Blog

فرانس کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ

فرانس کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ How to get France Visa فرانس یورپ کے ممالک میں سے ایک ملک ہے۔ فرانس بہت خوبصورت اور انتہائی ترقیافتہ ملک ہے۔ البتہ فرانس اسلامو فوبیا کے شکار ممالک میں شمار ہوتا ہے، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سب سے زیادہ متعصبانہ سرگرمیاں فرانس ہی سرکاری طور پر سرانجام دیتا ہے۔ اگر آپ فرانس جانا چاہتے ہیں تو آپ پہلے یہ طے کرنا ہوگا کہ آپ کیوں فرانس جانا چاہتے ہیں کیونکہ فرانس جانے کے لیے مختلف قسم کے ویزے دیے جاتے ہیں،…

سپین کا ویزا پاکستان سے کیسے حاصل کریں

سپین کا ویزا پاکستان سے کیسے حاصل کریں Spain Visit Visa From Pakistan How to get Spain Visa اسپین یورپ کا ترقیافتہ ملک ہے جہاں لاکھوں لوگ وزٹ اور ملازمت کی غرض سے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی سپین جانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اس بات کا تعین کرنا ہوگا کہ آپ سپین کیوں جانا چاہتے ہیں؟ یہ بھی پڑھیں: کینڈا کا ویزا 1. سپین کا ویزا کی مطلوبہ قسم کا تعین۔ سب سے پہلے سپین کے ویزے کا تعین کریں کہ آپ کو کون سا…

اپیل برائے تعاون سولرسسٹم

  اپیل برائے تعاون سولرسسٹم معھد علوم القرآن مسجد سیدہ فاطمہ کے لیے 10KV سولرسسٹم لگانا ہے۔ مخیر حضرات اس صدقہ جاریہ میں بھرپور تعاون فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین #solarenergy #solarsystem #donatforislam #studentlife

ترکی کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ

 ترکی کا ویزا چند منٹ میں اپلائی کرنے کا طریقہ How to Apply Turkey Visa in Minutes ترکی کا ویزا وزٹ ویزا پاکستانیوں کے لیے ترکی کا ویزا حاصل کرنا نہایت آسان ہے، اور آپ گھر بیٹھے آن لائن صرف دو دن میں ترکی کا ویزا یعنی ترکی کا وزٹ ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ ترکی کا ویزا کتنی مدت کے لیے ہے؟ ترکی کا وزٹ ویزا 90 دن کے لیے ہوتا ہے۔ یعنی آپ نے 90 دن سے پہلے ترکی کو چھوڑنا ہوتا ہے۔ ترکی کا ویزا اپلائی کرنے…

کینڈا ویزا اپلائی کا طریقہ

کینڈا ویزا اپلائی کا طریقہ اگر آپ کینڈا جانا چاہتے ہیں اور یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ کینڈا ویزا اپلائی کا طریقہ کار کیا ہے تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔ How to Apply for Canada Visa کینڈا سیاحتی ویزوں کی اقسام سنگل انٹری ویزا اس ویزے کے ذریعے آپ صرف ایک بار ہی کینڈا میں انٹر ہو سکتے ہیں، اگر آپ کینڈا سے نکل گئے تو پھر اسی ویزے پر دبارہ داخل نہیں ہو سکتے، بلکہ آپ کو دبارہ ویزے کے لیے اپلائی کرنا ہوگا۔ ایک سے…

بغیر ویزا پیسہ کمائیں

بغیر ویزا پیسہ کمائیں بہت سارے پاکستانیوں کی یہ خواہش ہے کہ وہ بھی کسی اور ملک میں جا کر پیسہ کمائیں۔ لیکن ہر ملک کا ویزا حاصل کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے۔ مثلا آپ جرمنی کو ہی لے لیں، وہاں جانے کے لیے آپ کو 45 سے 55 لاکھ روپے تک خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ اس لیے اکثر پاکستانی یہ خواہش دل میں ہی لیے بیٹھے رہتے ہیں۔ آج میں آپ کو دنیا کے چند ایسے ممالک کے بارے بتا رہا ہوں جہاں آپ بغیر ویزا کے جا…

اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس

اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس مشہور زمانہ پنجابی کلام اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس کو لکھنے والے بابا غلام حسین ندیم ہیں،  بابا غلام حسین ندیم کا تعلق سمندری فیصل آباد سے ہے۔ حالیہ دنوں میں اس کلام کو بہاولنگر کے ایک نوجوان نے نہایت خوبصورت انداز میں گایا تو یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ کچھ دن پہلے فہد شفیق صاحب نے بابا غلام حسین ندیم کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اس کلام کا پس منظر بیان کیا…

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں عام خیراتی ادارے سال میں ایک مہینہ کھلاتے ہیں، جبکہ مدارس پورا سال لاکھوں طالبعلموں کو کھلاتے بھی ہیں اور پڑھاتے بھی ہیں۔ خیراتی ادارے کسی مقام پر ایک دسترخوان لگاتے یا دیگ تقسیم کرتے ہیں، کوئی ویلیو ایڈ نہیں کرتے۔ جبکہ مدارس کھلانے کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم سے لے کر ماسٹر لیول تک کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس لیے صدقہ خیرات کرتے وقت صدقہ جاریہ کا تصور ذہن میں رکھیں۔ یاد رکھیں! ایک کارخانہ، یا تعلیمی ادارہ بنانا…

ٹک ٹاک پر پابندی

ٹک ٹاک پر پابندی ٹک ٹاک چین کی مشہور سوشل میڈیا ایپ ہے، جسے دنیا بھر سے کروڑوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے میدان میں اس اعتبار سے امریکا سب سے آگے ہے کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنیاں امریکا اور یورپ سے تعلق رکھتی ہیں۔ اگر کسی اور ملک میں کوئی ٹیکنالوجی کمپنی مقبول ہونا شروع ہوتی ہے تو امریکا اسے فورا خرید لیتا ہے اس طرح امریکا کی برتری دنیا میں قائم رہتی ہے۔  ٹک ٹاک چین کی سوشل میڈیا ایپ ہے جو…