سفرحج کےلیےطبی سہولیات

سفرحج کےلیےطبی سہولیات

رہنمائے حج قسط8 سفرحج کےلیےطبی سہولیات ہسپتال/طبی مراکز عازمینِ حج کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر کرنے کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ سعودی حکومت بھی وسیع انتظامات کرتی ہے۔ اس مقصد کے لئے  تمام طبی مراکز اور ہسپتالوں میں مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ مکہ مکرمہ  میں حجاج کی سہولت کے لئے  کئی سعودی ہسپتال اور 75 طبی مراکز بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ حکومت پاکستان کا میڈیکل حج مشن عازمینِ حج کے لئے  ایک بڑا ہسپتال بھی قائم کرتا ہے جہاں ہر قسم کی…

حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور

حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور

رہنمائے حج قسط7 حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور خیال ر کھنے کی باتیں یہ ایک حقیقت ہے کہ حج کے مبارک سفر کے دوران مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے اس سفر میں عازمینِ حج کو چھوٹے موٹے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسائل بعض اوقات مختلف وجوہات کی وجہ سے پیدا ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات حجاج کی بے صبری بھی ان مسائل کا باعث بنتی ہے۔ شاید اسی لئے حج کی نیت کرتے وقت رب تعالیٰ سے نہ صرف اس کی قبولیت…

زیارتِ مدینہ منورہ

زیارتِ مدینہ منورہ

رہنمائے حج قسط6 زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ اگرچہ حج کے اعمال کا حصہ نہیں لیکن کسی بھی مسلمان کی مدینہ منورہ میں حاضری بہت بڑی سعادت ہے۔ مدینہ منورہ میں زیادہ تر حجاج کو مرکزیہ میں رہائش فراہم کی جائے گی البتہ جن حجاج کو رہائش مسجدِ نبوی ﷺ سے دور ملے گی ان کو کرایہ کی مد میں کٹوتی شدہ رقم سے کرایہ کا فرق واپس کیا جائے گا۔ اس سال بھی کوشش کی جا رہی ہے  کہ عازمینِ حج کی نصف تعداد کو…

نوکری یا کاروبار

نوکری یا کاروبار۔۔ چند معروضات تحریر بشارت حمید سوشل میڈیا پر اور ذاتی ملاقاتوں میں‌کئی دوست روزگار کے متعلق بات کرتے ہیں‌کیا ہم کیا کریں کوئی جاب کی جائے یا کاروبار۔۔ جاب ڈھونڈنے جائیں‌تو ہر کمپنی یا ادارہ تجربہ مانگتا ہے اور فریش جاب تلاش کرنے والا اب تجربہ کہاں‌سے لائے جب تک وہ کوئی جاب شروع نہیں‌کرے گا تو تجربہ کیسے لے سکے گا۔ اسی طرح‌کاروبار کرنا ہے تو کس شعبے میں‌کیا جائے پھر اس کے لیے سرمایہ چاہیئے وہ کہاں‌سے لائیں۔۔ غرض‌دونوں‌شعبوں‌میں‌ایک نئے بندے کو مشکلات ہی مشکلات…

فلنگ والے پلاٹ اور گھر کی بنیادیں

فلنگ والے پلاٹ اور گھر کی بنیادیں تحریر بشارت حمید اگر آپ راولپنڈی اسلام آباد یا گردونواح میں گھر کی تعمیر کا پلان کر رہے ہیں تو پلاٹ خریدنے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہاں فلنگ والے ایریا میں اگر آپ پلاٹ خرید لیتے ہیں تو گھر بنانے میں آپ کے اخراجات لاکھوں روپے بڑھ جائیں گے۔ فلنگ والا ایریا وہ ہے جہاں پہلے کوئی کھائی یا کسی نالے کی گزرگاہ تھی یا زمین کا لیول نیچے تھا اور بعد میں سوسائٹی ڈیویلپرز نے مٹی ڈال کر…

