شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں سپیشل ٹائم نکالے بغیر آن لائن کمائیں Earn Money with Shutterstock  آن لائن کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ، اور آن لائن کمانے کے طریقوں کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ آپ کو ایک بار کچھ محنت کرنی پڑتی ہے اور بعض صورتوں میں کچھ سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے لیکن اس کے بعد آمدنی خود آتی رہتی ہے۔ اس کے برعکس عام کاروبار میں ایسا کرنا مشکل ہوتا ہے، مثلا آپ ایک بار محنت اور سرمایہ لگا کر دکان ، ہوٹل…

کینوا پرو فری

کینوا پرو فری Get Canva Pro free اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ مشہور زمانہ ویب سائٹ کینوا کا پرو ورجن فری استعمال کریں تو یہ اب ممکن ہے۔ کینوا کیا ہے کینوا ایک ایسا آن لائن سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعے آپ ہر قسم کی ڈیزائننگ نہایت آسانی سے کر سکتے ہیں۔ کیوں یہاں ہزاروں لاکھوں ڈیزائن ہر کیٹگری کے بنے ہوئے ہیں، بس آپ نے ان کو آن لائن ایڈٹ کرکے اپنی مرضی کے مطابق درست کرنا ہے۔ ڈیزائننگ کے باقی سافٹ ویئرز میں خود ڈیزائننگ…

Get Canva Pro free

Get Canva Pro free Discover the ultimate design secret: Get Canva Pro free and elevate your creative game! With Canva Pro’s premium features at your fingertips, you’ll craft stunning graphics, captivating presentations, and standout marketing materials like a pro. Don’t miss this opportunity to design without limits – it’s time to get Canva Pro free! کینوا پرو فری حاصل کرنے کے لیے نیچے رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں  ظاہر ہونے والی سکرین کینوا کی سکرین ہے وہاں اپنا ای میل لکھیں پھر اپنا ای میل کھول کر آنے والے…

آن لائن ٹھیکیداری کریں

آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ  ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…

قرآنی سورتوں کا خلاصہ

قرآنی سورتوں کا خلاصہ Summary of Quranic Surahs ابتدائی کلمات اور اظہار تشکر 2015؁ء میں تقریبا چھ ماہ تک ریڈیو پاکستان کے صوت القران چینل پر کام کرنے کا موقع ملا۔ چینل پر کام کرتے ہوئے سورتوں کے مضامین کا خلاصہ بیان کرنا ہوتا تھا، چنانچہ اس مقصد کے لیے مختلف علماء کی تفاسیر اور خلاصۃ القران کا مطالعہ کرکے نوٹس تیار کرتا اور پھر ان کو بیان کردیتا۔ اسی دوران مجھے خیال ہوا کہ ان نوٹس کو مرتب کرلیا جائے تو اور لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ چنانچہ میں…

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام 

پاکستانی سانپ اور ان کی اقسام  (سید عبدالوہاب شاہ) میری ایک عادت ہے جب کسی خاص موضوع پر مطالعہ کرتا ہوں تو اگلے ایک دو ہفتے یا ایک دو مہینے مسلسل اسی موضوع پر سمعی، بصری، یا تحریری مواد کا مطالعہ کرتا ہوں، تاکہ اس موضوع کے بارے اچھی طرح معلومات حاصل ہو سکیں۔ گذشتہ ایک دو مہینے سے میں سانپوں کے بارے مطالعہ کررہا تھا، حیرت انگیز طور انٹرنیٹ پر سانپوں کے بارے کسی پاکستانی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی طرف سے مجھے کوئی مواد پر اردو زبان…

مارننگ گلوری

مارننگ گلوری (سید عبدالوہاب شاہ) مارننگ گلوری ایک خوبصورت پھول ہے، جس کے مختلف رنگ  نیلے، جامنی، گلابی، سفید اور سرخ ہوتے ہیں، مارننگ گلوری کا نباتاتی نام  MORNING GLORY (IPOMOEA VIOLACEA) ہے۔ یہ پھول بیس ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت والے علاقوں میں پایا جاتا ہے، گرمی کے موسم میں صبح سویری کھل جاتا ہے، یہ ایک بیل نما پودا ہوتا ہے، جس پر لاوڈ اسپیکر کی شکل کے خوبصورت پھول لگتے ہیں۔  بطور دوا اس کے بیج اور پھول استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ…

جرمنی میں مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کاخلاصہ

برلن – جرمنی میں مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کاخلاصہ کچھ دلچسپ پوائنٹس تیل دوبارہ استعمال کرنے کے لئے ‎نہیں کوئی پاؤڈر دودھ ‎نہیں کوئی میگی کیوبز ‎نہیں کاربونیٹڈ جوس ‎نہیں (32 کیوب فی لیٹر چینی) پروسس شدہ شکر ‎نہیں ‏کوئی مائکروویو ‎#نہیں  قبل از پیدائش میموگرام نہیں لیکن ایکومامر استعمال کیا جا سکتاھے ایسی براز نہ پہنیں جو بہت تنگ ہوں یا انہیں کام کے بعد نہ پہنیں۔  شراب نہیں پلاسٹک بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ نہ کریں ‏پیدائش پر قابو پانے والی تمام گولیاں اچھی نہیں ہوتیں…

طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…

آسان نبض

آسان نبض نباضی کا عملی طریقہ ♦بالوضع =کہاں واقع ہے ۔ ♦باالکمیت= ائیریا کتنا ہے۔ ♦بالکیفیت =اس میں کون کون سی کیفیات چل رہی ہیں۔ ♦باالکمیت یعنی ائیریا= لمبائی+ چوڑائی+ اونچائی ♦بالوضع اور بالکیفیت صرف اس کی تصدیق کرنےکےلیے ہوتے ہیں۔ ♦دراصل با الکمیت ہی نبض دیکھی جاتی ہے۔ ♦نبض کے چھ اجناس ہیں۔ 1- مقام -2- مقدار 3 حجم 4 قرع -5 رفتار 6- قوام ♦پیمانہ یا ٹول= وہ آپ کی چار انگلیاں ہیں۔ ♦ہاتھ پکڑنے کا مقام = پہنچنے کی ہڈی کے بعد ♦نبض میں دو چیزیں دیکھنی…