طبیب پیڈیا لانچ ہو گئی تمام لوگوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ طبیب پیڈیا ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ طبیب پیڈیا ویب سائٹ جڑی بوٹیوں، حکیموں، دواخانوں اور پنسار سٹورز کی ایک بہت بڑی ڈائریکٹری بنے گی۔ جڑی بوٹیوں کا تعارف قدیم طب اور جدید طب جس میں سائنسی تحقیقات بھی ہیں کی روشنی میں پیش کی جارہی ہے۔ جڑی بوٹیوں کی اردو زبان میں ایسی کوئی کتاب نہیں جس میں ان کا تعارف سائنسی انداز میں بھی کرائے جائے۔ کس جڑی بوٹی میں کتنے اور کون…
Blog
یا بدوح کا معنی
یا بدوح کا معنی یا بدوح کا معنی کیا ہے؟ یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟ ایسے علماء جو غیردانستہ طور پر عملیات کی شیطانی دنیا سے وابستہ ہیں، وہ متوجہ ہوں۔ عملیات کی دنیا میں “بدوح ” کا لفظ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ کو تعویذوں میں بھی لکھا جاتا ہے، اس کے وظیفے اور چلے بھی کیے جاتے ہیں۔بدوح کا عبرانی معنی کیا ہے ، بدوح کی حقیقت کیا ہے۔ عملیات کی دنیا میں لفظ بدوح کا بہت استعمال ہوتا ہے اور اسے بڑا بابرکت کلمہ…
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ وطن! عشق تو افتخارم وطن تیراعشق میرا فخر ہے . وطن! در رهت جان نثارم وطن تیری راہ میں جان بھی نثار ہے ۔ وطن خاک پاکت بهشتم وطن تیری پاک مٹی میری جنت ہے ۔ وطن گلخنت لاله زارم وطن تیرا گلشن میرا لالہ زار ہے ( گل لالہ کا بھرا ہوا چمن ہے ) ۔ به من هر کجائی که باشم میں جہاں کہی بھی ہوں ۔ توئی جان فزا ای دیارم میرے لیے تو میری نشاط اور خوشی کا ساماں ہے…
وطن عشق من اردو ترجمہ
وطن عشق من اردو ترجمہ وطن عشق من هم وطن جان من! وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے۔ وطن روح من عز و ایمان من! وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے ۔ وطن در رهت جان نثاری کنم! وطن تیری راہ میں اپنی جان فدا کروں گا ۔ زخون خاک تو آب و یاری کنم! اپنے خون سے تیری مٹی کی ابیاری کروں گا ( پانی کی جگہ خون پلاوں گا) چه ارزش بود در رهت جان دهم! اس جان…
جمعیت علمائے اسلام تعارف
جمعیت علمائے اسلام تعارف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کی ایک ممتاز مذہبی سیاسی جماعت ہے جس کی جڑیں ملک کی اسلامی اور سیاسی تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس جماعت کی ابتداء 20ویں صدی کے اوائل میں ہوئی ہے، اور اس نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں خاص طور پر اسلامی طرز حکمرانی اور سماجی انصاف کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعیت علماء کا آغاز جمعیت علمائے اسلام (JUI) جمعیت علمائے ہند (JUH) سے نکلی ہے، جمعیت علمائے ہند کی بنیاد…
فیلڈ کورٹ مارشل کیا ہے
فیلڈ کورٹ مارشل کیا ہے کورٹ مارشل ایک فوجی عدالت ہوتی ہے جو فوجی اہلکاروں کے خلاف ہونے والے مقدمات کی سماعت کرتی ہے۔ یہ عدالتیں فوجی قوانین کے تحت کام کرتی ہیں اور ان کا مقصد فوجی ڈسپلن اور قانون کی پابندی کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ کورٹ مارشل کے دوران، کسی فوجی اہلکار پر جرم کے الزام میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، اور اگر وہ قصوروار ثابت ہوتا ہے تو اسے سزائیں بھی دی جا سکتی ہیں، جو کہ سخت سزاؤں سے لے کر معطل کرنے یا…
کلیکرز ٹک ٹک
کلیکرز ٹک ٹک Clackers (سید عبدالوہاب شاہ) کلیکرز ٹک ٹک پہلی بار 1968 میں ایک امریکی کمپنی نے بنانا شروع کیے اور ایک سال بعد یہ پورے امریکا میں وبا کی طرح پھیل گئے۔ چونکہ یورپ اور امریکا میں قوانین سخت اور ان پر عملدرآمد بھی کروایا جاتا ہے اس لیے کوئی بھی نئی ایجاد ہونے والی چیز کی پہلے متعلقہ اداروں سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ اس لیے اسے بنانے والی کمپنی نے حکومت سے انہیں بیچنے کی اجازت مانگی، متعلقہ اداروں نے ان کلیکرز کا باریک بینی سے…
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ ایپ انسٹالیشن ایپ انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔ احسن…
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام کتب مع اردو شروحات کے دی گئی ہیں۔ ایپ انسٹالیشن ایپ انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔ Al darsul havi الدرس الحاوی شرح عقیدۃ الطحاوی Al fawaidud darasia الفوائد الدراسیۃ شرح عقیدۃ الطحاویہ Al intebahaatul mufedahalالانتباھات المفیدۃ Al wazahatul kamelaالوضاحۃ…
درس نظامی درجہ رابعہ ایپ
درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ہر موضوع کی کتب کی شروحات ایپ میں دی گئی ہیں۔ مدارس کے طالبعلموں اور اساتذہ کرام اور استفادہ کرنے والوں سے دعاوں کی گذارش ہے۔ ایپ انسٹالیشن ایپ انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل…