درس نظامی درجہ ثانیہ ایپ Dars Nizami Darja2 درجہ ثانیہ درس نظامی درجہ ثانیہ ایپ میں درجہ ثانیہ کی تمام کتب اور ان کی اردو شروحات دی گئی ہیں۔ “Dars Nizami” is the curriculum taught in Islamic schools. This app contains all the books of the second year of Dars Nizami i.e. “Darja Saniya” or “Saniya Aamma”. You can easily read these books in this app. Names of books in this app: 1. Al Qiratul Kashifa القراۃ الکاشفہ 2. Ashraful insha اشرف الانشاء 3. Tozihaatul insha توضیحات الانشاء 4. Afdhal…
Blog
درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن
درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا اہم ترین نصاب ہے۔ اس ایپلیکیشن میں درس نظامی کے پہلے سال درجہ اولی، کی کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ان کتب کو آپ اس ایپ میں آسانی کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ طالبعلموں سے گذارش ہے دوران سبق اور نمازوں کے بعد میرے لیے خصوصی دعا کیا کریں۔ ایپ انسٹالیشن ایپ انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں Dars e Nizami Darja1 درجہ اولی Dars…
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف مقاصد و اہداف حضرت مولانا حامد میاں صاحب رحمتہ اللہ علیہ جمعیتہ علماء اسلام کے مرکزی امیر تھے، خاندانی نسبت اور علمی و روحانی مقام میں بھی اپنی انفرادی شان رکھتے تھے۔ جمعیۃ علماء ہند کے سرکردہ رہنما، مؤرخ ملت حضرت مولانا محمد میاں کے صاحبزادے، احبزادے، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی کے خلیفہ مجاز اور پاکستان میں بے شمار علماء کے استاد ومربی تھے، کسی شخص نے مولانا حامد میاں سے سوال کیا کہ دنیا میں اللہ کی…
جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی
جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے مرکزی معاونین صوبوں بشمول گلگت بلتستان، اسلام آباد اور قبائلی اضلاع کے ناظم انتخابات کے اعلان کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ رکنیت کے عمل کے بعد نوجوانوں کو جماعتی منشور کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا. پرانے اراکین کی تجدید اور نئی لوگوں کے رکنیت فارم پر ہوں گے. اسلام آباد میں جمعیت…
اسلام ون ایپلی کیشن
اسلام ون ایپلی کیشن پلے سٹور پر ہزاروں اسلامی ایپس موجود ہیں لیکن یہ واحد ایسی ایپ ہے جو مجھے بہت پسند ہے، اور میں بھی ہزاروں لوگوں کو یہ مشورہ دے چکا ہوں کہ اس ایپ کو انسٹال کریں، یہاں تک کہ اپنی اس ویب سائٹ نکتہ گائیڈنس کے علاوہ اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ میں اپنی ایپس میں بھی اس کا لنک دیتا ہوں۔ اسلام ون ایپلی کیشن کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو انگلش میں کئی تراجم قرآن، تفاسیر قرآن،…
وظائف ایپلی کیشن
وظائف ایپلی کیشن الحمد للہ میں نے ایسی وظائف ایپلی کیشن تیار کی ہیں جو آپ کے جیب میں کتابوں کا خزانہ ہو سکتی ہیں۔ وظائف ایپلی کیشن خاص طور الحزب الاعظم، مناجات مقبول، مناجات فقیر، درود و سلام، استغفار سمیت کئی دعاوں کی کتابوں کا مجوعہ ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر ایپس ان میں سے اپنی پسند کی ایپلی کیشن انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Scholarships and prayers application
عمرہ گائیڈ ایپلیکیشن
عمرہ گائیڈ ایپلیکیشن Umrah Guide App عمرہ گائیڈ ایپلی کیشن عمرہ گائیڈ ایپلیکیشن میں عمرہ کرنے کا مکمل طریقہ اور رہنمائی دی گئی ہے۔ جس میں گھر سے روانہ ہونے سے سعودیہ پہنچنے، ہوٹل بکنگ، بس سروس، احرام باندھنا، حرم داخل ہونا ، طواف کرنا، سعی کرنا، اور زیارات مکہ و زیارات مدینہ سمیت تمام معلومات دی گئی ہیں۔ ایپلیکیشن انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
حج عمرہ ایپ
حج عمرہ ایپ اگر آپ حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں تو حج عمرہ ایپ ایپلی کیشن آپ کی بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اس ایپ میں حج اور عمرہ کرنے کا مکمل طریقہ اور خوبصورت مسنون اور قرآنی دعائیں ہیں، جنہیں آپ پڑھ کر اپنا وقت قیمتی بنا سکتے ہیں۔ انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.hajjumrah.guidance&pcampaignid=web_share
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا مکمل فارمولا اور طریقہ تیاری اعضاء رئیسہ (دل ، دماغ ، جگر ) کو طاقت دیتا ہے ، دل کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے خاص طور پر مفید ہے ، دل کی دھڑکن گھبراہٹ اور خیالات کی پریشانی اس کے استعمال سے دور ہوجاتی ہے ، بیماری سے اچھا ہونے کے بعد جو ضعف و نقاہت باقی رہ جاتی ہے اس کے ازالہ کے لیے بہت اچھی چیز ہے ، حکماء حاذق سے گذارش ہے کہ اس پر اپنی حکیمانہ روشنی ڈالیں مزید…
میزان الفرائض سافٹ ویئر
میزان الفرائض سافٹ ویئر میزان الفرائض سافٹ ویئر برائے تقسیم میراث Meezan ul Faraiz Software اردو زبان کا پہلا باقاعدہ ونڈوز ڈیکس ٹاپ ایپلیکیشن / سوفٹ وئیر” میزان الفرائض” جو میراث اور وراثت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جامع ہوگا۔ اس سوفٹ وئیر کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس کو بنانے والے مدارس دینیہ کے فضلاء کرام ہیں ۔ اس کے بارے میں اپنی قیمتی آراء وتجاویز سے ضرور مطلع کریں ! ٹاپ 10 تجاویز ایپ میں شامل کئے جاسکتے ہیں واضح رہے کہ یہ صرف…