Gonorrhoea اکسیر سوزاک بہت دوست انباکس سوزاک کےتعارف کے بارے علامات وجوھات علاج کے متعلق سوال کررھےتھے جو کہ واقعی ان دنوں پانی کم پینے کی وجہ سے ظاھر ھونے والی تکلیف دہ امراض میں سے ایک ھے بلا تمہید مرض کے تعارف کی جانب آتے ہیں سوزاک مردانہ وزنانہ دونوں کو ہوتا ہے یہ انسان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ ہوتا ہے مردوں میں کثرت مباشرت وقت بڑھانے والی ادویات کا کثرت استعمال مشت زنی اغلام بازی حائضہ عورت سے مباشرت وغیرہ نسواں میں سیلان الرحم لیکوریا سوزاک…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
معجون مخرج بلغم
معجون مخرج بلغم Treatment of phlegm السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے آپ سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو سدا خوش وخرم رکھے آمین بدلتے موسم کے ساتھ ہی نزلی رطوبات کی زیادتی کی وجہ سے بچوں و بڑوں میں کھانسی اور بلغم کی زیادتی اور بلغم کا سینے پر جماؤ شروع ہو چکا ہے جس کو دیکھو کھانس کھانس کر برا حال ہے لیکن مجال ہے جو بلغم سینے سے نکل رہی ہو الٹا…
معجون سپرمی
Infertility مردانہ بانچھ پن کا علاج معجون سپرمی :- بےاولاد افراد کےلیے پیغام شفاء (پہلا رزلٹ )چیک کریں نسخہ اجزاء موصلی سفید انڈیا 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام تمرہندی 100 گرام تخم کونچ 50 گرام تالمکھانہ 50 گرام ستاور 50 گرام بہمن سفید 50 گرام اوٹنگن 50 گرام سنگھاڑہ 50 گرام الائچی سبز 10 گرام پنبہ دانہ 100 گرام جوہر خصیہ 100 گرام چینی 1کلو عرق گلاب 2 بوتل کھویا 2 کلو دیسی گھی 1/2 کلو یہ بھی پڑھیں: شربت استھمینا یہ بھی پڑھیں: سانڈے کا تیل ترکیب و…
شربت استھمینا
شربت استھمینا :- Syrup ASTEHMINA دمہ دمہ ہمہ قسم ، کھانسی نزلہ و زکام کا حتمی علاج دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا ہو جلدی جلدی سانس لینا پڑتا ہو دمہ کہلاتا ہے عموماً یہ کیفیت ہوائی نالیوں یا اعضائی غیر طبعی حرکات اور صورت سے پیدا ہوتی ہے اس میں کبھی آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی بھی ہوتی ہے اقسام اطباء جدید و قدیم نے دمہ کو تین اقسام میں شمار…
شربت گیس کو
شربت گیس کو :- Syrup gas فوائد بھوک کی کمی۔معدہ میں جلن تیزابیت معدہ۔گیس ٹربل۔نفخ شکم ورم معدہ و جگر ۔درد معدہ۔السر کھٹی ڈکاریں۔انتڑیوں کا ورم۔ گردہ،پتہ اور آنتوں کے ریحی درد کو منٹوں میں ختم کرنے کے لیے اکسیر الاثر ہے اجزاء شربت گیس کو نعناع خشک 250 گرام کمون ابیض 250 گرام تخم شبت 250 گرام زنجبیل 250 گرام کشنیز خشک 100 گرام بادیان 100 گرام سنامکی 100 گرام چینی 5 کلو ست پودینہ آدھا ماشہ ست اجوائن آدھا ماشہ یہ بھی پڑھیں: شربت املی ترکیب و ترتیب:-…
ہارس پاور کیپسول
ہارس پاور کیپسول :- Horse Power Capsule مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے…
سانڈے کا تیل
سانڈے کا تیل سانڈھے کے تیل سے متعلق جتنی باتیں ہیں سب فضول ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل طاہر لاہور کے ایور کیئر ہسپتال میں یورالوجسٹ ہیں اور لاہور ہی کے شیخ زید ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سانڈھے کے تیل کے مبینہ فوائد کے حوالے سے کی جانے والی تمام باتیں محض داستانیں اور وہمی باتیں ہیں۔ ’اگر آپ سانڈھے میں نکلنے والی چربی کا کیمیائی جائزہ لیں…
جوارش جالینوس زعفرانی
جوارش جالینوس زعفرانی Jawarish Jalinoos حکیم جالینوس مرحوم نے ساری زندگی کا نچوڑ یہی اک نسخہ پیش کیا ھے مزکورہ نسخہ اپنے اندر بے پناہ خواص رکھتا ھے جگر کو تقویت دیتا ھے کمی بھوک اور ریاح کے اخراج اور کثرت پیشاب کو نافع ھے اوربلخصوص بالوں کی سیاھی کو قائم رکھنے میں مفید ھے خیر افادیت کے لیے قدیم طریقہ اور مکمل اجزا کے ساتھ بنائئ گی معجون چند خوراکوں میں طب قدیم کی افادیت کا پتہ دیتی ھے چند فوائد نقل کر رہا ھوں *جوارش جالینوس* یہ جوارش…
تھادل شربت
تھادل شربت اجزاء :- گری بادام 200 گرام۔ چہار مغز . 100 گرام. الائچی سبز. 40 گرام. سونف 80 گرام. گل سرخ.40 گرام. خشخاش.40 گرام. زیرہ سفید 10 گرام. چینی5 کلو. پانی4 کلو. گرمی کا دشمن ”شربت تھادل ” گھر پر بنائیے مشہور زمانہ شربت ہے. گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال عام ہوجاتا ہے، گرمی ختم کرنے کیلئے تھادل کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ تھادل گرمیوں کا مشہور اور دلفریب مشروب ہے جس کے پینے سے نہ صرف ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے بلکہ دن بھر گرمی…
Tamarind syrup شربت املی
Tamarind syrup شربت املی شربت املی کے اجزا اجزاء نسخہ۔ املی ایک پاؤ۔ آلو بخارا۔ایک پاؤ۔ زرشک شریں۔50 گرام ادرک تازہ 50 گرام عرق کاسنی 4 لیٹر ترتیب و ترکیب:- آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔ 3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔ ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا…