آن لائن ٹیچرز کے لیے اردو انگلش

انگلش رومن جملے اردو
how are you

ہاو آر یو

کیا حال ہے
You are right?

یو آر رائٹ

آپ ٹھیک ہیں؟
Yes I’m fine

یس! آئی ایم فائن

ہاں میں ٹھیک ہوں

Did you wudoo

ڈڈ یو وضو کیا آپ ن وضو کیا

Did you pray

ڈڈ یو پرے

کیا آپ نے نماز پڑھی
Before starting a lesson read the Tawuz بی فور سٹارٹنگ آ لیسن ریڈ دا تعوذ سبق شروع کرنے سے پہلے تعوذ پڑھیں 
Then read Bismillah دین ریڈ بسم اللہ پھر بسم اللہ پڑھیں
 inally, read the Sadaqallah فائنلی ریڈ دا صدق اللہ آخر میں صدق اللہ پڑھیں

Did you remember your lesson?

ڈیڈ یو  ریممبر یور لیسن

کیا آپ نے اپنے سبق کو یاد کیا

Do you see the page?

ڈو یو سی دا پیج

کیا آپ کو پیج نظر آرہا ہے؟

Read from here

ریڈ فرام ہیئر

یہاں سے پڑھیں

Read a loud voice

ریڈ اے لوڈ وائس

اونچی آواز سے پڑھیں

Do not look around

ڈو ناٹ لک آ راونڈ

ادھر ادھر نہ دیکھیں

Read it easy

ریڈ اٹ ایزی

آرام سے پڑھیں

Do not read faster

ڈو ناٹ ریڈ فاسٹر

تیز نہ پڑھیں

Read again

ریڈ اگین

دوبارہ پڑھیں

Read as I read

ریڈ ایز آئی ریڈ

جیسے میں پڑھتا ہوں ویسے ہی پڑھیں
 
Fatha فتح زبر
Kasra کسرا زیر
Duma ضمہ پیش
Double Fatha ڈبل فتح دو زبر
Double Kasra ڈبل کسرا دو زیر
Double Duma ڈبل ضمہ دو پیش
Standing Fatha سٹیڈنگ فتح کھڑی زبر
Standing kasra سٹیڈنگ کسرا کھڑی زیر
Standing Duma سٹیڈنگ ضمہ کھڑی پیش
Jazam جزم جزم
Shadda شدہ شد
Mad مد مد

 

Way Of Tenses By Nasir Jamal Nasir PDF

Al Huda Quran Academy

Related posts