آن لائن ٹھیکیداری کریں
آن لائن ٹھیکیداری کریں (سید عبدالوہاب شاہ) آپ ٹھیکیداری سے ضرور واقف ہوں گے، ٹھیکیدار اپنی عقل ، سمجھ اور ڈیلنگ کے ذریعے کام کرنے والوں سے زیادہ کما لیتا ہے۔ وہ ایسا آدمی ڈھونڈتا ہے جس نے کوئی کام کروانا ہو، اس سے کام لیتا ہے اور...