Blog

فائبرومائلجیا

فائبرومائلجیا 𝑭𝒊𝒃𝒓𝒐𝒎𝒚𝒂𝒍𝒈𝒊𝒂

فائبرومائلجیا 𝑭𝒊𝒃𝒓𝒐𝒎𝒚𝒂𝒍𝒈𝒊𝒂 فائبرومائلجیا ایک لمبے دورانیے والی بیماری ہے جس میں آپ کے پورے جسم میں درد اور ہاتھ لگانے پر دکھن محسوس ہوتی ہے, اس کے ساتھ ہی تھکاوٹ اور نیند بھی متاثر ہوتی ہے. اس بیماری کی وجہ ابھی تک نہیں پتہ چل سکی لیکن اس کا علاج ممکن ہے. جن لوگوں کو فائبرومائلجیا ہو ان میں درد کی حساسیت کافی بڑھ جاتی ہے. جسم کے جوڑوں, پٹھوں اور مہروں کے ارد گرد کھچاؤ ہوتا ہے. آرام کرنے کی کوشش سے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے…

گل قاصدی Dandelion

dandelions گل قاصدی ککروندا

گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion (سید عبدالوہاب شاہ) ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور ایک سفید دودھیا مادے سے بھری ہوتی ہیں جو کڑوی اور قدرے بدبودار ہوتی ہے۔ اس پودے کی ایک خاص نشانی یہ ہے کہ اس کے پھول ختم ہونے کے بعد ہواؤں میں دیر تک محو پرواز رہنے والا نرم سفید روئیں دار بیج اس میں سے نکلتا ہے اور…

سپائرولینا spirulina

سپائرولینا

سپائرولینا spirulina  میٹھے پانی کا خلیہ اشنہ (سید عبدالوہاب شاہ) اسپائرو لینا پانی کے اوپر سبز رنگ کا  ایک تہہ کی شکل میں لگنے والا ایک پودا ، بوٹی یا بیکٹریا ہے جو پانی اور پانی کے آس پاس پتھروں کو ڈھانپ لیتا ہے۔  1974 میں ایک جرمن سائنسدان نے اس کا نام سپائرولینا رکھا تھا اور پھر تحقیقات کے بعد اقوام متحدہ نے اسے سپرفوڈ کے درجے میں شامل کر لیا تھا۔ 1992ء میں عالمی ادارہ صحت نے سپائرولینا کو اکیسویں صدی کی بہترین غذائی پروڈکٹ قرار دیا۔ سپائرولینا…

یورک ایسڈ کا گنٹھیا

یورِک ایسڈ کا گنٹھیا

یورک ایسڈ کا گنٹھیا – (𝐆𝐨𝐮𝐭 / 𝐆𝐨𝐮𝐭𝐲 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬) ہم نے اکثر لوگوں کو یورک ایسڈ کے بڑھ جانے کی شکایت کرتے دیکھا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یورک ایسڈ کیا ہے۔ اسکا کام کیا ہے۔ اگر یہ بڑھ جاۓ تو وجوہات کیا ہوتی ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ ہم روزمرہ کی خوراک پہ دھیان دیں تو ہم پروٹین کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسے کہ انڈے, لوبیا, پالک یا گوبی, گوشت, کلیجی, مچھلی یا پھر مغربی لوگوں میں شراب نوشی۔ ان سب کا زیادہ استعمال آپ کے…

آرتھرائیٹس

آرتھرائٹس گنٹھیا

آرتھرائیٹس آرتھرائیٹس کو عام زبان میں گینٹھیا بھی کہتے ہیں، اس سے مراد جوڑوں کی ایسی بیماری ہے جو جوڑوں میں درد یا سوزش کی وجہ بنتی ہے ویسے تو آرتھرائیٹس یا گینٹھیا کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ آج ہم آپ کو تین اہم وجوہات سے ہونے والے گینٹھیا کے بارے میں بتائیں گے۔ 𝟏۔ قوت مدافعت میں کمی یا خرابی 𝟐۔ فاسد مادوں جیساکہ یورک ایسڈ میں زیادتی کی وجہ سے 𝟑۔ عمر میں اضافے کے ساتھ جوڑوں کا گھس جانا ان ہی وجوہات کی بنا پر آرتھرائیٹس…

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں

شٹرسٹاک سے کیسے کمائیں سپیشل ٹائم نکالے بغیر آن لائن کمائیں Earn Money with Shutterstock  آن لائن کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ، اور آن لائن کمانے کے طریقوں کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ آپ کو ایک بار کچھ محنت کرنی پڑتی ہے اور بعض صورتوں میں کچھ سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے لیکن اس کے بعد آمدنی خود آتی رہتی ہے۔ اس کے برعکس عام کاروبار میں ایسا کرنا مشکل ہوتا ہے، مثلا آپ ایک بار محنت اور سرمایہ لگا کر دکان ، ہوٹل…

کینوا پرو فری

Canva Pro Free کینوا

کینوا پرو فری Get Canva Pro free اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ مشہور زمانہ ویب سائٹ کینوا کا پرو ورجن فری استعمال کریں تو یہ اب ممکن ہے۔ کینوا کیا ہے کینوا ایک ایسا آن لائن سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعے آپ ہر قسم کی ڈیزائننگ نہایت آسانی سے کر سکتے ہیں۔ کیوں یہاں ہزاروں لاکھوں ڈیزائن ہر کیٹگری کے بنے ہوئے ہیں، بس آپ نے ان کو آن لائن ایڈٹ کرکے اپنی مرضی کے مطابق درست کرنا ہے۔ ڈیزائننگ کے باقی سافٹ ویئرز میں خود ڈیزائننگ…

Get Canva Pro free

Get Canva Pro free Canva Pro Free کینوا

Get Canva Pro free Discover the ultimate design secret: Get Canva Pro free and elevate your creative game! With Canva Pro’s premium features at your fingertips, you’ll craft stunning graphics, captivating presentations, and standout marketing materials like a pro. Don’t miss this opportunity to design without limits – it’s time to get Canva Pro free! کینوا پرو فری حاصل کرنے کے لیے نیچے رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں  ظاہر ہونے والی سکرین کینوا کی سکرین ہے وہاں اپنا ای میل لکھیں پھر اپنا ای میل کھول کر آنے والے…

آن لائن ٹھیکیداری کریں

آن لائن ٹھیکیداری

آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ  ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور پھر اسی کام کو کم پیسوں میں اس کے ماہرین سے کرواتا ہے۔ اسی طرح آپ نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہوں گے جو سبزیاں، پھل وغیرہ تو خود نہیں لگاتے لیکن کسانوں سے ان کا مال ان کے علاقے سے ،…

قرآنی سورتوں کا خلاصہ

قرآنی سورتوں کا خلاصہ

قرآنی سورتوں کا خلاصہ Summary of Quranic Surahs ابتدائی کلمات اور اظہار تشکر 2015؁ء میں تقریبا چھ ماہ تک ریڈیو پاکستان کے صوت القران چینل پر کام کرنے کا موقع ملا۔ چینل پر کام کرتے ہوئے سورتوں کے مضامین کا خلاصہ بیان کرنا ہوتا تھا، چنانچہ اس مقصد کے لیے مختلف علماء کی تفاسیر اور خلاصۃ القران کا مطالعہ کرکے نوٹس تیار کرتا اور پھر ان کو بیان کردیتا۔ اسی دوران مجھے خیال ہوا کہ ان نوٹس کو مرتب کرلیا جائے تو اور لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ چنانچہ میں…