میڈیکل پامسٹری کیا ہے؟

میڈیکل پامسٹری کیا ہے؟ Medical Palmistry میڈیکل پامسٹری ترتیب و تحقیق: حکیم سبحان اللہ یوسف زئی (فاضل الطب والجراحت) مومن خان دوا خانه اسلام آباد کمپوزنگ : حکیم محمد رزاق ہاتھ کی لکیروں اور مختلف نشانات سے بیماریوں کی تشخیص کے آسان اور مجرب و آزمودہ طریقے۔ اس کتاب میڈیکل پامسٹری اور اس میں موجود tips کی مدد سے ایک عام انسانی بھی اپنی یا کسی اور کی تشخیص صرف اسکے ہاتھوں کو دیکھ کر بھی کر سکتا ہے۔ تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم میڈیکل یا مسٹری کا نام سنتے ھی اکثر…

تدریب المعلمین کا تاریخ ساز آغاز

تدریب المعلمین کا تاریخ ساز آغاز وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اھتمام تدریب المعلمین کا باقاعدہ آغاز 28/29 مئی 2023ء کو صوبہ بلوچستان سے استاذ العلماء حضرت مولانا امداداللہ یوسف زئی حفظہ اللہ کی زیر نگرانی جامعہ امدادیہ سریاب روڈ کوئٹہ میں ہوچکا ہے۔۔۔تدریب المعلمین کے عنوان کی اہم ترین نشست کے مہمان خصوصی وفاق المدارس العربیہ صوبہ بلوچستان کے ناظم حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی مدظلہ تھے۔ اس دو روزہ ” تدریب المعلمین” میں کوئٹہ، پشین، مستونگ اور قلات کے مدارس و جامعات کے ناظم تعلیمات اور درجہ…

قرضے کے فراڈ سے بچیں

قرضے کے فراڈ سے بچیں ‏online loan Applications مريم صافی بروقت Barwaqt ، پرسنل لون personal loan  وغیرہ آن لائن قرضے فراہم کرنے والی ایپس ہیں جو پاکستان میں آن لائن قرض دے رہی ہیں یہ مضمون مکمل پڑھیںِ، خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی اس دلدل سے بچائیں اور چند ہزار کیلئے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو خطرے میں مت ڈالیں۔ میں پچھلے سال جب پاکستان میں تھی تو ہماری میڈ  نے کسی اپلیکیشن سے آنلائن ادھار لیا جو جب اس نے اپلائی کیا تو اپروول…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سکلز

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سکلز حامد حسن کیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سکلز کو ختم کر دے گی۔؟ معلوم نہیں یہ بات کس سستے سائنس دان نے مشہور کی ہے کہ اے آئی سکلز کو ختم کر دے گی، ڈیجیٹل سکلز والی جابز کو ریمو کر دے گی جبکہ یہ بات بالکل غلط اورعقل سے ماواراء ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا مطلب ہے مصنوعی ذہانت ڈیجیٹل فیلڈ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا مطلب یہ ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایسی ٹیکنالوجی کا قیام جس سے ہر وہ کام جو انسان کرتے ہیں انہیں مشین…

امرت دہارا

امرت دہارا Imrat Dhara آج سے کوئی سو سال قبل ہندوستان میں ایک دواء ایجاد ہوئی تھی جو سو بیماریوں میں استعمال کی جاتی تھی۔ یہ دوا امرت دہارا Imrat Dhara کے نام سے معنون تھی۔ تب ایک تولہ کی قیمت ڈھائی روپے وصول کی جاتی تھی۔ دواء لاجواب تھی اور فوری رزلٹ کی حامل بھی۔ صرف ایک حکیم خاندان کا ذاتی نسخہ تھا اشتہارات اور رزلٹ کی وجہ سے پورے ہندوستان میں تہلکہ مچا رکھا تھا لیکن نسخہ کسی کو معلوم نہیں تھا اور حکیم بتانے کیلئے تیار بھی…

سانحہ 9 مئی اور سوشل میڈیا

سانحہ 9 مئی اور سوشل میڈیا پوسٹیں سانحہ 9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جس دن غدار وطن اور غدار ملت عمران خان جو دہشت گرد جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں ان کے حکم اور تیاری سے ملک میں بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی۔ پاکستان کو گرانے کی کوشش جس نے بھی کی ہمیشہ وہ رسوا ہی ہوا ہے۔ اسی طرح عمران خان اور اس کے لونڈے لپاڑے بھی رسوا بھی ہوئے اور…

سپریم کورٹ دھرنا

سپریم کورٹ دھرنا پی ٹی آئی کے پر کاٹنے کی تیاری مکمل پی ٹی آئی کے دو پر تھے، جن سے وہ اڑ رہی تھی، اور وہ دو پر اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ تھے۔ سن 2021 میں مولانا نے اسلام آباد میں ایک منظم دھرنا دیا، رات کو جلسہ اور دن کو پی ٹی آئی کے ایک پر جنرل باجوہ، فیض حمید وغیرہ سے مذاکرات ہوتے تھے۔ دھرنا کئی دن جاری رہا اور باالاخر دھرنے کے دباو سے مولانا نے پی ٹی آئی کا ایک پر کاٹ لیا، مولانا نے ایک…

Islamabad 125 Union Councils (UC) List 2024

Islamabad 125 Union Councils (UC) List 2024 Form-9 LGE, ICT Islamabad 125 Union Councils (UC) List 2024 ECP issues final list of capital’s 125 union councils الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی یوسیز کی تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کر دی ہے، الیکشن کمشن آپ پاکستان نے اسلام آباد کی 125 یونین کونسل (یو سی ) کی نئی اور فائنل لسٹ جاری کردی ہے۔ اس لسٹ کے مطابق اسلام آباد میں اب کل یونین کونسل کی تعداد 125 ہے اور آئندہ بلدیاتی الیکشن ان 125 یونین کونسل کی بنیاد…

قانون مفر د اعضاء کی تعریف

قانون مفر د اعضاء کی تعریف قانون مفرد اعضاء- ایک فطری طریقۂ علاج نظریہ قانون مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے۔ اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے…

عید مبارک کے پیغامات

عید مبارک کے پیغامات یہاں چند عید مبارک کے پیغامات ہیں جو آپ خاندان اور دوستوں کو اپنی مبارکباد دینے کے لیے وٹس اپ وغیرہ پر استعمال کر سکتے ہیں: عید کی خوشیوں کا موقع آپ کے لیے امن، خوشی اور خوشحالی لے کر آئے۔ عید مبارک! عید کے اس مبارک دن پر اللہ آپ کو صحت، دولت اور خوشیوں سے نوازے۔ عید مبارک! اللہ پاک آپ کے گھر کو خوشیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک! آپ کو بہت خوشیوں،…