یا بدوح کا معنی

یا بدوح کا معنی

یا بدوح کا معنی کیا ہے؟ یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟

ایسے علماء جو غیردانستہ طور پر عملیات کی شیطانی دنیا سے وابستہ ہیں، وہ متوجہ ہوں۔ عملیات کی دنیا میں “بدوح ” کا لفظ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ کو تعویذوں میں بھی لکھا جاتا ہے، اس کے وظیفے اور چلے بھی کیے جاتے ہیں۔بدوح کا عبرانی معنی کیا ہے ، بدوح کی حقیقت کیا ہے۔

عملیات کی دنیا میں لفظ بدوح کا بہت استعمال ہوتا ہے اور اسے بڑا بابرکت کلمہ سمجھا جاتا ہے اور یا بدوح کا وظیفہ یا بدوح کے تعویذ لکھے جاتے ہیں۔ حالانکہ یا بدوح کا معنی سمجھانے کے لیے میں دو ویڈیوز بھی بنا چکا ہوں۔ میں نے سوچا یہاں کچھ سکرین شارٹ لگا کر آپ کو سمجھا دیا جائے۔

آپ گوگل ٹرانسلیٹر اوپن کریں ایک طرف اردو کریں اور دوسری طرف عربی کریں۔ اب اردو والی طرف بدوح لکھیں تو وہ اس کا عربی ترجمہ شیطان بتائے گا۔

یا بدوح کا معنی

اب عربی کی جگہ انگلش کریں تو بدوح کا معنی تب بھی شیطان ہی بتائے گا۔

اب انگلش کی جگہ عبرانی زبان سلیکٹ کریں جسے Hebrew کہا جاتا ہے۔

اب اس عبرانی بدوح کا ترجمہ اردو میں کریں تو بھی شیطان معنی بنتا ہے۔

Leave a ReplyCancel reply

Exit mobile version