گرم جوشی سے گلے ملنے کے صحت پر مفید اثرات

جب آپ اپنے کسی عزیز سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور اُسے گرم جوشی سے گلے لگاکر وہ سب کچھ کہہ دیتے ہیں جو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ماہرین کے مطابق اچھا محسوس کرنے کا عنصر صرف ہمارے ذہن میں نہیں ہوتا ، کسی کے ساتھ 20سیکنڈسے زائد گلے ملنے سے نہ صرف ہمارے جسم پر علاج جیسا اثر ہوتا ہے بلکہ ذہن پر بھی اس کے اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مختلف تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گلے ملنے سے ہم صحت مند اور خوش…

گردوں میں خطرناک انفیکشن کی علامات

5ae743cb13ed3 4

انسانی جسم میں گردوں کا بنیادی کام کچرے اور خون میں اضافی پانی کی صفائی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ عضو پیشاب کی نالی سے جڑا ہوتا ہے جو کچرے کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔ عام طور پر مثانے یا پیشاب کی نالی میں بیکٹریا کے نتیجے میں سوزش ہوتی ہے جس کا علاج نہ ہو تو وہ گردوں کے انفیکشن میں تبدیل ہوجاتی ہے، جس سے گردوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دوران خون کے ذریعے پھیل کر جان لیوا انفیکشن کی شکل اختیار…

بانجھ پن سے تحفظ دینے میں مددگار غذائیں

lonly 0 5

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ عام طور پر آلودگی، نیند کی کمی اور طرز زندگی کی چند دیگر عادات ہوتی ہیں۔ ویسے ضروری نہیں کہ کوئی مرد یا خاتون بانجھ ہو درحقیقت ہارمونز کا نظام درست نہ ہونا بھی بچوں کی پیدائش میں تاخیر کا باعث بن جاتا ہے۔ اب اس کی تیکنیکی وجوہات جاننا تو ضروری…

امراض گرہ کی 13 نشانیاں

kidney segments 6

گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون کے سرخ خلیات بھی متوازن سطح پر رہتے ہیں۔ مگر گردوں کے امراض کافی تکلیف دہ اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ گردوں کو ہونے والے نقصان کی علامات کافی واضح ہوتی ہیں تاہم لوگ جب تک ان پر توجہ…

یہ غلطی گردوں کے امراض کا شکار بنادےسکتی ہے

5c5864aeef468 7

ایسا مانا جاتا ہے کہ پانی کم پینا گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے اور اس سے بچنے کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے۔ تاہم یہ خیال غلط ہے درحقیقت ضروری نہیں کہ گردوں کے افعال درست رکھنے کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پیا جائے، چار سے 6 گلاس پانی بھی گردوں کی صحت کے لیے کافی ثابت ہوسکتے ہیں۔ تاہم درمیانی عمر میں اس سے کم پانی پینا اس عضو کے لیے بڑا چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ جسم میں سوڈیم لیول کو متوازن…

سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں

5adce17b51976 8

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے کے وقت سے 2 گھنٹے پہلے کچھ کھانا نہیں چاہئے تاکہ نظام ہاضمہ یا کسی اور جسمانی نظام پر منفی اثرات مرتب نہ ہوسکیں۔ تاہم اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے کچھ کھانے کی خواہش اکثر افراد کے اندر پیدا ہوتی ہے۔ اب کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے یہ تو ہر فرد میں الگ ہوتی ہے تاہم سونے سے پہلے درج ذیل چیزوں کا استعمال آپ کی نیند خراب کرسکتا ہے…

کس عمر میں بلڈپریشر کو چیک کرانا عادت بنالینا چاہئے؟

فففف 9

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دبائو بڑھاتا ہے۔ مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا جان لیوا امراض جیسے دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج، دماغی تنزلی اور گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر خون کا دباﺅ ہوتا ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑتا ہے۔ بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا…

خواتین میں سامنے آنے والی ہارٹ اٹیک کی علامات

heart attack 11

جب آپ ہارٹ اٹیک کے بارے میں سوچتے ہیں تو ممکنہ طور پر ذہن میں ایسی تصویر سامنے آتی ہوگی جس میں کوئی فرد اپنے سینے کو تھامے ہوئے نیچے گر رہا ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے اس کی علامات خصوصاً خواتین میں، بالکل مختلف ہوسکتی ہیں، جس کی وجہ سے ان پر زیادہ توجہ بھی نہیں دی جااتی۔ امراض قلب دنیا بھر میں مردوں اور خواتین کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں، مگر مردوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے، تاہم خواتین میں بھی…