حج کا طریقہ

حج کرنے کا طریقہ

رہنمائے حج قسط5 حج کا طریقہ حج کا طریقہ سیکھنا اور سمجھنا بھی ہر اس مسلمان کی ذمہ داری ہے جس پر حج فرض ہو چکا ہے۔ حج کی اقسام حجِ افراد : یعنی حج کے دنوں میں صرف حج کی ادائیگی کے لیے احرام باندھنا اورعمرہ نہ کرنا ، اس میں قربانی واجب نہیں۔ حجِ تمتع : ایک ہی سفر میں پہلے عمرے کا احرام باندھا ۔ طواف و سعی کے بعد حلق کر کے اس احرام سے فارغ ہوگیا۔ پھر حج کا وقت آیا تو حج کا احرام…

مشاعر مقدسہ کا تعارف

مشاعر مقدسہ کا تعارف

رہنمائے حج قسط4 مشاعر مقدسہ کا تعارف منیٰ سے مختلف مقامات کے فاصلے مسجدحرام کا منیٰ سے فاصلہ تقریباً  6 کلومیٹر ہے اور پیدل چلنے والوں کے لئے ان مقامات  کے درمیان ایک سایہ دار سڑک بنائی گئی ہے جبکہ دونوں کناروں پرتھوڑے تھوڑے وقفے  پرپینے کے ٹھنڈے  پانی کے کولر نصب کئے گئے ہیں۔             وادی منیٰ سے میدان عرفات کا فاصلہ تقریباً 14 کلومیٹر ہے اور یہاں بھی پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لئے علیحدہ وسیع سڑکیں بنائی گئی ہیں ۔ بسوں اور دیگر ٹریفک کیلئے کئی…

عمرہ کا طریقہ

عمرہ کا طریقہ

رہنمائے حج قسط 3 عمرہ کا طریقہ افعالِ عمرہ عمرہ کےدرج  ذیل اہم افعال  ہیں : 1- احرام 2- طواف 3- سعی 4- حلق یا قصر احرام اور طواف یہ دو فرائض ہیں،  جبکہ طواف کے بعد سعی اور حلق یا قصر کرنا واجب ہے۔ احرام: احرام باندھنے کی تفصیل گزر چکی ہے جسے آپ یہاں کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔  احرام باندھنے کا طریقہ طواف: طواف کے دو فرائض ہیں: نیت     2۔ طواف چار چکر فرض ہیں  اور باقی تین واجب ہیں، کل سات چکر ہیں۔ طواف کے واجبات درج…

سر زمین سعودی عرب

سر زمین سعودی عرب

رہنمائے حج قسط 2 سر زمین سعودی عرب سعودی عرب عرب ریاست ہے اس کا رقبہ تقریباً 2,150,000 مربع  کلومیٹر ہے  اور اسکی آبادی تقریباً 28.75 ملین ہے۔ اس کے شمال میں اردن اور عراق ، شمال مشرق میں کویت ، مشرق میں قطر ، بحرین اور عرب امارات ، جنوب مشرق میں عمان اور جنوب میں یمن واقع ہیں۔  یہ واحد ملک ہے جو بحیرہ احمر اور خلیج فارس کے دو ساحلوں پر واقع ہے۔ حضرت محمد ﷺ کی پیدائش سعودی عرب مکہ مکرمہ    میں  ہوئی تھی۔ سلطنت سعودی…

سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری

سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری

رہنمائے حج قسط 1 سفرِ حج سے پہلے پاکستان میں تیاری حج کی فرضیت             حج ہر عاقل، بالغ مسلمان، مرد وعورت پر بشرطِ استطاعت زندگی میں ایک دفعہ ادا کرنا فرض ہے۔ حج کی استطاعت کا مطلب ہے کہ راستہ پرامن ہو، نیز  اس کے پاس حج کے اخراجات کے علاوہ  مدتِ حج کے لیے اپنے  زیرِ کفالت افراد کے نان ونفقہ کا بندوبست موجود ہو۔ عورت کے لیے یہ شرط  بھی ہے کہ اس کے ساتھ حج کے سفر میں کوئی محرم موجود ہو۔ حج کی تربیت و…