Blog

وزن کے قدیم اور جدید پیمانے

وزن کے قدیم اور جدید پیمانے دنیا کے مختلف خطوں میں وزن کے لئے مختلف پیمانے استعمال کئے جاتے ہیں یہی پیمانے زیورات کے وزن کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سب مقبول اور جدید اعشاری نظام گرام کا ہے اس کے علاوہ یورپ میں اونس والے پیمانے کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں ابھی تک گرام کے ساتھ ساتھ پرانا نظام جو کہ تولہ والا  نظام کہلاتا ہے رائج ہے اگرچہ پاکستان میں اب اسے سرکاری حثیت حاصل نہیں رہی پھر بھی یہ نظام…

آن لائن ڈالر کمانے کا زبردست آئیڈیا

آن لائن ڈالر کمانے کا ایک بہت ہی زبردست اور کمال کا آئیڈیا۔۔۔ حامد حسن آن لائن ڈالر کمانے کا زبردست آئیڈیا یہ آئیڈیا میرے اپنے ذاتی تجربات سے ماخوذ ہے میں اس آئیڈیا سے اچھی ارننگ کر چکا ہوں۔۔۔ تین سال سے ایک کلائنٹس کے ساتھ پرمنٹ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اس آئیڈیا پر میرے 3 دوستوں کو بھی لگایا الحمدللہ وہ بھی بہت ہی اچھی اور بہترین انکم حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ یقین جانیں اس آئیڈیا سے آپ اتنی اچھی انکم کر سکتے ہیں کہ…

کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟

کیٹگری پیجز کی ایس ای او (SEO) کیسے کریں؟ ( سید عبدالوہاب شاہ ) کیٹگری پیجز کی ایس ای او (SEO) کیسے کریں؟  کیٹگری کے صفحات کی ایس ای او کے لیے ضروری کام۔  1۔ کیٹگری کا یو آر ایل  بہتر بنائیں۔  2۔ کیٹگری کا ٹائٹل عمدہ بنائیں۔  3۔  کیٹگری کی میٹا ڈسکرپشن لکھیں۔  4۔ مصروف رکھنے والے عناصر. 5۔ تصاویر اور دیگر عناصر. سارے مضمون کا نتیجہ…  کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟ ایک بہت سوال یہ ہے کہ کیٹگری پیجز کی ایس ای او کیسے کریں؟…

اسلام آباد میں این جی او کی رجسٹریشن

اسلام آباد میں این جی او کی رجسٹریشن اسلام آباد میں NGO/NPO کی رجسٹریشن اسلام آباد میں سوسائٹیز این جی او یا این پی او ٹرسٹ کی رجسٹریشن کیسے کی جاتی ہے اور کیا کاغذات چاہیے اس تحریر میں یہ سب کچھ بتایا گیا ہے۔ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ، 1860 اور رضاکارانہ سماجی بہبود ایجنسیوں، 1961 کے تحت سوسائٹیز/این جی اوز/این پی اوز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار درج ذیل ہے:- سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت این جی او کی رجسٹریشن این جی او کی رجسٹریشن کا مرحلہ وار عمل:…

عنبر کیا ہے

عنبر کیا ہے مختلف نام عنبر / عنبر اشہب /ایمبر گرس (Ambergris) :- ماہیت: اس کی اہمیت میں اختلاف ہے یہ مشہور قسم کی خوشبودار دوا ہے۔ خیال کیاجاتاہے کہ بعض جزیروں میں خاص قسم کی مکھی کے شہد کی طرح کا چھتہ ہے جو بارش اور طوفان وغیرہ سے ٹوٹ کر سمندر میں آجاتاہے۔اس کا شہد پانی میں حل ہوجاتاہے۔اور موسم سمندر کے کناروں تک آلگتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک سمندری جانور اسفرم ویل کے شکم سے نکلتاہے۔یہ مومی مادہ ہے ۔جو سردپانی میں…

انٹرنل لنکنگ کی اہمیت

انٹرنل لنکنگ Internal Linking کی اہمیت (سید عبدالوہاب شاہ) انٹرنل لنکنگ Internal Linking کی اہمیت. لنکس کی اقسام. اندرونی لنکس اور ایس ای او (SEO) ایک صفحے پر کتنے انٹرنل لنکس ہونے چاہیے؟ ایکسٹرنل لنک (External link) کیا ہے؟ ویب سائٹ کی ایس ای او کو بہتر بنانے کے لیے انٹرنل لنکنگ Internal Linking بہت اہمیت کی حامل ہے۔ انٹرنل لنکنگ کرکے آپ نہ صرف آنے والے وزٹر کو زیادہ ٹائم تک اپنی ویب سائٹ پر مصروف رکھ سکتے ہیں بلکہ گوگل کو بھی گائیڈ کر رہے ہوتے ہیں۔ لنکس…

مشک کستوری کیا ہے

مشک کستوری کیا ہے نام نافہ’’مشک ‘‘کستوری ‘مسک Musk لاطینی میں Moschus Moschiferus دیگرنام۔ عربی میں مسک فارسی میں مشک ،ہندی میں کستوری ،سندھی میں مشک ،بنگالی میں مرگ بابھ ،برمی میں کیڈو انگریزی میں مسک اور لاطینی میں ماسکس کہتے ہیں ۔ مشک کستوری ماہیت۔ یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے جو نرہرن سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔ اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں۔مشک محض نر ہرن میں پایاجاتاہے مادہ میں نہیں ہوتاہے۔ جب یہ…

ویب سائٹ کا ڈھانچہ بنانے کی اہمیت

ویب سائٹ کا ڈھانچہ بنانے کی اہمیت ویب سائٹ کا ڈھانچہ مرتب کرنا کیوں اہم ہے۔ ( سید عبدالوہاب شاہ ) ویب سائٹ کا ڈھانچہ مرتب کرنا کیوں اہم ہے۔  1۔ ویب سائٹ کے مواد کو گروپس میں تقسیم  کریں۔  2۔ ڈھانچےاور کیٹگریز  کو مینیو میں شامل کریں۔  3۔ کمپیوٹر اور موبائل کے لیے الگ الگ مینیو  4۔ مواد کا یو آر ایل بہتر بنائیں ۔  5۔ اپنے تمام صفحات پر بریڈکرمب شو کریں۔  6۔ وزٹرز کے لیے سائٹ میپ بنائیں۔  جیسا کہ میں نے پچھلے مضمون میں یہ بتایا…

عود کیا ہے

 عود ہندی   لاطینی: Aquilaria Agalocha دیگر نام: عود کو عربی میں عود غرقی ٗ فارسی میں عود ہندی ٗ سندھی میں اگر کاٹھی ٗ سنسکرت میں اگرو جبکہ انگریزی میں ایگل وڈ کہتے ہیں ۔ عود ماہیت:   ایک سدا بہار درخت ستر سے سو فٹ اونچا ہوتا ہے۔  جب یہ درخت تیس چالیس برس کا ہوتا ہے تو اس وقت اس کے اندر ایک سیاہ ٗ وزنی خوشبودار مادہ پیدا ہو کر لکڑی کے وزن کو بھاری کر دیتا ہے اور وہ سوکھی لکڑی بھی پانی میں ڈوب جاتی…

ای کامرس سٹور پر کی جانے والی غلطیاں

ای کامرس سٹور پر کی جانے والی غلطیاں Few Ecommerce Store Big Mistakes ( سید عبدالوہاب شاہ  ) ای کامرس سٹور کی چند غلطیاں غلطی نمبر 1: ڈپلیکیٹ مواد غلطی نمبر 2: تھوڑا مواد غلطی نمبر 3:خراب یو آر ایل اور ٹائٹل. غلطی نمبر5: پروڈکٹ کا اسکیما نہ بنانا ای کامرس سٹور کی ویب سائٹ کا مقصد اپنی پروڈکٹ بیچ کر کمائی کرنا ہوتا۔ اور کمائی کرنے کے لیے ویب سائٹ کی مشہوری اور گوگل رینکنگ میں بہتری ضروری ہے۔ گوگل رینکنگ میں بہتری کے لیے بہترین ایس ای او…