Blog

پاکستان میں ونڈوز صارفین کے لیے سیکیورٹی ایڈوائزری

پاکستان میں ونڈوز صارفین کے لیے سیکیورٹی ایڈوائزری پاکستان میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر آفیشل ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، تاکہ صارفین اپنے سسٹمز کو محفوظ بنا سکیں۔ سائبر سیکیورٹی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں ونڈوز صارفین کے لیے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ یہ ایڈوائزری نقصان دہ حملوں سے آلات کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو نافذ کرنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ ایڈوائزری کے اہم نکات یہ ہیں: اپنے سسٹم…

ایلون مسک کی نئی ای میل سروس

ایلون مسک کی نئی ای میل سروس ایلون مسک نے جی میل اور دیگر ای میل پلیٹ فارمز کے مقابلے میں اپنی نئی ای میل سروس کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو بہتر سیکیورٹی اور پرائیویسی فراہم کرنا ہے۔ ایلون مسک کی ای میل سروس کے متعلق ابھی تک تمام تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، لیکن جو ابتدائی معلومات دستیاب ہیں، ان کے مطابق یہ سروس موجودہ ای میل پلیٹ فارمز جیسے جی میل اور یاہو کو سخت مقابلہ دے سکتی ہے۔ ایلون مسک کی ای میل…

ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ ذوالفقار علی بھٹو کیس پاکستان کی عدالتی تاریخ کا ایک اہم اور متنازعہ مقدمہ ہے، جس میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ حالیہ دنوں میں، چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس کیس پر ایک اضافی نوٹ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے مقدمے کے دوران فیئر ٹرائل کے تقاضوں کی عدم تکمیل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پس منظر: ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب…

نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم

نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم مورخہ 17 دسمبر بروز اتوار صدر نیشنل کونسل فارطب محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی کی صدارت میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نیشنل کونسل فارطب کے سالانہ امتحان 2023کے پہلی،دوسری،تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں بالترتیب گولڈ،سلور اور براؤن میڈلز کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں محترم جناب پروفیسر حکیم منصورالعزیز مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان طبی کانفرنس ،اراکین نیشنل کونسل فارطب جناب حکیم مختار احمد برکاتی ،جناب حکیم مولانا محمد اکبر درس،جناب حکیم ڈاکٹر محمد…

اسکول یونیفارم کوڈ میں نرمی

سردیوں میں اسکول یونیفارم کوڈ میں نرمی حکومت کا اہم اقدام سردیوں کے موسم میں بچوں کی صحت اور آرام کو مدنظر رکھتے ہوئے، حکومت سندھ نے اسکول یونیفارم کے قوانین میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت، طلبہ کو سردی سے بچاؤ کے لیے گرم کپڑے پہننے کی اجازت دی گئی ہے، تاکہ وہ اسکول میں بہتر طریقے سے تعلیم حاصل کر سکیں۔ نرمی کی تفصیلات صوبائی وزیر تعلیم، سید سردار علی شاہ، نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی لہر کے پیش نظر اسکولوں…

چھ مزاج چھ سہ نسخے

چھ مزاج چھ سہ نسخے چھ انسانی مزاجوں کے لیے ایسے چھ نسخے جو صرف تین تین اجزا پر مشتمل ہیں اور انہیں بنانا بہت آسان ہے۔ 1۔ترونی(اعصابی عضلاتی) برہمی بوٹی، گل سرخ، خبازی۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج تر سرد یعنی اعصابی عضلاتی ہے۔ 2۔ ترمدا(اعصابی غدی) گل دھاوا، ناگ کیسر، گل مداریعنی آک کے پھول ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج تر گرم یعنی اعصابی غدی ہے۔ 3۔ ترپھلا(عضلاتی اعصابی) ہریڑ، آملہ، بہیڑہ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے…

طب یونانی سالانہ امتحانات

طب یونانی سالانہ امتحانات 2024 نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد نے ایف ٹی جے (FTJ) کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے طبیہ کالجز میں پڑھنے والے طب یونانی کے طلباء کے امتحانات 26 دسمبر 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔ قومی طبی کونسل حکومت پاکستان ڈیٹ شیٹ امتحان سالانه 2024 و ضمنى 2023 فاضل الطب والجراحت روزانہ پیپر صبح 109:00 تا 12:00 بجے دن کو ہو گا۔ اور عملی امتحانات پیپر کے بعد ہونگے۔ Tib e Unani Exams 2024

حفظ استاد انٹرویو سوالات

حفظ استاد انٹرویو سوالات حفظ قرآن کے استاد کا انتخاب کرنے کے لیے انٹرویو میں سوالات بچوں کو حفظِ قرآن کرانے کے لیے ایک استاد کا انتخاب کرتے وقت اس کے علم، تجربے، اور تربیت دینے کی صلاحیت کو پرکھنا ضروری ہے۔ انٹرویو میں آپ درج ذیل سوالات پوچھ سکتے ہیں: 1. قرآن اور تجوید سے متعلق سوالات: آپ نے قرآن کی تعلیم کہاں اور کس سے حاصل کی؟ کیا آپ نے کسی ادارے سے تجوید کا کورس کیا ہے؟ آپ قرآن کے کس طرزِ قراءت (حفظ، ورش وغیرہ) میں…

Learn Qanoon Mufrad Aza

Learn Qanoon Mufrad Aza Learn Qanoon Mufrad Aza Tib e Pakistani Online Class and exams قانون مفرد اعضاء سیکھیں گھر بیٹھے آن لائن طب پاکستانی قانون مفرد اعضاء سیکھنے کا نادر موقع۔ ون ٹو ون کلاس مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں۔ ڈیجیٹل انسٹیٹیوٹ آف طب پاکستانی https://ditp.tabeebpedia.com/

بچوں پر تشدد کے اثرات

بچوں پر تشدد کے اثرات ظالم قاری اور مہتمم حضرات متوجہ ہوں۔ کچھ دن قبل اسلام آباد کے ایک قدیم اور بڑے مدرسے میں حفظ کی کلاس کا بچہ بھاگ کر گھر آگیا، اور اس نے بتایا کہ آج  استاد نے چار بڑے بچوں کو کہا کہ اسے ہاتھوں اور پاوں سے پکڑ کر الٹا، لٹا دیں اور ایک بچے کو کہا اس کے سر اور گردن کو گھما کر پکڑیں، گویا جیسے بیل کو ذبح کرتے وقت اس کے سر کو پکڑا جاتا  ہے، پھر استاد نے ڈنڈوں سے…