جدید سائنس اور شیطان۔ جادونگری پارٹ 13

 جدید سائنس اور شیطان۔ جدید سائنس میں شیطانیت کا کتنا کردار ہے؟ اور دنیا کے معروف اور بڑے سائنس دان شیطان کے پجاری اور ملحد ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں کا تعلق بھی فری میسن اور ایلومیناتی کے ساتھ رہا ہے۔ اور کچھ سائنسدانوں نے بھی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لیے ابلیس کی پوجا پاٹ شروع کی۔

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی حیرت انگیز وجوہات

امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں جس کے دوران دل کے پٹھوں، والو یا دھڑکن میں مسائل جنم لیتے ہیں۔6خون کی شریانوں میں مسائل جیسے ان کا اکڑنا، ناقص غذا، جسمانی سرگرمیوں سے دوری اور تمباکو نوشی کو امراض قلب کی عام وجوہات سمجھا جاتا ہے جبکہ ہائی بلڈ پریشر، انفیکشن وغیرہ بھی یہ خطرہ بڑھاتے ہیں، تاہم کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بظاہر سادہ اور بے ضرر لگتی ہیں، مگر وہ دل کو بیمار کردیتی ہیں۔ مسوڑوں کے امراض منہ میں موجود بیکٹریا وہاں…

جنسی قوت اور خواہش بڑھانے والی غذائیں

جنسی قوت اور اس کے پس پردہ غذائی عوامل کے بارے میں بھی آگاہی بہت ضروری ہے۔یہاں چندایسی غذاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے جومردوعورت دونوں میں جنسی جذبے بیدار اور کار گزاری جوان رکھنے کے ساتھ ساتھ عمومی صحت ( health and wellness) پر نہ صرف اچھے اثرات ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں بلکہ ان کے مسلسل استعمال سے کسی نئی الجھن میں گرفتار ہونے کا اندیشہ نہیں ہوتا۔ 1۔مولی اس کے ذائقے کی تیزی جنسی حلاوت میں بڑھوتری کا باعث بنتی ہے۔ نیز جگر کے افعال کو قابو میں رکھتی…

ویکا مذہب کیا ہے؟ جادو نگری پارٹ 12

  ویکا مذہب کیا ہے، اور ویکن کن لوگوں کو کہا جاتا ہے۔ شیطان کے پجاریوں کی یہ قسم کہاں پائی جاتی ہے اور کتنی خطرناک ہے۔ ابلیس کے ان پجاریوں نے پاکستان میں کیا کرنے کی کوشش کی ؟ جنات اور جادو سے تعلق رکھنے والے اور شیطان کی پوجاکرنے والے اس گروہ کے متعلق اس ویڈیو میں جانیے۔

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز Part 9

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز نائٹ ٹمپلرز اور کبالہ جادو کی ہسٹری اور تاریخ۔ ہیکل سلیمانی سے کیسے جادو کی کتابیں نکالی گئیں۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے ٹمپلر کو کیسے مارا ۔ میسن گلز سے فری میسن اور ایلومیناتی کا بننا۔ دنیا کا پہلا بینک اور آئی ایم ایف کی کہانی۔ Templars and Kubala Jadu History || Part 9 || Jadu Nagri and Jinnat || Nukta Guidance

کبالہ جادو کیا ہے؟ Part 8

کبالہ جادو کیا ہے کبالہ جادو کیا ہے، اور کیسے اس کے ذریعے دنیا پر کنٹرول حاصل کیا جارہا ہے۔ کبالا جادو کا فرعون کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ سامری کے جادو اور کبالہ جادو ایک ہی ہے۔ Kubala Jadu ► Part 8 ► Jadu Nagri and Jinnat || कुबाला जाडु || Nukta Guidance  

10 جولائی

سید عبدالوہاب شیرازی آ ج صبح آذان فجر سے ایک گھنٹہ قبل زور دار دھماکوں سے اچانک میری آنکھ کھلی، پندرہ سے بیس سیکنڈ کے بعد ایک زور دار دھماکہ ہوتا اور میرے کمرے کی کھڑکی لرزجاتی۔ایسی گھبراہٹ جو عام طور پر کسی اچانک واقع یا زلزلے سے ہوتی ہے اور آدمی فورا ادھر ادھر بھاگتا ہے ایسی گھبراہٹ تو نہیں ہوئی۔ لیکن کلیجہ منہ کو آرہا تھا اور میں خلاف معمول اٹھا اور گھر سے باہر نکل گیا، یہ دھماکے ایک تسلسلے کے ساتھ تقریبا ہمارے گھر سے ڈیڑھ…