جرمنی میں مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کاخلاصہ

برلن – جرمنی میں مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کاخلاصہ کچھ دلچسپ پوائنٹس تیل دوبارہ استعمال کرنے کے لئے ‎نہیں کوئی پاؤڈر دودھ ‎نہیں کوئی میگی کیوبز ‎نہیں کاربونیٹڈ جوس ‎نہیں (32 کیوب فی لیٹر چینی) پروسس شدہ شکر ‎نہیں ‏کوئی مائکروویو ‎#نہیں  قبل از پیدائش میموگرام نہیں لیکن ایکومامر استعمال کیا جا سکتاھے ایسی براز نہ پہنیں جو بہت تنگ ہوں یا انہیں کام کے بعد نہ پہنیں۔  شراب نہیں پلاسٹک بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ نہ کریں ‏پیدائش پر قابو پانے والی تمام گولیاں اچھی نہیں ہوتیں…

طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات

طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…

آسان نبض

نبض کا طریقہ 1

آسان نبض نباضی کا عملی طریقہ ♦بالوضع =کہاں واقع ہے ۔ ♦باالکمیت= ائیریا کتنا ہے۔ ♦بالکیفیت =اس میں کون کون سی کیفیات چل رہی ہیں۔ ♦باالکمیت یعنی ائیریا= لمبائی+ چوڑائی+ اونچائی ♦بالوضع اور بالکیفیت صرف اس کی تصدیق کرنےکےلیے ہوتے ہیں۔ ♦دراصل با الکمیت ہی نبض دیکھی جاتی ہے۔ ♦نبض کے چھ اجناس ہیں۔ 1- مقام -2- مقدار 3 حجم 4 قرع -5 رفتار 6- قوام ♦پیمانہ یا ٹول= وہ آپ کی چار انگلیاں ہیں۔ ♦ہاتھ پکڑنے کا مقام = پہنچنے کی ہڈی کے بعد ♦نبض میں دو چیزیں دیکھنی…

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر قانون مفرد اعضاء اور طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر حکیم طبیب ریاض حسین کی کاوش سے بنایا جارہا ہے۔ المعالج طب صابر پرو دنیا کا پہلا کمپیوٹرائزڈ طبی سافٹ ویئر پروگرام از حکیم طبیب ریاض حسین یہ بھی پڑھیں: شیزو فرینیا

طبیب ریاض حسین

حکیم طبیب ریاض حسین

طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔  طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج

معیشت اور ہمارا یاجوج ماجوج سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوال پر حکومت کا جواب پڑھا کہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے صرف اس ایک سال میں 8ارب 19 کروڑ کی بجلی مفت استعمال کی تو مجھے محمد صالح عباد کی کتاب ’ سلطنت عثمانیہ کا زوال ‘ یاد آ گئی۔ کتاب کے ابتدائیے میں اس زوال کے اسباب بیان کرتے ہوئے ایک جگہ پر و ہ لکھتے ہیں کہ اس سلطنت کو اس کی افسر شاہی کا یاجوج ماجوج کھا گیا۔ صالح عباد کے مطابق زوال کی بہت…

قسط49 عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام عملیات اور شریعت ایک مسلمان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہے کہ کیا میرا دین اسلام مجھے اس کام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ اگر اسلام اجازت نہ دے تو مسلمان وہاں ہی رک جاتا ہے، اور آگے بڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جبکہ جس نے برائے نام اسلام قبول کیا ہو، اصل میں وہ دنیا پرست ہو تو ایسے شخص کے سامنے شریعت کے اصول و ضوابط، یا حدود و قیود کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ یہاں پر چند…

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟

حضرت علی کو مولائے کائنات کہنا؟ سیدنا علیؓ کے لیے مشکل کشا کا لقب کم مشرکانہ تھا کہ مولا علی مولا علی کی دہائیاں دیتے اب اہلسنت کے تفضیلیوں نے آپؓ کے لیے مولائے کائنات کا لفظ بھی ایجاد کرلیا۔ گویا یہاں سب کی عزت سب کا وقار ہے سوائے اللہ کے۔ سو جس کا جب دل چاہے اللہ کے وقار، اختیارات اور صفات پر ڈاکہ ڈال لے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مولیٰ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی آقا، کارساز، مددگار اور رب وغیرہ کے ہیں۔ آزاد…

مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟

ویب 3.0 کیا ہے

مستقبل کا انٹرنیٹ ویب 3.0 کیا ہے؟ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ویب 3.0 کیا ہے؟ سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ جیسے ہر چیز وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہے، اور اس کی نئی جنریشن نئی سہولیات کے ساتھ آتی ہے، اسی طرح ویب 3 بھی، ویب 2.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ اور اس سے آپ کو خود ہی معلوم ہو گیا ہو گا کہ پھر تو ویب 2 بھی ویب1.0 کی اگلی جنریشن ہے۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے۔ ویب 1.0 1990…