ہم گندا کام تیس سال کرتے رہے

ہم گندا کام تیس سال کرتے رہے 1

ہم گندا کام تیس سال کرتے رہے

خواجہ آصف کا متنازعہ انٹرویو | افغان مہاجرین کی واپسی | یورپی یونین کی 2.5 لاکھ یورو امداد

پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے برطانوی ادارے اسکائی نیوز (Sky News) کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ پاکستان نے ماضی میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کی۔ اس بیان پر ملک میں سیاسی ہلچل پیدا ہو چکی ہے۔ دوسری جانب افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ یورپی یونین نے مہاجرین کے لیے 2.5 لاکھ یورو کی امداد ریڈ کراس کو فراہم کی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم ان تینوں اہم موضوعات کا تجزیہ کریں گے۔

Khawaja Asif’s Controversial Interview | Afghan Refugees Repatriation | €250K EU Aid to Red Cross

Related posts

Leave a Reply