قارورہ (پیشاب) سے تشخیص قانون مفرد اعضاء میں پیشاب سے تشخیص کی کافی اہمیت ہے۔ حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
اہم طبی معلومات
اہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ ٭ نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ معدے کی جلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ہے۔ ٭ پاؤں کی جلن بلڈپریشر لو کی وجہ سے ہے۔…
نبض کیسے چیک کریں
نبض کیسے چیک کریں How to check the pulse طب قدیم اور طب جدید کی روشنی میں علم #نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فوقیت رکھتاہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبض صرف حرکت قلب کا اظہار کرتی ہے مگر ایسا کہنا درست نہیں ،فن نبض پردسترس رکھنے والے نبض دیکھ کر مرض پہچان لیتے ہیں مریض کی علامات وحالات کوتفصیل سے بیان کردیتے ہیں ۔ سائنسی اصول سائنس…
Directory of Hakeem
Directory of Hakeem Directory of Hakeem Physicians of Pakistan & India Complete directory of Hakeems business, find the web directory of Hakeems in any city of Pakistan & India, information including contact details, address, phone number, email address, photos and owner details. If you are a Hakeem then fill the form below and send it to us. पाकिस्तान और भारत के हकीम चिकित्सकों की निर्देशिका हकीम व्यवसाय की पूरी निर्देशिका, पाकिस्तान और भारत के किसी भी शहर में हकीम की वेब निर्देशिका ढूंढें, संपर्क विवरण, पता, फोन नंबर, ईमेल पता,…
کدو کے فوائد
کدو کے بے شمار طبّی فوائد: ہمارے ہاں بالعموم پروٹین کی حامل غذاﺅں یعنی گوشت اور دودھ وغیرہ کو اعلیٰ جبکہ سبزیوں اور دالوں کو ادنیٰ تصور کیا جاتا ہے۔ تمام غذائیں ایک انمول تحفہ ہیں اور ان کے ہر گروپ میں مختلف اجزاءپائے جاتے ہیں جن کا متوازن استعمال جسمانی نشوونما کے لیے ضروری ہے۔ سبزیوں میں سے ایک ”کدو“ بھی ہے جو لذت کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بے پناہ طبی خواص بھی رکھتا ہے۔ کدو جسم کے درجہ حرارت کو معمول پر رکھتا ہے اور بخار میں…
Chamomile کیمو مائل گل بابونہ
Chamomile کیمو مائل گل بابونہ لٹیالو Ltiyalo (مرتب: سید عبدالوہاب شیرازی) کیمومائل چائے ایک مشہور مشروب ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کیمومائل جسے اردو میں گل بابونہ، یا گل بابودانہ کہتے ہیں ایک جڑی بوٹی ہے جو Asteraceae پلانٹ فیملی کے گل داؤدی جیسے پھولوں سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ صدیوں سے کئی امراض سے صحت پانے کے لیے قدرتی علاج کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔ کیمومائل چائے بنانے کے لیے پھولوں کو خشک کر کے گرم پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ بہت…
بچھو بوٹی
بچھو بوٹی کے حیران کن فوائد کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ’’فطرت کے حسن و جمال کی پہچان کا راستہ جنگل سے ہو کر گزرتا ہے‘‘۔ بلاشبہ جنگلات قدرت کی بہترین صناعی کا مظہرہیں۔ تا حد نگاہ سر سبز و شاداب پودے‘ درخت‘ پتے دیکھنے والے کو اپنے سحر میں گرفتار کر لینے کا ہنر رکھتے ہیں۔ اسے مقامات جہاں سبزہ ہو ا پنے اندر ایک عجیب سا سکون سموئے ملتے ہیں جنہیں کھوجنے والے ہر گز تہی داماں نہیں رہتے بلکہ جب بھی وہاں سے اٹھتے ہیں…
ککروندا Dandelion
ککروندا Dandelion ککروندہ / ککڑ چھڈی / (Dandelion) :- دیگرنام:- عربی میں کمافیطوس ہندی میں ککروندہ دکن میں جنگلی کاسنی پنجابی میں ککڑ چھڈی بنگلہ میں ککرومتا اور انگریزی میں ڈاگ بش کہتے ہیں ۔ بلتی میں اسے پسندا مندوق/خرما مندوق کہتے ہیں۔ سائنسی نام ؛ Taraxacum officinale عام نام ؛ اڑتا ہوا پھول، مکھن پھول، کتے کا دودھ، پیسا ہوا بستر خاندان ؛ Asteraceae میڈیسن کا استعمال ؛ عام ڈینڈیلین کا وٹامن اے، بی، سی، اور ڈی، نیز معدنیات جیسے آئرن، پوٹاشیم، اور زنک سے بھرا ہوا ہے ۔ ڈینڈیلین…
شمدون
شمدون Pleurospermum spp بلتستان میں قدیم تبتی جڑی بوٹیوں کا علم سینہ بہ سینہ ورثے کے طور پر نسلا در نسل سفر میں ہے۔ یہاں کے باسی مختلف بیماریوں کے لئے جڑی بوٹیاں استعمال کرتے آرہے ہیں۔ یہ علمی ورثہ قدیم امچی ازم، تبتی میڈیسن اور چائینز ہربلزم کا مجموعہ کہلایا جاسکتا ہے۔ آج ہم بلتستان کے پہاڑوں میں موجود خوبصورت پودا شمدون کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ قدیم تبتی میٹیریا میڈیکا میں اسے کھانسپوس کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ نباتاتی نام Pleurospermum candollei (DC.) C.B. Clarke…
منڈی بوٹی گل منڈی
منڈی بوٹی ، گل منڈی Sphaeranthus Indicus یہ پھول آنکھوں کے امراض میں بہت مفید ہیں، اسی طرح دماغ اور حافظے کو طاقت دیتے ہیں۔ گل منڈی یا منڈی بوٹی خون کو صاف کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ تمام امراض جو فساد خون سے پیدا ہوتے ہیں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ جیسے پھوڑے پھنسیاں، دادر، چنبل وغیرہ۔ منڈی بوٹی بڑھاپے کے اثرات کو ختم کرتی ہے، سفید بالوں کو سیاہ کرتی ہے، اور مسلسل استعمال آنکھوں کے امراض آشوب چشم وغیرہ میں بہت مفید ہے۔ جدید تحقیق سے…