حققین کے خیال میں موٹاپے کے نتیجے میں جسم میں پھیلنے والا ورم کووڈ 19 کی شدت میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ ان کا تو ماننا ہے کہ موٹاپا دل یا پھیپھڑوں کے امراض سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ عنصر امریکا سے تعلق رکھنا ہے کیونکہ 40 فیصد امریکی موٹاپے کے شکار ہیں اور بلاشبہ اس سے اموات اور بیمارکی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 60 سال سے کم…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
کھانے کے دوران پانی پینا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟
ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔ یا اس کے نتیجے میں جسم غذا میں موجود اجزا کو مناسب طریقے سے جذب نہیں کرپاتا یا پیٹ پھول جاتا ہے۔ اسی طرح کچھ کہتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں زہریلا مواد اکٹھا ہونے لگتا ہے جس کے نتیجے میں متعدد طبی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے اور قدرتی طور پر ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ کھانے کے ساتھ ایک…
کرونا وائرس اور حکیم محمد اجمل خان رحمہ اللہ
تقریبا سو سال پہلے حکیم محمد اجمل خان رحمہ اللہ نے کرونا وائرس کی علامات، وجوہات، تشخیص اور علاج بتا دیا تھا، جسے آج کل کے نام نہاد سائینسداند وہاں سے نقل کر کے دنیا کو بتا رہے ہیں حکیم اجمل خان پیدائش 1868 اور وفات 1927 آپ خود ہی ان کی کتاب کا یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں مکمل کتاب جدید ایڈیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس کتاب کے صفحہ 52 باون پر یہ لکھا ہے
کرونا وائرس تھری لیئر پرٹیکشن شیلڈ
https://youtu.be/JuyaLVQ7mqw
طویل بیماری میں علاج کی شرعی حیثیت
Palliative Care” اور اسلام “کے موضوع پر کی گئی تقاریر اورمتعلقہ شرعی مسائل کے جوابات حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی سیدنا ومولانامحمد خاتم النبیین وامام المتقین وعلی الہ واصحابہ وعلی کل من تبعھم باحسان الی یوم الدین۔ معزز ڈاکٹر صاحبان، معزز حاضرین اور میرے بھائیو و بہنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ میرے لیے مسرت واعزاز کی بات ہے کہ میں اب تک تو آپ حضرات کی خدمت میں خود اپنی حاجت لے کر…
شوگر کا شکار ہونے پر آپ کو اس کا علم کیسے ہوسکتا ہے؟
ذیابیطس وہ مرض ہے جو اس وقت دنیا بھر میں 42 کروڑ سے زائد افراد کو اپنا شکار بناچکا ہے اور یہ صرف ایک بیماری نہیں، درحقیقت پورے جسمانی نظام کو متاثر کرنے والا عارضہ ہے، جس سے گردوں، دل، دماغ، ہاتھ پیر، غرض ہر عضو متاثر ہوتا ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس مرض میں مکمل طورپر مبتلا ہونے سے پہلے بھی ایسے کئی علامات سامنے آتی ہیں جو بتاتی ہیں کہ جسم میں گلوکوز (ایک قسم کی شکر) کی مقدار عام معمول سے زیادہ بڑھ چکی…
بریسٹ کینسر کی 5 سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ کینسر کو کسی قسم کی علامات سے 5 سال قبل ہی پکڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کینسر زدہ خلیات ایسے پروٹین تیار کرتے ہیں جن کو اینٹی جینز (ٹی اے ایز) کہا جاتا ہے جو جسم کو ان کے خلاف اینٹی باڈیز تیار کرنے پر…
سینے کی جلن سے بچانے میں مددگار غذائی طریقے
کیا آپ اکثر سینے کی جلن کا شکار ہوتے ہیں ؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر یہ معدے کی تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے آپ کو سینے میں تکلیف محسوس کوتی ہے۔ یہ عام طور پر غذائی نالی کے نچلے حصے میں ہونے والی تکلیف کی وجہ سے ہوتا ہے۔ غذائی نالی کا نچلا حصہ معدے سے ملتا ہے اور یہ مسلز بند نہیں ہوتا تو معدے میں موجود تیزاب اور کھانا اوپر غذائی نالی میں آجاتے ہیں جس سے سینے میں تیزابیت کی…
ایڑی میں درد
ایڑی میں درد رہتا ہے کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے پیر اور ٹخنے 26 ہڈیوں اور 33 جوڑوں سے بنتے ہیں ؟ جن میں ایڑی پیر کی سب سے بڑی ہڈی ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ایڑی میں درد یا تکلیف پیروں کا سب سے عام مسئلہ ہے۔ عام طور پر یہ درد ایڑی کے اندر یا اس کے پیچھے ہوتا ہے جہاں پنڈلی سے ایڑی تک آنے والا طاقتور پٹھا ایڑی کی ہڈی سے جڑتا ہے، کئی بار یہ درد ایڑی کے سائیڈ میں بھی محسوس…
ایک شکرقندی کے اتنے فائدے جانتے ہیں؟
شکرقندی کو تو آپ نے دیکھا یا کھایا ہوگا مگر کیا جانتے ہیں کہ ایسی سبزی ہے جو دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے اور اسے میٹھے آلو کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ یہ متعدد رنگوں جیسے نارنجی، سفید اور جامنی وغیرہ میں دستیاب ہوتی ہے جبکہ حجم بھی الگ الگ ہوسکتا ہے مگر سب اقسام وٹامنز، منرلز، اینٹی آکسائیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ فوائد کی حامل ہے اور غذا میں اس کی شمولیت آسانی…