طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر قانون مفرد اعضاء اور طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر حکیم طبیب ریاض حسین کی کاوش سے بنایا جارہا ہے۔ المعالج طب صابر پرو دنیا کا پہلا کمپیوٹرائزڈ طبی سافٹ ویئر پروگرام از حکیم طبیب ریاض حسین یہ بھی پڑھیں: شیزو فرینیا

طبیب ریاض حسین

حکیم طبیب ریاض حسین

طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔  طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوال پر حکومت کا جواب پڑھا کہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے صرف اس ایک سال میں 8ارب 19 کروڑ کی بجلی مفت استعمال کی تو مجھے محمد صالح عباد کی کتاب ’ سلطنت عثمانیہ کا زوال ‘ یاد آ گئی۔ کتاب کے ابتدائیے میں اس زوال کے اسباب بیان کرتے ہوئے ایک جگہ پر و ہ لکھتے ہیں کہ اس سلطنت کو اس کی افسر شاہی کا یاجوج ماجوج کھا گیا۔ صالح عباد کے مطابق زوال کی بہت…

قسط49 عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام عملیات اور شریعت ایک مسلمان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہے کہ کیا میرا دین اسلام مجھے اس کام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ اگر اسلام اجازت نہ دے تو مسلمان وہاں ہی رک جاتا ہے، اور آگے بڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جبکہ جس نے برائے نام اسلام قبول کیا ہو، اصل میں وہ دنیا پرست ہو تو ایسے شخص کے سامنے شریعت کے اصول و ضوابط، یا حدود و قیود کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ یہاں پر چند…

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟ سیدنا علیؓ کے لیے مشکل کشا کا لقب کم مشرکانہ تھا کہ مولا علی مولا علی کی دہائیاں دیتے اب اہلسنت کے تفضیلیوں نے آپؓ کے لیے مولائے کائنات کا لفظ بھی ایجاد کرلیا۔ گویا یہاں سب کی عزت سب کا وقار ہے سوائے اللہ کے۔ سو جس کا جب دل چاہے اللہ کے وقار، اختیارات اور صفات پر ڈاکہ ڈال لے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مولیٰ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی آقا، کارساز، مددگار اور رب وغیرہ کے ہیں۔ آزاد…

مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟

ویب 3.0 کیا ہے

مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ویب 3.0 کیا ہے؟ سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ جیسے ہر چیز وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے، اور اس کی نئی جنریشن نئی سہولیات کے ساتھ آتی ہے، اسی طرح ویب 3 بھی، ویب 2.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ اور اس سے آپ کو خود ہی معلوم ہو گیا ہو گا کہ پھر تو ویب 2 بھی ویب1.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے۔ ویب 1.0 1990…

چین کے ارب پتی تاجر جیک ما کا خفیہ دورہ پاکستان

Jack Ma Yun علی بابا کے چیک ما 2

چین کے ارب پتی تاجر جیک ما کا خفیہ دورہ پاکستان عید والے دن چین کے ارب پتی تاجر جیک ما کا خفیہ دورہ پاکستان، اس دورے کی کسی کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوئی جیک ما  کا شمار دنیا کے امیر ترین افرادمیں ہوتا ہے۔ جیک ما مشہور کمپنی علی بابا کے مالک ہیں، یہ کتنی بڑی کمپنی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کمپنی کی نیٹ ورتھ 221 ارب ڈالر ہے۔ اور اس کمپنی کے صرف ملازمین کی تعداد اڑھائی لاکھ کے قریب…

ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن

حامد حسن

ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن یقین مانیں اگر آپ ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن کریں تو 50 فیصد ایسے ٹیچر اور مینٹور برآمد ہوں گے جنہوں نے بذاتِ خود اس سکل سے کمایا نہیں ہوگا۔۔۔ ایک اصول اپنا لیں جو مینٹور یا ٹیچر جس چیز کا کورس کروا رہا ہو اس کی تحقیق کریں، تصدیق کریں کہ جس سکل کا وہ کورس کروا رہا ہے اس نے خود اس سکل کمایا ہے یا نہیں اگر اس نے کمایا ہے تو پھر ٹھیک ہے اگر خود نہیں…

آنکھ کی سٹائی Eye stye

Eye stye

آنکھ کی سٹائی (Eye stye ) Eye stye یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں پلکوں کے کنارے پر واقع غدود بند ہو جاتا ہے اور اس میں انفیکشن ہو جاتا ہے۔ مریضوں کی پلکوں کے کنارے پر دردناک سرخ سوجن کی شکایت ہوتی ہے۔ ہی سات سے دس دن تک رھ سکتی ہے۔ مریضوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ علاج کے لیے اپنے آنکھوں کے ڈاکٹر سے ملیں۔ ڈاکٹر سے چیک کروانے تک آپ گھریلو علاج جیسے گرم ٹکور شروع کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے تھوڑا سا…