اسلامک ایپ سٹور پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Dars e Nizami
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث کی تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ
کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔ تصویر پر کلک کریں
Qanoon Mufrad Aza
اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ آپ اس ایپ کے ذریعہ روزانہ دنیا بھر سے طب و صحت اور میڈیکل سائنس کی ادنیا سے آنے والی تازہ ترین خبروں سے بھی اپ ڈیٹ رہ سکتے ہیں۔ خود بھی انسٹال کریں اور دوستوں کو بھی بتائیں۔
تصویر پر کلک کریں
Online Quran Teaching Healp
اس ایپلی کیشن میں آپ کو آن لائن قرآن ٹیچنگ سے متعلق تمام ضروری لٹریچردستیاب ہوگا۔ تاج کمپنی کا سولہ لائن والا قرآن پاک، بڑے حروف والا قرآن پاک، ابتدائی دینی نصاب جس میں نماز،کلمے، چالیس دعائیں اور چالیس مختصر احادیث بمع ترجمہ، آسان تجوید اردو انگلش، خلاصہ قرآن، قرآن کے حقوق وغیرہ بہت کچھ اس چھوٹی سی ایپ میں موجود ہے۔ تصویر پر کلک کریں
Ghair Mustanad Ahadith
عوام الناس، واعظین، خطباء کے بیانات میں بیان کی جانے والی ایسی احادیث جو بہت مشہور ہیں، لیکن یا تو شدید ضعیف ہیں اور یا بالکل من گھڑت ہیں۔ ایسی تمام احادیث کا مجموعہ آپ کو اس ایپلی کیشن میں میں تمام تفصیلات کے ساتھ ملے گا۔ تصویر پر کلک کریں
Jadu Jinnat Amliyat
اس ایپ میں جادو نگر اور جنات و عملیات کی دنیا سے متعلق معلومات، اور سنت طریقہ علاج سے متعلق بہت کچھ آپ کو ملے گا۔
ایپ کی بہتری کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔ آپ بھی اس سلسلے میں تعاون کر سکتے ہیں۔ تصویر پر کلک کریں
Taqseem e Meeras Inheritance Calculator
اس ایپلی کیشن میں تقسیم میراث سے متعلق ایک ایسا کیلکولیٹر دیا گیا ہے جو آپ سے چند سوالات کرے گا آپ ٹک مارک کرکے ان کے جوابات دیں، تقسیم میراث کا قرانی حل آپ کے سامنے چندمنٹوں میں آجائے گا۔ چار زبانوں اردو، عربی، انگلش، ترکی کی سہولت کے ساتھ یہ بہت ہی زبردست ایپ ہے۔ تصویر پر کلک کریں
Hajj Umrah Guidance
ہندوستان و پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کو کسی بھی قسم کی رہنمائی نہیں دی جاتی، عمرہ زائرین کو از خود ہی سیکھنا ہوتا ہے۔ ایسے میں اکثر معتمرین کا عمرہ خراب ہو جاتا ہے۔
اس ایپ میں حج عمرہ کی مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔ یہ حج عمرہ گائیڈنس ویڈیوز، کتابیں، اور ٹیکسٹ کی صورت میں دی گئی ہے۔
یہ ایپ ایک ٹیسٹ ایپلی کیشن ہے، جسے بہت جلد بہتر سے بہتر اور کئی زبانوں میں تیار کیا جائے گا۔ لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ حرمین شریفین میں اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں گے۔ تاکہ پوری دنیا کے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں کو اس ایپ کے ذریعے فائدہ پہنچ سکے۔
اس لیے ابھی ہی اس ایپ کی بہتری کے لیے دعا کریں۔ اور اگر آپ اس ایپ کی بہتری کے لیے فنی،تکنیکی،یا کسی بھی قسم کا تعاون فراہم کرکے اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو بھی ای میل پر رابطہ کریں۔ آئیں مل کر اس ایپ کو بہتر سے بہتر بنائیں۔
اس ایپ میں حج عمرہ فضائل و مسائل، دعائیں، الحزب الاعظم، اللہ کی پناہ، قصیدہ طوبیٰ، قصیدہ الحسنیٰ سمیت بہت سارا مواد موجود ہے