شوگر کا شکار ہونے پر آپ کو اس کا علم کیسے ہوسکتا ہے؟

الجبت والطاغوت 1

ذیابیطس وہ مرض ہے جو اس وقت دنیا بھر میں 42 کروڑ سے زائد افراد کو اپنا شکار بناچکا ہے اور یہ صرف ایک بیماری نہیں، درحقیقت پورے جسمانی نظام کو متاثر کرنے والا عارضہ ہے، جس سے گردوں، دل، دماغ، ہاتھ پیر، غرض ہر عضو متاثر ہوتا ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس مرض میں مکمل طورپر مبتلا ہونے سے پہلے بھی ایسے کئی علامات سامنے آتی ہیں جو بتاتی ہیں کہ جسم میں گلوکوز (ایک قسم کی شکر) کی مقدار عام معمول سے زیادہ بڑھ چکی…