لعوق

images 1

لَعوق وجہ تسمیہ لعوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی چاٹنے کی چیز ہے چونکہ یہ مرکب چاٹ کر استعمال کیا جاتا ہے، اِس لئے اِس کو لَعوق کا نام دیا گیا۔ اِس کا استعمال آلات تنفُّس کے ساتھ مخصوص ہے۔ لعوق کا موجد جالینوس ہے۔  لعوق بھی دراصل ایک قوامی مرکب ہے جس کا قوام شربت سے گاڑھا اور معجون سے رقیق ہوتا ہے۔ لعوق زیادہ تر امراضِ حلق و حلقوم اور صدر وریہ میں مستعمل ہے۔ یہ اپنی لزوجت اور لیس کی وجہ سے حلق ومری…

آگمنٹن بمقابلہ قسط شیریں

قسط شیریں

آگمنٹن augmentin/ قسط شیریں موسم سرما میں بچوں بڑوں بوڑھوں کے تمام مسائل کا ایک آسان اور موثر ترین حل! لیکن ہم نے حکمت کدہ دواخانہ سے 300 گرام سفوف قسط شیریں نہیں منگوانا مگر خراب گلے کھانسی نزلہ اور بخار کے لئے ڈاکٹروں کے مطب میں لائن لگا کر ضرور بیٹھنا ہے-! اب تو بہت آسانی ہو گئی ہے کیونکہ آپ گھر بیٹھے حکمت کدہ دواخانہ سے ہرطرح کی جڑی بوٹیاں, خالص تیل اور ادویات منگوا سکتے ہیں، اگمینٹن ایک انگلش دوا ہے اور بطور اینٹی بائیوٹک استعمال ہوتی…

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

ناف اترنا 3

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟ ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ نے کسی کو یہ کہتے سنا ہو کہ میری ناف اتر گئی ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہے، مگر کیا یہ واقعی کوئی عارضہ ہے ؟ ایلوپیتھی یا دیگر میں درحقیقت ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانے کا کوئی ذکر موجود نہیں۔ تاہم یہ بھی درست ہے کہ یہ مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ عام طور پر بھاری وزن اٹھانا، معمول سے ہٹ کر سخت محنت اور کھانا نہ…

انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں

پھول مکھانے مخانے اور شوگر 4

انسولین کے انجیکشن لگوانے سے پریشان ہیں تو مخانوں کو بتائے گئے طریقے سے کھائیں اور شوگر کو کنٹرول کریں شوگر وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کو چاٹ لیتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بر وقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محروم بھی ہو جاتے ہیں اور گردوں کے فیل ہونے جیسے خطرناک مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان میں ہر چار میں سے ایک فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور اس…

تھائی رائیڈ یا پھر ذیابطیس۔ ناخنوں کی پیلی رنگت کس بیماری کی وجہ ہو سکتی ہے؟

ناخن کا رنگ اور بیماریاں شوگر 5

ناخنوں کی پیلی رنگت کس بیماری کی وجہ ہو سکتی ہے؟ سفید اور صاف ستھرے ناخن ہاتھوں کی خوبصورتی بڑھانے کی وجہ بنتے ہیں لیکن اگر یہی ناخن پیلے ہو جائیں تو اس سے آپ کے ہاتھوں کی خوبصورتی متاثر ہوتی ہے، یہ نہ صرف آپ کی ناخنوں کی صحت کو خراب کرتے ہیں بلکہ آپ کی شخصیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ • ناخنوں کی رنگت پیلی ہونے کی وجوہات اخنوں کا پیلا ہونا کئی وجوہات کی وجہ سے ہوسکتا ہے بعض اوقات ہم جو کھانا کھاتے ہیں اس…

ذیابطیس اسباب علامات و علاج

Picture1 600x330 1 6

ذیابطیس اسباب علامات و علاج ذیابیطس ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں خون میں گلوکوز کا تناسب ایک حد سے تجاوز کر جاتا ہے، دنیا میں یہ مرض تیزی کےساتھ پھیل رہا ہے، آج پوری دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض کا شکار ہورہی ہے، ذیابیطس کی دو اقسام ہیں۔ ذیابیطس قسم اول، ذیابیطس قسم دوم ذیابیطس قسم اول عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ،اس میں انسانی جسم میں انسولین بنانے کی صلاحیت یا تو ختم ہو…

پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا

پیشاب قطرے 7

پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا مثانہ اور سیون کے عضلات سکڑ کر نالیوں سے پیشاب نچوڑتے ہیں۔ بعض اوقات عضلاتی ضعف کے سبب مقامی عضلات میں سکیڑ پوری طرح نہیں ہوپاتا اور ظرفِ پیشاب پوری طرح خالی نہیں ہوپاتا اور پھر جب اٹھ کھڑے ہوں تو نالیاں بھینچتی ہیں تو ان کے درمیان رکا ہوا پیشاب دباؤ پڑنے سے خارج ہونے لگتا ہے۔ بعض اوقات مقامی عضوی خرابی یا پیٹ میں شدید ریاح بھی اس کا سبب بنتے ہیں پراسٹیٹ گلینڈز کی سوزش یا ورم کی صورت میں بھی…

تین مزاج تین ھاضم

3 Hazim اعصابی ھاضم عضلاتی ھاضم غدی ھاضم پانچ ھاضم معدہ 8

تین مزاج تین ھاضم ھاضم پھکی انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔ 1۔ اعصابی ھاضم 2۔ عضلاتی ھاضم 3۔ غدی ھاضم یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں، اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج…

لمبک سسٹم

Limbic System لمبک سسٹم 10

لمبک سسٹم Limbic System یہ کچھ دماغی ساختوں پہ مشتمل ایک نظام ہے جو جذبات (غصہ۔ خوشی۔ خوف) و یاداشت کے افعال سے تعلق رکھتا ہے۔ اس مضمون میں ہم لمبک سسٹم کے حصوں اور ان کے افعال کا مطالعہ کریں گے۔ ناراضگی۔ غصہ۔ خوشی۔ اداسی انسانی جذبات ہیں جو کہ دماغ کے مختلف ردعمل ہیں۔ جذبات ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں ۔ یہ ہمارے انفرادی و معاشرتی رویوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ لمبک سسٹم ہمارے جذبات عادات اور یاداشت کو کنٹرول کرتا ہے۔ لمبک سسٹم ہمارے دماغ کا…