پنارناوا (تخمِ اِسپت) تخم اسپت Punarnava پنارناوا (تخمے اسپت) کے لفظی معنی ہیں ‘زندگی میں واپس لانا’ یا ‘تجدید کرنے والا’۔ یہ ایک کریپر ہے جو ہندوستان اور برازیل میں سال بھر جنگلی اگتا ہے لیکن گرمیوں میں سوکھ جاتا ہے۔ یہ سردیوں میں چھوٹے گوشت دار پتے، چھوٹے سرخی مائل گلابی پھول اور پھل دیتا ہے۔ یہ ذائقہ میں کڑوا ہے اور ٹھنڈک کا اثر رکھتا ہے۔ اس کی دواؤں کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ پہچان تخم اسپت یعنی پنارناوا، اور بسکھپرا (تخم اسپست) ان دونوں میں تھوڑا سا…
Blog
لبوب کبیر اجزاء، فوائد اور بنانے کا طریقہ
لبوب کبیر ( سید عبدالوہاب شاہ ) طب یونانی اور طب اسلامی کا مشہور معجون ہے۔ جسے خاص طور پر مردانہ کمزوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لبوب کبیر میں تقریبا اڑتالیس سے پچاس اجزاء شامل ہیں، جن میں بعض بہت مہنگے بھی ہیں، چنانچہ آج کل کئی لوگ ان مہنگے اجزاء کو نکال کر باقی اجزاء سے بھی لبوب کبیر تیار کرتے ہیں۔ اگرچہ وہ بھی مفید ہی ہوتے ہیں لیکن اصل اجزاء مہنگے والے اجزاء ہی ہیں جن کو شامل کیے بغیر مکمل فائدہ حاصل نہیں کیا…
اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟
اپنے آن لائن سٹور کو کیسے مشہور کریں؟ (سید عبدالوہاب شاہ) اپنی سیل میں اضافہ کرنے کے لیے ای کامرس سٹور کو مشہور کرنا ضروری ہے۔ اور یہ کام بامعاوضہ بھی کرایا جاتا ہے اور کچھ مفت ٹولز بھی دستیاب ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے کرتے ہیں۔ یاد رکھیں! صرف بامعاوضہ اشتہار بازی پر انحصار کرنا مفید نہیں ہے۔ آپ کو بامعاوضہ اشتہار بازی کے ساتھ ساتھ ان ٹولز کا سہارا بھی لینا چاہیے جو یہ سہولت آپ کو مفت فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ جس دن…
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت
ای کامرس ویب سائٹ کے لیے بلاگ کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ ) کسی بھی ویب سائٹ کے لیے بلاگز Blogs کی بہت اہمیت ہے۔ اگرچہ بعض لوگ اس کی اہمیت کو نہیں مانتے اور اسے وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں لیکن یہ بات درست نہیں، بلاگ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ بلاگ کی اہمیت کا اندازہ ان لوگوں کو نہیں ہو سکتا جن کے پاس بہت پیسہ ہے اور وہ اپنے پیسے کے زور پر اشتہاربازی کرکے اپنا کام چلاتے ہیں۔ کسی کے پاس کتنا زیادہ پیسہ ہی…
یوٹیوبرز کے لیے خوشخبری
یوٹیوبرز کے لیے خوشخبری اہم اعلان ہوگیا یوٹیوب کی طرف سے چند اہم اور زبردست اعلانات کیے گئے ہیں 1۔ مونیٹائزیشن شرائط یوٹیوب کی طرف سے آفیشلی اعلان کیا گیا ہے کہ یکم جنوری 2023 سے چینل مونیٹائزیشن کے لیے لگائے گئی رکاوٹ کو کم کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل چینل اس وقت تک مونیٹائز نہیں ہو سکتا تھا جب تک آپ کے ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم نہ ہو جائے۔ لیکن اب یوٹیوب اس شرط میں نرمی کرنے والا ہے۔ اس میں کتنی کمی…
جی 20 ممالک کون سے ہیں
جی 20 ممالک کون سے ہیں اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ سوال پاکستان کیلئے امداد کا نہیں، پاکستان کے ساتھ انصاف کا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوٹوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، لیکن…
آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں
آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) Contents ٢۔ ہوم پیج کی سرچ انجن کے لیے اصلاح. 1۔سیکورٹی (ایس ایس ایل). 2۔ ٹائٹل کو کیسے بہتر کریں۔ 3۔ ہوم پیج کی ڈسکرپشن. 4۔ H1 ٹیگ کا استعمال. 5۔ تحریری مواد اور کی ورڈز. 6۔ تصاویر کی ایس ای او. 7۔ سٹرکچرڈ ڈیٹا یا اسکیما مارک اپ. 8۔ فوٹر آن لائن سٹور کے ہوم پیج کی ایس ای او کیسے کریں آن لائن دکان کے ہوم پیج کی ایس ای او…
پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا
کسی پی ڈی ایف یا تصویر کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کرنا اگر آپ کمپیوٹر یا موبائل پر کام کررہے ہیں، تو اکثر آپ کو کسی پی ڈی ایف کتاب یا کسی کتاب کے صفحے کی تصویر پر لکھی ہوئی عبارت کو ٹیکسٹ فارمیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہوگی۔ مثلا آپ کو کسی کتاب کا کوئی پیرا گراف پسند آگیا اور آپ چاہتے ہیں میں اسے ٹیکسٹ فارمیٹ میں اپنے دوستوں سے وٹس اپ یا فیس بک پر شیئر کروں۔ تو ایسے میں ہر آدمی اسے کمپوز نہیں کرسکتا۔…
ٹیکنالوجی کورسز
ٹیکنالوجی کورسز ایس ای او کورس ایس ای او (SEO) کورس ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو بالکل مبتدی ہیں۔ اس کورس میں ویب سائٹ کی ایس ای او کرنے کا مکمل طریقہ سکھایا گیا ہے۔ آسان فہم انداز میں براہ راست آن لائن یہ کورس کرنے کےلیے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔ 03470005578 اس کورس کی فیس 25$ ڈالر ہے۔ What is SEO? Importance of SEO SEO and Ranking Elements of SEO SEO Methods ورڈ پریس کوس اس کورس میں ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنانے…
مدرسہ معھد علوم القرآن مہربان فاونڈیشن
📣مدرسہ معھد علوم القرآن اپیل برائے تعاون السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ مدرسہ معھد علوم القرآن و مسجد سیدہ فاطمہ زیر انتظام مہربان فاونڈیش میں تعلیم و تعلم اور درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ ان تمام حضرات کے لیے صدقہ جاریہ ہے جنہوں نے ایک روپے کا تعاون بھی کیا۔ جزاک اللہ احسن الجزا۔ مسجد و مدرسہ میں ابھی کافی تعمیراتی و توسیعی کام باقی ہے۔ البتہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو فوری کرنا ضروری ہے۔ 🕌 فرش ماربل: مسجد سیدہ فاطمہ کا کچا فرش…