Blog

فطرانہ صدقہ فطر کی مقدار

صدقہ فطر فطرانہ

فطرانہ صدقہ فطر صدقہ فطر 2023 صدقہ الفطر وہ صدقہ ہے جسے رمضان کے بابرکت مہینے میں ادا کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے، یہ وہ صدقہ ہے جسے ایک مسلمان اپنی طرف سے اور اپنے تمام زیر کفالت افراد کی طرف سے ادا کرتا ہے، خواہ وہ بچہ ہو یا بالغ، اور اس کی قیمت چھوٹے بڑے سب کے لیے  برابر ہے۔ صدقہ فطر میں انسانی بنیادی ضرورت کی غذائیں جیسے چاول، جو، آٹا، دال یا دودھ، اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں جو کمیونٹی کے لوگوں کے اہم…

نسخہ عقابی سفوف

عقابی سفوف

نسخہ عقابی سفوف Uqabi ( سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عقابی Uqabi کا تعارف چند سال پہلے میں نے نظر کی کمزوری، دماغی کمزوری، نسیان اور زبان کی لکنت کے لیے ایک نسخہ تیار کیا۔ اور پھر کافی غور و حوض کے بعد میں نے اس کا نام عقابی سفوف تجویز کیا۔ الحمدللہ اس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا۔ اس دوران بہت سارے لوگ مجھے سے خریدتے بھی رہے اور کچھ لوگ اس کا مکمل نسخہ اجزاء پوچھتے رہے اور میں بھی کھلے دل سے بتاتا رہا۔ اب میں نے…

مدرسہ اور یونیورسٹی کا تاریخی تعلق

مدرسہ اور یونیورسٹی

مدرسہ اور یونیورسٹی کا تاریخی تعلق مولانا ابوعمار زاہد الراشدی ۵ مارچ کو جامعۃ الرشید کراچی کے سالانہ کانووکیشن اور الغزالی یونیورسٹی کی تعارفی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔ پہلی نشست کی صدارت کا شرف ملا جبکہ تیسری نشست میں کچھ گزارشات پیش کیں جن کا خلاصہ قارئین کی نذر کیا جا رہا ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ حضرت مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب، تمام معززین مہمانانِ خصوصی، شرکاء محفل اور وہ طلباء کرام جو آج مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کر کے اسناد لے کر جا رہے ہیں!…

عدلیہ کی بے حسی

عدلیہ کی بے حسی

عدلیہ کی بے حسی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ) عدلیہ کی بے حسی اعلی عدلیہ میں زیر التوا کیس ہماری اعلی عدلیہ میں کل  380436 (تین لاکھ اسی ہزار چار سو چھتیس)کیس زیر التوا ہیں۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: صرف سپریم کورٹ میں 51744 مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 17104 مقدمات زیر التوا ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں 179425 کیس زیر التوا ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 85781 کیس زیر التوا ہیں۔ پشاور  ہائی کورٹ میں 41911 مقدمات زیر التوا ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ…

GPT4 چیٹ جی پی ٹی فور

GPT4 Features چیٹ جی پی ٹی

GPT4 چیٹ جی پی ٹی چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی  GPT4 Features اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی  کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب اگلھ ہفتے چیٹ جی پی ٹی کا ورجن فور GPT 4 آرہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کے ورجن فور GPT 4 میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بھی روبوٹ…

مردم شماری 2023 میں خود شماری کریں

مردم شماری

مردم شماری 2023 میں خود شماری کریں اگر آپ نے مردم شماری کی Self enumeration خود بیٹھ کر 10 منٹ میں مکمل کر دی ہے تو اب مردم شماری کا جو بھی اہلکار گھر پر آئے گا، اس کے پاس گھر کے دروازے پر کسی کو کھڑا نہیں ہونا پڑے گا گھر کا بچہ بھی اس کو خود شماری کا Unique Token Number دے گا وہ وہاں پر انٹر کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا اپلوڈ ہو جاۓ گا اور چلتا بنے گا۔ Pakistan Khud Shumari Registration Online Self Census…

پاکستان ریلوے میں مفت سفر

پاکستان ریلوے میں مفت سفر

پاکستان ریلوے میں مفت سفر کرنے کا طریقہ پاکستان ریلوے کسی وقت ملک کے لیے بہت منافع بخش  ادارہ تھا لیکن پچھلے دس پندرہ سالوں میں بہت زیادہ زوال کا شکار ہوا ہے۔  ایم ایل ون منصوبہ کچھ عرصہ قبل حکومت پاکستان نے چائنہ کے ساتھ سی پیک سے بھی بڑے ایک منصوبے کا معاہدہ کیا ہے جسے ایم ایل ون معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اس منصوبے کے مطابق کراچی سے پشاور اور پھر حویلیاں سے چائنہ تک ایسا ڈبل ٹریک بچھایا جائے گا جس پر دو سو کلومیٹر فی…

یو اے ای اسکول کے طلباء کے لئے آن لائن عربی ٹیوشن

یو اے ای اسکول کے طلباء کے لئے آن لائن عربی ٹیوشن

یو اے ای اسکول کے طلباء کے لئے آن لائن عربی ٹیوشن کیا آپ غیر عرب ہیں؟ اور آپ ایک عرب ملک میں رہتے ہیں، آپ کے بچے کو وہاں کے عربی اسکولوں میں پڑھنے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مہد العلوم القرآن آن لائن اکیڈمی آپ کے بچوں کو آن لائن ٹیوشن کے ذریعے اسکول سے واپس آنے کے بعد گھر بیٹھے اسکول کی کتابیں سیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ کلاس 1 سے کلاس 10 تک عربی گرامر کی کتابوں کی آن لائن…

گچھی مشروم

Morel mushrooms Morchella گچھی مشروم

گچھی مشروم (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) گچھی مشروم کیا ہے مشروم یا کھمبی خود رو پودا ہے جس کی بہت ساری اقسام ہیں۔ مشروم کی اقسام میں سے ایک قسم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے جسے گچھی کہا جاتا ہے۔ گچھی مشروم کی تمام اقسام میں مہنگی اور زیادہ مفید سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، اور ہزاروں لوگ اس کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گچھی کا سائنسی نام Morchella ہے۔ اور یہ Morchellaceae کی فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔…

شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے

schizophrenia شیزو فرینیا

شیزو فرینیا Schizophrenia (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے؟ شیزو فرینیا کسی پری کانام نہیں البتہ جس کو یہ بیماری لاحق ہو جائے تو وہ ضرور یہ بات کرتا ہے کہ میرے ساتھ پریاں اور جنات باتیں کرتے ہیں۔ شیزو فرینیا کے مریضوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے احساسات پر کنٹرول کھو جاتے ہیں۔ مثلا میرے سامنے ایک دروازہ ہے، مجھے یہ احساس ہوا کہ دروازہ حرکت کر رہا ہے، تو اگر مجھے اپنے احساسات پر کنٹرول ہوا تو میں…