زیادہ زوال کا شکار ہوا ہے۔ ایم ایل ون منصوبہ کچھ عرصہ قبل حکومت پاکستان نے چائنہ کے ساتھ سی پیک سے بھی بڑے ایک منصوبے کا معاہدہ کیا ہے جسے ایم ایل ون معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اس منصوبے کے مطابق کراچی سے پشاور اور پھر حویلیاں سے چائنہ تک ایسا ڈبل ٹریک بچھایا جائے گا جس پر دو سو کلومیٹر فی…
یو اے ای اسکول کے طلباء کے لئے آن لائن عربی ٹیوشن
یو اے ای اسکول کے طلباء کے لئے آن لائن عربی ٹیوشن کیا آپ غیر عرب ہیں؟ اور آپ ایک عرب ملک میں رہتے ہیں، آپ کے بچے کو وہاں کے عربی اسکولوں میں پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مہد العلوم القرآن آن لائن اکیڈمی آپ کے بچوں کو آن لائن ٹیوشن کے ذریعے اسکول سے واپس آنے کے بعد گھر بیٹھے اسکول کی کتابیں سیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ کلاس 1 سے کلاس 10 تک عربی گرامر کی کتابوں کی آن لائن…
گچھی مشروم
گچھی مشروم (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) گچھی مشروم کیا ہے مشروم یا کھمبی خود رو پودا ہے جس کی بہت ساری اقسام ہیں۔ مشروم کی اقسام میں سے ایک قسم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے جسے گچھی کہا جاتا ہے۔ گچھی مشروم کی تمام اقسام میں مہنگی اور زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، اور ہزاروں لوگ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گچھی کا سائنسی نام Morchella ہے۔ اور یہ Morchellaceae کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔…
شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے
شیزو فرینیا Schizophrenia (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے؟ شیزو فرینیا کسی پری کانام نہیں البتہ جس کو یہ بیماری لاحق ہو جائے تو وہ ضرور یہ بات کرتا ہے کہ میرے ساتھ پریاں اور جنات باتیں کرتے ہیں۔ شیزو فرینیا کے مریضوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے احساسات پر کنٹرول کھو جاتے ہیں۔ مثلا میرے سامنے ایک دروازہ ہے، مجھے یہ احساس ہوا کہ دروازہ حرکت کر رہا ہے، تو اگر مجھے اپنے احساسات پر کنٹرول ہوا تو میں…
Wifaq ul Madaris Result 2023
Wifaq ul Madaris Result 2023 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات اور ان کے نتائج Wifaq ul Madaris Result کی تیاری ایک مشکل، پیچیدہ، بھاری اور ذمہ داری والا کام ہے۔ امتحانات کا انعقاد اور اس سے قبل کے مراحل تو پھر بھی کس نا کسی درجے میں سب کے سامنے ہوتے ہیں لیکن امتحانات کے بعدملک بھر کے دوردراز اور دشوار گزار علاقوں سے لاکھوں پرچوں کو بحفاظت دفتر وفاق المدارس تک پہنچانا، پرچوں پر درج رول نمبر کی سلپ ہٹا کر ان کو خفیہ…
انٹرویو حکیم سید نعمت علی
Hakeem Syed Nimat Ali interview 💊 Part 1 🌿 چھ نبض کل امراض حکیم سید نعمت علی استاد الحکماء پروفیسر حکیم سید نعمت علی آف گوجرانوالہ کی مشہور کتاب چھ نبضیں کل امراض کی تفہیم کے لیے ان سے ملاقات اور انٹرویو Hakeem Syed Nimat Ali 📌 Interview Part 2 مدارج مرض اور مدارج ادویہ ❤️ حکیم سید نعمت علی مرد کی نبض دائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اور عورت کی نبض بائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اس کی وجہ کیا ہے؟ صحت کی نبض سے کیا مراد ہے؟…
طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں
طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں طب یونانی پر خوبصورت نظم از قلم حکیم سید نعمت علی اہدے وچ ملدیاں عجب سوغاتاں نیں دن سوہنے تے سکھ دیاں راتاں نیں طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں غم خوار لاچار دل ہاراں دے ہن ٹُٹے دکھ بیماراں دے شفاء دیاں ہویاں برساتاں نیں اکھاں وچ اشک بہاراں دے طب یونانی دیاں کیا باتاں نیں اے گل تحریک تسکین تحلیل دی اے ایک وکھری ونڈ وہنے طبیب دی اے اہدے وچ بڑیاں کراماتاں نیں اہدے ڈونگے پن نوں جان لویں طب یونانی…
ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے
ٹیکنیکل ایس ای او کیا ہے؟ ٹیکنیکل ایس ای او SEO سے مراد کسی ویب سائٹ کے تکنیکی پہلوؤں کو بہتر بنانے کا عمل ہے تاکہ سرچ انجنوں کے لیے سائٹ کو کرال اور انڈیکس کرنا آسان ہو، اور یہ کام کرنا نہایت ہی یہ ضروری ہے، کیونکہ اگر کسی سرچ انجن کو کسی ویب سائٹ کو کرال اور انڈیکس کرنے میں دشواری ہوتی ہے، تو اس سائٹ کے لیے سرچ انجن کے نتائج میں اچھی درجہ بندی حاصل کرنا مشکل ہوگا۔ چند تکنیکی کام مندرجہ ذیل ہیں: بہترین کوڈنگ:…