نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ محسوس ہوتا ہے اور طبی ماہرین کی ہدایات کے مطابق دن بھر میں 2300 ملی گرام (ایک کھانے کا چمچ) نمک ہی استعمال کرنا چاہئے۔ تاہم بیشتر افراد زیادہ مقدار میں نمک جزو بدن بناتے ہیں اور اس کے نتیجے میں فشار خون سمیت سنگین طبی مسائل وقت کے ساتھ ابھرنے لگتے ہیں۔ غذا میں زیادہ نمک کے استعمال کی چند عام علامات درج ذیل ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ زیادہ نمک کھانا…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
گرم پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟
خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ عام سی عادت صحت کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے، تاہم اگر یہ پانی گرم یا نیم گرم ہو۔ یہاں یہ واضح رہے کہ ٹھنڈا پانی بھی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں اور گرم موسم میں گرم پانی پینے سے…
گرم پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟
خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ عام سی عادت صحت کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے، تاہم اگر یہ پانی گرم یا نیم گرم ہو۔ یہاں یہ واضح رہے کہ ٹھنڈا پانی بھی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں اور گرم موسم میں گرم پانی پینے سے…
’’ کیا رسولﷺ نے صبح نہار منہ پانی پینے سے منع فرمایا ہے؟‘‘ پانی سے علاج کرنے والوں کے لئے انتہائی حیران کن بات
صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کے حوالے سے قدیم و جدید تحقیقات موجود ہیں جن کے مطابق نہار منہ پانی پیا جائے تو اس سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔بہت سے مسلمان اسکے برعکس صبح خالی پیٹ پانی پینا جائز نہیں سمجھتے کیونکہ ان کے مطابق اللہ کے رسول ﷺ نے نہار منہ پانی پیان صحت کے لئے نقصان دہ بتایا ہے ۔ اس حدیث مبارکہ میں نہار منہ پانی پینے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ اس سے جسمانی قوت میں کمی واقعی ہوجاتی…
منہ میں کینسر کی یہ خاموش علامات جانتے ہیں؟
کینسر دنیا بھر میں امراض کے نتیجے میں ہلاکتوں کی دوسری بڑی وجہ ہے اور ہر سال دنیا بھر میں مختلف اقسام کے سرطان کے کروڑوں کیسز سامنے آتے ہیں۔ پاکستان میں بھی مختلف اقسام کے کینسر کے مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے مگر منہ کا کینسر یہاں بہت تیزی سے سے پھیل رہا ہے۔ یہ کینسر ہونٹوں، مسوڑوں، زبان، گال کی اندرونی سطح اور منہ کی تہہ میں ہوسکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے، مگر الکحل، ہونٹوں کا دھوپ سے متاثر ہونا اور کمزور جسمانی…
وہ غذائیں جو ذیابیطس کا شکار بنادیں
عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا بلڈ شوگر کی سطح بڑھا کر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بنا دیتا ہے مگر اس سے ہٹ کر لوگوں کی پسندیدہ غذا بھی انہیں اس جان لیوا مرض کا شکار بنا سکتا ہے۔ ذیابیطس ٹائپ ٹو ایسا مرض ہے جس کے دوران لبلبہ انسولین کی مناسب مقدار بنا نہیں پاتا یا جسمانی خلیات انسولین پر ردعمل ظاہر نہیں کرپاتے ، جس کے نتیجے میں مسلز کا حجم کم ہونے لگتا ہے جبکہ خون میں شوگر کی سطح بہت زیادہ…
اپنڈکس کے مسئلے کا عندیہ دینے والی نشانیاں
اپنڈکس یا ضمیمہ انسانی جسم کا وہ عضو ہے جسے اکثر افراد آپریشن کرکے نکلوا دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر بھی ہم ٹھیک ہی رہیں گے۔ ویسے اگر اسے نہ بھی نکلوایا جائے تو اکثر اس میں کسی گڑبڑ کا اندازہ لوگ درد کی شکل میں لگاتے ہیں۔ تاہم بڑی آنت سے جڑا یہ عضو جو کہ معدے کے دائیں جانب نچلے حصے میں ہوتا ہے، کی علامات کچھ ہٹ کر بھی سامنے آسکتی ہیں۔ ویسے تو درد ناف کے قریب سے شروع ہوکر بتدریج اُس…
عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں
پانی کی تھیلیاں جیسے ہاتھ پر انگارہ رکھنے ایک آبلہ بن جاتا ہے اور اس کے اندر پانی ہوتا ہے ہے بالکل اسی طرح جسم میں یا رحم میں پانی کی تھیلیوں کے پیچھے گرمی اور خشکی ہوتی ہے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ پچھتر فیصد گرمی اور 25 فیصد تیزاب مل کر پانی کی تھیلیاں بنا دیتے ہیں عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں نسخہ 1۔ ہلدی، ملٹھی، سونف بیس بیس گرام۔ ریوند خطائی 60گرام، 1000ملی والا کیپسول تین ٹائم 2۔ قلمی شورہ، کاسنی، صندل سفید،…
قانون مفرد اعضاء میں تحریک کیا
قانون مفرد اعضاء میں تحریک کیا
اگر ناشتے میں روزانہ دلیہ کھایا جائے تو؟
ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے، اب ایسا واقعی ہے یا نہیں، اس بحث سے قطع نظر، صبح اٹھنے کے بعد کیا کھانا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے؟ تو متعدد طبی ماہرین اس حوالے سے دلیے پر اتفاق رائے کرتے ہیں۔ مگر کیا روزانہ دلیہ ناشتے میں کھانا واقعی فائدہ مند ہے؟ تو اس کا فیصلہ خود کریں۔ یہ بھی پڑھیں:فالج کی کونسی قسم میںگرم کے بجائے ٹھنڈی چیزیں کھلانی چاہیے.؟ جسمانی وزن میں کمی جو کے دلیے کا روزانہ استعمال میٹابولزم کو بہتر…