فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغرل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا

فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغرل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا

امریکہ کی لونڈی ھالی وڈ اور بالی وڈ کی 70 سالہ فحش فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا ؎ گزشتہ 60 ،70 سال سے مسلمانوں کو فحش فلمیں اور جھوٹے ڈرامے مصنوعی پھولوں میں سجا کر پیش کرنے والا یورپ اور انڈیا ترکی ڈرامہ غازی ارطغل کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا جس کا واضع ثبوت یہ ھے کہ انڈین حکومت نے اپنے اداکاروں پر پابندی لگاٸی کہ تم ترکی ڈرامہ غازی ارطغل کی اردو زبان میں ڈبنگ نہیں کرو گے جس کے بعد پاکستانی اداکاروں نے سیزن ون کی ڈبنگ کی ھے ؎ ترکی نے ڈرامہ غازی ارطغل بنا کر مسلمانوں کو نا صرف اپنی طرف متوجہ کیا بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو یکجا کر دیا ھے ؎ اس وقت غازی ارطغل اور غازی عثمان ڈرامہ 150 سے زیادہ ممالک میں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے جوکہ دنیا میں سب سے ‏زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ ھے ترکی ڈرامہ غازی ارطغل نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے. امریکی اخبار نیو یارک ٹاٸمز اور واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہا ھے۔ مسلم امہ کو اپنی اسلامی تاریخ اپنی نسل کو بتا کر اور عالم کفر کے خلاف یکجا ھونا ھو گا…

Related posts

Leave a Reply