Adobe Character Animator Urdu Hindi

اڈاب کریکٹر اینیمیٹر 1

Adobe Character Animator

اڈاب کریکٹر اینیمیٹر ٹریننگ

انسان کا علم اور اس کا ہنر اس سے کوئی نہیں چھین سکتا لیکن اگر کوئی شخص اپنے علم اور ہنر کو اپنے تک محدود کرلے تو اسکی ناکامی یقینی ہے ایسا کہنا ہے عمران علی ڈینا کا جو ایک مشہور پاکستانی یوٹیوبر ہیں اور اپنے ہنر سے سرحد پار بھی سینکڑوں افراد کے روزگار کمانے کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ جو یوٹیوب کے ذریعے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت، بنگلادیش اور نیپال سمیت کئی ممالک میں نوجوانوں کو گھر بیٹھے ایڈوانس لیول کی گرافکس ڈیزاننگ سکھا رہے ہیں۔

عمران علی ڈینا ایک بہترین استاد ہیں جن کی خاص خوبی اور وصف یہ ہے کہ وہ ویڈیوز کے ذریعے نہایت ہی آسان الفاظ میں بڑی تفصیل کے ساتھ گرافک ڈیزائن کے مختلف سافٹ ویئرز اور کورسز سکھاتے ہیں۔ 

کسی بھی کورس کو دیکھتے ہوئے اس کی اگلی کلاس دیکھنے کے لیے نیچے دی ہوئی تصویر کے مطابق گول دائرے میں نظر آنے والے حصے پر کلک کرکے تمام کلاسز اور اس کورس کی تمام ویڈیوز آپ دیکھ سکتے ہیں۔

GFx 2

Adobe Character Animator

Hey Everyone! Here’s the class 1 of Adobe Character Animator. This is a fun software but very useful for all the creators. You can make character animations in this software just by your webcam and a microphone. In this class you will learn basic interface of Adobe Character Animator and some very basic things you can do in this. I hope this class will be a very helpful foundation for your learning journey.

Leave a Reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading