کیا اکثر رات کو ٹانگوں میں تکلیف کا سامنا ہوتا ہے؟

5d9a407a04893 1

اگر آپ کو کبھی رات کو نیند کے دوران پنڈلی، پیر یا ران میں شدید تکلیف کا احساس ہوا ہو تو جانتے ہوں گے کہ یہ کس قدر دردناک ہوتا ہے۔ طبی زبان میں اسے چارلی ہارس کہا جاتا ہے جس میں اکثر نیند کے دوران پنڈلی، ران یا پیر کے مسلز میں شدید درد ہوتا ہے جو کہ چند سیکنڈ سے لے کر کئی منٹ تک برقرار رہ سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر یہ درد صرف 10 سیکنڈ بھی ہو تو ایسا محسوس ہوسکتا ہے جیسے 20 برس سے…

بار بار پیشاب آنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہے ؟

Urine 2

جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خون سے فلٹر کرتا ہے اور اسے مثانے میں منتقل کردیتا ہے۔اوسطاً ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا ہے اور چار سے پانچ گھنٹے کے اندرباتھ روم کا ایک چکر لگ ہی جاتا ہے۔تاہم اگر ہر کچھ دیر بعد یعنی ایک گھنٹے سے دو گھنٹے کے دوران ہی پیشاب آنے لگے تو یہ غیر معمولی بات ہوتی ہے اوراگر ایسا ہورہا ہے تو اس کی وجوہات یہ ہوسکتی ہیں۔ زیادہ پانی پینا اگر آپ…

اسمارٹ فونز کی روشنی ہماری بینائی کو کیسے متاثر کرتی ہے

smar phone 3

اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ کی اسکرینوں سے خارج ہونے والی نیلی روشنی حیران کن حد تک طاقتور ہوتی ہیں جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔یہ روشنی ان ڈیوائسز کی اسکرینوں کو اتنا روشن کردیتی ہے کہ ہم انہیں دن کی روشنی میں بھی دیکھ سکتے ہیں اور رات کے وقت وہ اتنی روشن ہوتی ہیں کہ آپ اس کا موازنہ دن کی روشنی سے بھی کسی حد تک کرسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رات کو ان اسکرینز کو دیر تک گھورنا کسی بھی طرح اچھا…

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی حیرت انگیز وجوہات

h d reason 4

امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں جس کے دوران دل کے پٹھوں، والو یا دھڑکن میں مسائل جنم لیتے ہیں۔6خون کی شریانوں میں مسائل جیسے ان کا اکڑنا، ناقص غذا، جسمانی سرگرمیوں سے دوری اور تمباکو نوشی کو امراض قلب کی عام وجوہات سمجھا جاتا ہے جبکہ ہائی بلڈ پریشر، انفیکشن وغیرہ بھی یہ خطرہ بڑھاتے ہیں، تاہم کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بظاہر سادہ اور بے ضرر لگتی ہیں، مگر وہ دل کو بیمار کردیتی ہیں۔ مسوڑوں کے امراض منہ میں موجود بیکٹریا وہاں…

جنسی قوت اور خواہش بڑھانے والی غذائیں

596e523097a36 5

جنسی قوت اور اس کے پس پردہ غذائی عوامل کے بارے میں بھی آگاہی بہت ضروری ہے۔یہاں چندایسی غذاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے جومردوعورت دونوں میں جنسی جذبے بیدار اور کار گزاری جوان رکھنے کے ساتھ ساتھ عمومی صحت ( health and wellness) پر نہ صرف اچھے اثرات ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں بلکہ ان کے مسلسل استعمال سے کسی نئی الجھن میں گرفتار ہونے کا اندیشہ نہیں ہوتا۔ 1۔مولی اس کے ذائقے کی تیزی جنسی حلاوت میں بڑھوتری کا باعث بنتی ہے۔ نیز جگر کے افعال کو قابو میں رکھتی…

ذیابطیس کی ابتدائی علامات کیا ہیں ؟َ

654411 3121007 diabetespicone updates 6

ذیابطیس اور بلندفشارِ خون خاموش اور خطر ناک ترین بیماریاں سمجھی جاتی ہیں کیونکہ دونوں کا تعلق خون سے ہے اور دونوں بیماریاں ہی کئی دوسری بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہیں۔ ذیابطیس کی چند ابتدائی علامات ہیں جنہیں بروقت کنٹرول کرکے اس بیماری کے شدید ہونے سے بچا جا سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کا بڑھ جانا اگر آپ کابلڈ پریشر نارمل روٹین سے بڑھ گیا ہے تو یہ پریشانی کی بات ہے، ہائپر ٹینشن آپ کے جسم میں گردشِ خون بڑھا دیتی ہے جس سے آپ میں ذیابطیس کے ساتھ ساتھ…

پیٹ پھولنے سے نجات دلانے میں مددگار مزیدار پھل

5d22300303d6a 7

پیٹ پھولنا جسمانی عدم اطمینان کا باعث ہی نہیں بنتی بلکہ ایسا لگتا ہے جیسے معدہ غبارے کی طرح پھول کر پھٹ نہ جائے۔ اس عارضے میں غذائی نالی میں بہت زیادہ گیس بھر جاتی ہے اور بہت زیادہ تکلیف بھی محسوس ہوتی ہے۔ بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسی غذاﺅں اور مشروبات…

بے خوابی دور کرکے اچھی نیند میں مدد دینے والا مشروب

56b9e71866333 8

نیند کی کمی متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے جبکہ بے خوابی کی شکایت اکثر ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے کی جانب اشارہ کررہی ہوتی ہے۔ بیشتر افراد کو نیند کے مختلف عوارض جیسے بے خوابی یا خراٹوں کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے جو دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ نیند کی کمی سے متاثر جسم اپنے افعال مناسب طریقے سے کرنے میں ناکام رہتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ تو کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا…

وہ غذائیں جو یادداشت کی کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں

white rice 11

جسم کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی صحت مند رہنے کے لیے غذائیت کی ضرورت پڑتی ہے۔لیکن کچھ ایسی غذائیں بھی ہوتی ہیں جن کا بہت زیادہ استعمال آپ کی یادداشت کو کمزوربنادیتا ہے، اور ایسی غذاؤں کا بہت زیادہ استعمال کرنا آپ کی صحت کے لیےمضر ہوتا ہے۔ان غذاؤں کے فوائد بھی ہیں، لیکن ان کا زیادہ استعمال انسانی یادداشت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ان غذاؤں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں ۔ سفید چاول سفید چاولوں میں کاربس زیادہ مقدار میں موجود ہونے کے باعث یہ ذہنی فنکشن…