حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز
حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز تلاوتِ کلام پاک: سورہ شعراء ، آیت 80: “وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ” (اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تَدَاوَوْا عِبَادَ اللَّهِ ، فَإِنَّ اللَّهَ سُبْحَانَهُ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ مَعَهُ...