Blog

یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن چار طبی ورکشاپس

یونیفکیشن طبی فاونڈیشن پاکستان 1

یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن چار طبی ورکشاپس Unification Medical Foundation تمام اطباء کرام کو نئے سال کے آغاز پر یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن کے زیراہتمام ملک بھر میں سلسلہ وار چار طبی تربیتی ورکشاپس کا تحفہ مورخہ 7 جنوری 2025 کو یونیفیکیشن مجلس عاملہ کے سالانہ اجلاس میں صدر طب کونسل حکیم محمد احمد سلیمی صاحب نے اسلام آباد سے کراچی تک چار سلسلہ وار طبی تربیتی ورکشاپس کی منظوری دے کر ایک نئے ٹرینڈ کا آغاز کیا ھے۔ پہلی ورکشاپ 2025 میں یونیفیکیشن کی پہلی ورکشاپ 12 فروری کو اسلام آباد…

ہلدی ملے دودھ کے 16 فوائد

ہلدی ملے دودھ کے 16 فوائد

ہلدی ملے دودھ کے 16 فوائد ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔ ہلدی ملے دودھ کے 16 فوائد ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے سے بیماریوں اور انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔ ہلدی کو دودھ میں ملا کر پینا صحت کے متعدد مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ یہ خطرناک ماحولیاتی زہریلے مادوں اور نقصان دہ مائکروجنزموں سے لڑنے کا ایک مؤثر علاج ہے۔ ہلدی ملے دودھ کے 16 فوائد 1. سانس کی بیماری: ہلدی کا دودھ…

سماوی آفات اسلامی تصور اور جدید ذہن 

ابو حماس محمد اسحاق الہندی

سماوی آفات اسلامی تصور اور جدید ذہن ۔۔۔ ابو حماس محمد اسحاق الہندی ۔۔۔۔ سماوی آفات میں ابتلاء و عذاب کا اسلامی تصور اور جدید ذہن کے اشکالات  عصر حاضر میں عالم اسلام پر نازل شدہ المیہ ہائے بے شمار میں سے ایک بڑا المیہ خود مسلمانانِ عالم کا اپنے دین اور مذہب کے درست تصورات سے ناواقف ہونا اور اس پر مستزاد اصل اسلامی تصورات اور تعلیمات کو استعجاب و اجنبیت،بلکہ درست تر الفاظ میں خاصی ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھنا بھی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے قبلہ محمد دین…

ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن

ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن

ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن ہونڈا کمپنی پاکستان میں موٹر سائیکل کا ڈیزائن کیوں تبدیل نہیں کرتا؟ آج کل سوشل میڈیا پر یہ بحث بہت ہو رہی ہے کہ ہونڈا کمپنی پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکل کا ڈیزائن کیوں تبدیل نہیں کرتا؟۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے اس ڈیزائن کے تیار ہونے کی کہانی کو جاننا ضروری ہے۔ بات یہ ہے کہ 1974 میں ہونڈا نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں موٹرسائیکل کی ضروریات سمجھنے کے لیے ایک تحقیقاتی ٹیم بھیجی۔ اس تحقیقاتی ٹیم نے دیکھا…

جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتیں

Screenshot 20250101 074857 Facebook 2

جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتیں جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتوں کی حقیقت اور پاکستان میں یہ گھناؤنا کھیل کہاں کھیلا جاتا رہا ہے ؟ اسلامی تعلیمات میں جادو ایک سنگین گناہ اور کفریہ عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جادو کو نہ صرف حرام قرار دیا بلکہ اسے انسانوں کے لیے آزمائش بھی بتایا۔ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں جادو اور اس کے اثرات کے بارے میں واضح رہنمائی موجود ہے۔ آج کل ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے، جس میں عورتیں…

صدر نے سوسائٹی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے

1000235353 9

صدر نے سوسائٹی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے لیے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس قانون کے تحت ملک…

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ اہم پیشرفت

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ اہم پیشرفت 11

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ اہم پیشرفت پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ اہم پیشرفت پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کو بہتر بنانے کے لیے ایک جدید سب میرین کیبل آج پاکستانی نیٹ ورک سے منسلک کی جائے گی۔ پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ اہم پیشرفت کیبل کی لمبائی: یہ کیبل 45,000 کلومیٹر طویل ہے اور افریقہ سے پاکستان تک بچھائی گئی ہے۔ اس کیبل کی ڈیٹا ٹرانسفر کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، جو پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں اضافہ کرے گی۔ پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ متوقع فوائد: سوشل…

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ

D985D988D9B9D8B1D988DB92D8B3D8B1D986DAAFD985D986D8B5D988D8A8DB81DAA9D984D8B1DAA9DB81D8A7D8B14594754966283310831 12

کلرکہار موٹروے سرنگ کا منصوبہ ایم-2 موٹروے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 367 کلومیٹر طویل شاہراہ ہے، جو لاہور سے شروع ہو کر شیخوپورہ، پنڈی بھٹیاں، کوٹ مومن، سالم، للہ، کلر کہار، بلکسر اور چکری سے گزرتی ہوئی راولپنڈی اور اسلام آباد کے قریب اختتام پذیر ہوتی ہے۔ کھیوڑہ کے علاقے میں سالٹ رینج سے گزرنے والا یہ حصہ اپنے خطرناک موڑوں کی وجہ سے پاکستان کی سب سے خطرناک سڑک تصور کیا جاتا ہے، جہاں بعض مقامات پر حد رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوجاتی ہے۔ اس کے باوجود آئے…

ہیلتھ جنرل ازم میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ

PG Diploma in Research Writing and Health Journalism 1 13

ہیلتھ جنرل ازم میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ تحقیقی تحریر اورہیلتھ جنرل ازم (Health Journalism) میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ (ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ڈپلومہ) اہلیت کا معیار: یہ پروگرام صحت اور حیاتیاتی علوم کے مختلف شعبوں میں گریجویٹس کے لیے کھلا ہے جن میں شامل ہیں: • ڈاکٹرز (ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس) • فارماسسٹ • نرسز • پبلک ہیلتھ ماہرین • فزیوتھراپسٹ • بی ای ایم ایس • ایف ٹی جے (فاضل طب و جراحت) • بی ایچ ایم ایس • غذائیت کے ماہرین • ایپیڈیمیالوجسٹ •…

مولانا عبد الوحید ہزاروی کا انتقال

مولانا عبدالوحید ہزاروی 1 14

آہ! مولانا عبد الوحید ہزاروی رحمہ اللہ میرا رنگ روپ بگڑ گیا میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا آج جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے دوسرے ہزاروی رح کا جنازہ اٹھا،،شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد القیوم ہزاروی رح کے بعد حضرت مولانا عبد الوحید ہزاروی رحمہ اللہ آنکھیں کھلنے سے لے کر لحد میں اترنے تک قرآن اور قرآن پہ نظریں جمی اور لگی رہیں۔ ابھی بالی عمر تھی کہ بچے کو اسلام آباد کی سب سے قدیمی درسگاہ،،مدرسہ شاہ فیصل جی سکس اسلام آباد میں حفظ کے بٹھا دیا گیا،یہاں حافظ…